US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم لڑکی کو لے کر لاہور میں مختلف جگہوں پر روپوش رہا، ترجمان ڈولفن
اسرائیل کو سپورٹ کرنا امریکا کی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کا بنیادی حصہ ہے، اویس توحید
ایران کی طرف سے بیانات بھی بڑے سخت آ رہے کہ جنگ شروع امریکا نے کی ختم ہم کریںگے
وزیر اعظم کا قطری اور سعودی سفیر سے رابطہ، اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی
پلانٹ فار پاکستان انیشی ایٹو کے تحت 50,869 ایکڑ رقبے پر 4 کروڑ 20 لاکھ درخت لگانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
جمعیت علما اسلام کے رکن سینیٹر کامران مرتضیٰ نے قرارداد جمع کرائی، حکومت نے کسی سے مشورہ تک نہیں لیا
گھر کے اندر خود سوزی کے واقعے میں میاں، بیوی اور ماموں جھلس کر زخمی ہوگئے
ان پروازوں کے مسافر پی آئی اے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں، فیصلہ مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے، ترجمان
گندم سبسڈی کی مد میں 20 ارب، تعلیم کے لئے 1 ارب 47 کروڑ، صحت کے شعبے 1 ارب 25 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
نجی کمپنی کے وکیل کی استدعا پر سندھ ہائیکورٹ نے سماعت کو ملتوی کردیا
بجٹ کی منظوری سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات پر مکمل عمل کا فیصلہ کیا گیا
پاکستانی فضائی حدود 23 جولائی 2025 تک بھارتی طیاروں کے لیے بند رہے گی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 3ہزار 366ڈالر کی سطح پر آگئی
چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی
حکومت نے بجٹ میں ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کردیا گیا ،چئیرمین فلیٹ آپریٹرز ایسوسی ایشن
جلد سندھ میں کم سے کم تنخواہ42 ہزار ہوگی، کوشش ہے اس مہینے ہی اعلان کردیں، وزیر اعلیٰ سندھ
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے وفد نے آج پاکستان کی قومی اسمبلی کی تعلیمی ذیلی کمیٹی سے ملاقات کی
شوگر مل مالکان کی من مانی قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ قرار دی گئی
پولیس نے چھاپے مار کر ملزم زمان عرف بھولا کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا
ملزم عمر حیات کے وکلا کی جانب سے عدالت میں والدین سے ملاقات نہ کروانے کا شکوہ
شور کرنے والوں کو پوچھیں کہ جنرل فیض کے علاوہ انہیں عمران خان جانتا تھا، سابق وزیراعظم
اسد قیصر کے خلاف آزادی مارچ کے 2 مقدمات تھانہ مارگلہ اور آئی 9 میں درج ہیں
جہاں سب سے زیادہ مسئلہ ہے، اسکی ہی نمائندگی نہیں، خیبر پختونخوا کی نمائندگی نہ ہونے پر جج سپریم کورٹ کا اظہار برہمی
ریتی، بجری، پانی کا زمین سے نکالنا زلزلوں کی ایک وجہ ہوسکتی ہے، چیف میٹرولوجسٹ
جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور چار بچے شامل ہیں، دو روز قبل شاہی باغ میں کشتی ڈوب گئی تھی۔
سسٹم کے تحت معتدل اور کہیں کہیں تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اجلاس میں فیلڈ مارشل، سروسز چیفس اور وفاقی وزرا کی شرکت، ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی بھی شدید مذمت
ملزم خاتون کو بالوں سے پکڑ کر کھینچتا رہا اور چہرے پر تھپڑ مارتا رہا، پولیس
پہلے یہی عراق کے بارے کہا گیا اور اب ایران کے بارے میں کہ ان کے پاس ویپن آف ماس ڈسٹرکشن ہیں، چیئرمین پی پی پی
گزشتہ سال کے مقابلے میں ڈکیتی رابری مع قتل کے واقعات نصف ہوگئ
ڈولفن ٹیم نے ملزمہ کی جانب سے دیگر اہل خانہ پر حملہ و خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی
فائرنگ اور جھگڑے کے دوران نوجوان خود بھی ہاتھ پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگیا
آرمڈ فورسز کو سی ایس ایس کلیئر کرنے کے لیے صرف انٹرویو دینا پڑتا ہے، وکیل درخواست گزار
سماعت شروع ہوتے ہی پاور ڈویژن کی سماعت کو مؤخر کرنے کی استدعا
سندھ پورے ملک کے معاشی اورانفراسٹرکچر کا بوجھ اٹھا رہا ہے، سندھ کے 180 ارب روپے عدالتوں میں پھنسے ہوئے ہیں،سینیئر وزیر
تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے یوٹیوبر رجب بٹ ، سلمان حیدر سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس اکانومی کے حوالے سے اجلاس ہوا
زراعت پر 1 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر ٹیکس لگایا گیا، تنخواہ دار طبقے پر 6 سے 12 لاکھ تک ٹیکس 5 ایک فیصد کردیا گیا
جھوٹ کی بنیاد پر ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے سے تابکاری پھیلتی تو پاکستان بھی متاثر ہوتا، چیئرمین پی پی پی
ملزم پر الزام ہے کہ اس نے نجی کمپنی کو 53 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا
عدالت نے دونوں کیسز پر سماعت 30 جون تک ملتوی کر دی
ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں
دوسرے مرحلے کی پابندی کا نوٹم آج ختم ہونے جا رہا ہے
ملزمان بھتہ خوری، اسٹریٹ کرائم اور زمینوں پر قبضہ کرنے میں ملوث تھے، پولیس
ذمہ داران اور کارکنان اس طرح کے من گھڑت پروپیگنڈوں پر نظر رکھیں، ڈاکٹر فاروق ستار
گرفتار ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم (لندن) سے ہے اور وہ متعدد سنگین جرائم میں ملوث ہیں
پاکستان ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتا ہے، پاکستانی مندوب
جاں بحق بچی کو سر پر گولی لگی تاہم ڈاکٹرز کی رپورٹ کے بعد تعین ہوسکے گا کہ بچی کو گولی کیسے لگی، ایس ایچ او ملیر سٹی
غزہ اپنے عزم کے ساتھ کھنڈرات کی صورت میں بھی سینہ تانے کھڑا ہے، ایران پابندیوں کے باوجود آج بھی ناقابل تسخیر ہے، ٹویٹ
مفتی تقی عثمانی کی امریکا کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید مذمت، ٹرمپ نے وعدوں کی خلاف ورزی کی