صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زندگی میں سب کچھ ایک ساتھ حاصل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ قربانی دینا پڑتی ہے، اداکارہ
چیرنگ کراس کے قریب نامعلوم شخص نے پتھراؤ کیا جس سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا
رپورٹ میں فائر سیفٹی اور تجاوزات پر سنگین انکشافات، ریسکیو میں رکاوٹوں اور حکومتی ناکامیوں کی بھی نشاندہی
مقدمے میں پولیس اور بااثر منشیات فروش کے گٹھ جوڑسے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
نیشنل فنانس کمیشن کے بعد صوبوں کے پاس بہت پیسے ہیں، یہ کہنا غلط ہے کہ مرکز فنڈ نہیں دیتا، پریس کانفرنس
تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مقتول اور ملزمہ کے درمیان گزشتہ چار سال سے تعلقات تھے
عمران خان کا مؤقف واضح ہے کہ جنگ اور فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
ہم چاہتے ہیں لوڈشیڈنگ میں خاص طور پر غریب علاقوں میں کمی ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ کی چیئرمین کے الیکٹرک سے ملاقات
امتحانات میں نقل، غیر قانونی ذرائع کا استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ترجمان
ملزمان نے تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف کیا، 56 لاکھ سے زائد کی رقم برآمد
اسٹریٹجک پلان 2020 سے انحراف کے قانونی نتائج ہونگے، عدالت
انٹرچینج تعمیر کے لیے فنڈز جاری کیوں نہیں کیے گئے، یہ کیس دسمبر کے بعد سماعت کےلیے کیوں مقرر نہیں ہوا؟عدالت
حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ کیا تو ہڑتال کی کال دیں گے، امیر جماعت اسلامی
پاک آرمی کے اسد اللہ نے 80 کلو گرام کیٹیگری اور انعام بٹ نے 90 کلو گرام کیٹیگری میں سلور میڈل جیتا
مذکورہ شخص کے بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی
اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا، ترجمان موٹروے پولیس
پولیس زرائع نے کہا کہ کسی بات پر معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کردی۔
منگل کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے یو اے ای، بحرین، کویت، قطر اور سعودی عرب کیلئے 23 پروازیں روانہ ہوئیں
سیلابی ریلے کے راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی زد میں آگئیں
متوفی تیمور منظور کو پولیس حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اسی تشدد کے باعث بعد ازاں ان کی موت واقع ہوئی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
ملزمان نے زبردستی کواٹر میں آئے لڑکے کے ساتھ باری باری بدفعلی کی
وادیِ کیلاش کا ثقافتی منظرنامہ ایک غیر معمولی طور پر محفوظ اور قدیم معاشرے کی عکاسی ہے
کراچی میں دن کے وقت گرمی کی شدت برقرار رہ سکتی ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں
ڈیجیٹائزیشن سے شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے سہولت پیدا ہوگی، سینئر صوبائی وزیر
جوڈیشل کمیشن نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کے ٹرانسفر کی منظوری دی تھی
خواہش ہے کہ پاکستان کے دشمنوں سے لڑنے کے لیے میرا پوتا بھی پاک فوج میں جائے، شہید کی والدہ کا پیغام
افریقی منڈیوں میں فارما، چاول، پلاسٹک اور ٹیکسٹائل سمیت اہم شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں، زبیر موتی والا
فجر تک جاری رہنے والے مقابلے میں دہشتگرد پسپا ہوگئے اور انہیں نقصان بھی اٹھانا پڑا، ایک اہلکار زخمی
امتحانات میں صبح اور شام کی شفٹوں میں 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں، چیئرمین انٹر بورڈ
فائرنگ کے نتیجے میں گولی علی حیدر کی ٹانگ پر لگی
مظاہرین نے احتجاج کے دوران فاضل اشیاء جلا کر شدید غم و غصے کا اظہار کیا
بذریعہ پاکستان تجویز شیئر کی گئی، چند روز میں ایران پھر نظر ثانی شدہ موقف پیش کرسکتا
اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کی امن کوششوں کے لیے مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، ترجمان دفترخارجہ
مافیا کے کارندوں نے جعلی فارم جمع کروانے کی کوشش کی اور انکار پر عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا، ترجمان
طالبہ کے ساتھ حادثہ 21 اپریل کو پیش آیا جس کے بعد اُسے اسکول انتظامیہ نے اسپتال منتقل کیا، آج انتقال کرگئی
ایکسپو سےثابت ہوتا ہےکہ وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں پنجاب عالمی مذہبی سیاحتی مرکز بننےکو تیار ہے، وزیر اقلیتی امور
اس کیس کو آخری حد تک لے کر جائیں گی، تاخیری حربوں کے ذریعے انصاف میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے، ام رباب
وزیر بحری امور کا صومالیہ کے سفیر کو خط، عملے میں شامل پاکستانیوں کی سلامتی پر تشویش اور باحفاظت واپسی کا مطالبہ
چیئرمین ماؤ نے چین کی تاریخ میں انقلابی تبدیلی کی بنیاد رکھی، ان کا وژن آج بھی چین کی ترقی میں جھلکتا ہے، آصف زرداری
کمبوڈیا کے حکام نے صوبہ سیمریپ میں زیرحراست 54 پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی پر رضامندی ظاہر کی ہے، ترجمان دفترخارجہ
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، ذرائع
ان کی صحت کیوں خراب ہو رہی ہے؟ جبکہ وہ روزانہ اڑھائی گھنٹے ورزش کرتے ہیں، فیکٹری ناکے پر گفت گو
ہم چاہتے ہیں اگلے ہفتے یہاں پر پی ٹی آئی کے 10 ہزار عہدیدار جمع ہوں، دھرنا ختم کرنے کا بھی اعلان
وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے اس حوالے سے درخواست کی تھی جو نیپرا نے منظور کرلی
بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کانفرس روم میں کروائی گئی، جیل ذرائع
17 اپریل کو انکی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈیٹیچمنٹ کی تشخیص ہوئی جس پر الشفا آئی ٹرسٹ اسپتال میں اُن کا آپریشن ہوا تھا
ججز ٹرانسفر کی مخالفت میں چیف جسٹس اور پی ٹی آئی سمیت چار ووٹ پڑے، جسٹس ارباب اور جسٹس خادم سومرو کے تبادلے واپس
خیبرپختونخوا سے ملک بھر کو 70 فیصد گیس کی ضرورت پوری کی جارہی ہے مگر صوبے کو اس کا حق نہیں دیا جا رہا ہے، آفتاب عالم
واقعہ 2 فروری 2021 کو پیش آیا، ملزم نے تعلقات ختم کرنے اور دوسرے لڑکوں سے دوستی پر فائرنگ کی، خاتون ملزمہ بھی بری