صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اے آئی کے نفاذ کا مقصد مجموعی نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانا ہے، اعلامیہ
کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اب انکوائری کسی اور افسر کو دے دی گئی ہے، عدالت نے 15 اگست تک کی مہلت دے دی
جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات 45 منٹ جاری رہی اور دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی
ظلم جاری رہا اور نفرت بڑھتی گئی تو ایک وقت آئیگا عمران خان کے کہنے پر بھی لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا نہیں ہوگی
آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بتایا کہ حلقہ ایل اے15 اور 16 کے 23 پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ ہوگی
بسنت کی حتمی تاریخ کا اعلان صوبائی حکومت کی منظوری سے کیا جائے گا
محمد علی ملک کو مانیٹری منیجمنٹ، ٹریژری، ڈومیسٹک اور فنانشل مارکیٹس کا وسیع تجزیہ حاصل ہے
پولیس کے مطابق مقتولہ شوہر سے لڑائی جھگڑے کے بعد اپنے میکے آئی تھی، ملزم بیوی کو منانے کے لیے سسرال پہنچا تھا
سندھ فرانزک ڈی این اے لیبارٹری جامعہ کراچی نے گلستان جوہر سے ملی لاش سے متعلق رپورٹ جاری کردی
تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ مقتول کے والدین اور وکیل جبران ناصر بھی موجود تھے
ایچ آئی وی متاثرین کی بڑی تعداد اور ذوالفقار جونیئر عدالت میں پیش ہوئے
عدالت نے مجرم کو ایک لاکھ جرمانے کی رقم متاثرہ لڑکی کو ادا کرنے کا حکم بھی دیا
ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نا م سے ہوئی ہے جو پی ٹی آئی کا سرگرم رکن تھا
دونوں خواتین کا پوسٹ مارٹم ہلاکت کے دو دن بعد کیا گیا
سیکیورٹی فورسز نے ہلاک دہشت گردوں کےقبضے سے بڑی مقدارمیں اسلحہ، گولہ بارود اور دیسی ساختہ بم برآمد کیے، آئی ایس پی آر
پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ برطانوی صحافی کو دیے گئے انٹرویو میں قاسم نے اپنی والدہ کی دوسری شادی پر گفتگو کی
فرانزک رپورٹ تحقیقاتی ٹیم کو بھجوادی گئی
درخواست گزار وکیل کے مطابق سائلہ کو اس کیس میں جھوٹا پھنسایا گیا، ضمانت منظور کی جاتی ہے، عدالت
آج فائرنگ نے سب کی آنکھیں کھول دی ہیں، سیکورٹی اہلکار پر فائرنگ کی گئی، اس کا کوئی جواز نہیں تھا، وزیر اطلاعات
افسران کی تعیناتی کارکردگی کی بنیاد پر کی جاتی ہے، ریلوے حکام کا مؤقف
سیلابی صورتحال کے باعث چترال تا پشاور مین روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگئی
بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے خبریں ٹاوٹس کے ذریعے پھیلائی جارہی ہیں، ٹاوٹس نے ایک ہی چیز نکالی بلڈ پریشر چڑھ گیا
اَپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل ہوگئی
اہلکار اب گرے یونیفارم کے بجائے سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ زیب تن کریں گے
سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب گئے، دوسرا نمبر متحدہ عرب امارات اور تیسرا قطر کا رہا
27 ستمبر کو عوام نکلے گی، نوجوان نکلیں گے، میں نے نوجوانوں کی آنکھوں میں انقلاب کی چمک دیکھی ہے
منصوبے کا پی سی ون بروقت اور سائنسی بنیادوں پر تیار نہیں کیا گیا، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف
زبردستی ہڑتال کرنے والے عناصر ہماری گاڑیوں اور ٹرالرز کو نقصان پہنچا رہے ہیں، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ گرینڈ الائنس
پاکستان گروپ میں اپنا چوتھا میچ جائینز تائپے کے خلاف بدھ کو کھیلے گا
رجسٹریشن کی تجدید سے پاکستان سمیت بیرون ملک پیشہ ورانہ مواقع میں سہولت ملے گی، ترجمان
فیصلہ ریٹرننگ افسران کی جانب سے دی گئی رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا، ترجمان الیکشن کمیشن
پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا، چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
سابق چیئرمین FBR نے جماعت اسلامی پر اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لیکر عوامی احتجاج اور مسائل کو دبانے کے الزامات لگائے تھے
کیمبرج کے مطابق پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد طلبہ نے جون 2026 کے امتحانات دیے
وزارت قانون نے صدر کی منظوری کے بعد مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو کی
عدالت نے قرار دیا کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں دائر اپیل 2023 میں واپس لینے پر خارج کی گئی
ریسکیو حکام نے بتایا کہ 9 لاپتا بچوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
میر رضا کیس میں پولیس کا پورا سسٹم ایکسپوز ہوگیا، کسی کا دباؤ ہے تو اس کو سامنے آنا چاہئے، امیر جماعت اسلامی
ٹک ٹاکر کی شادی عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے شوٹرز گینگ کے سرغنہ سے ہوئی، گینگ لیڈر سے خلع کے بعد لڑکی نے دوسری شادی کی
تفتیش اور فرانزک رپورٹ میں مزید حقائق سامنے آئیں گے، پولیس ذرائع
17 سالہ لڑکی کو 5 ملزمان نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے، شہباز شریف
رقم سے انسانی وسائل کی ترقی کے لیے اسکالرشپ پروگرام (جے ڈی ایس) 2026 کو مزید مستحکم بنایا جائے گا
مسلم لیگ ن 38نشستوں میں سے 24پر کامیاب ہوئی، پیپلز پارٹی 12نشستیں حاصل کر کے دوسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی
صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
سلمان اکرم راجا پاکستان کے وہ وکیل ہیں جو وکالت سے ماہانہ کروڑوں روپے کماتے تھے،
ملزم سجاد احمد شاہ چند روز قبل ہی جیل سے ضمانت پر رہا ہوا تھا
بانی پی ٹی آئی نے 8 میں سے 4 کتابیں یہ کہہ کر واپس کردیں کہ وہ پہلے ہی انہیں پڑھ چکے ہیں
محلوں کو جھنڈیوں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا