صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بیرسٹر گوہر کا فارمولا ہے کہ ڈائیلاگ ہی ان مسائل کا حل ہے، حکومت کو اس پر آنا پڑے گا، سابق صوبائی وزیر
پولیس کے مطابق خواجہ سرا کی جانب سے کار سوار سے پیسے مانگنے پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد جھگڑا ہوگیا
انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت منگل تک ملتوی کردی۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے احتجاج اور دھرنے کی کال دی ہے
چار اسپتالوں میں کیرو ابلیشن کے لیے کینسر مریضوں کے کیسز فلٹر کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے
ملاقات میں مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے سربراہانِ افواج کے اجلاس کے نتائج کو سراہا گیا
ایک ہی حقائق اور ایک ہی الزام کی بنیاد پر دوبارہ انکوائری کا عمل آئینی تحفظ کے منافی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو نوٹسز جاری، ذاتی حیثیت میں طلب
کے پی کے حکومت کی غیر سنجیدگی اور مؤثر اقدامات نہ ہونے کے سبب موجودہ صورتحال دہشتگردی کی سہولت کاری ثابت ہو رہی ہے
ماضی کی حکومت نے اپنے اقتدار کے لیے افغان پالیسی اپنائی تھی جس سے موجودہ حکومت کا کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف
پاکستانی کھلاڑی 20 ستمبر کو چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے سنگاپور روانہ ہوئے تھے
حافظ آباد پولیس نے ورثاء سے رابطہ کیے بغیر لاش کی تدفین کردی
اسپتال ریکارڈ میں ایچ آئی وی سے صرف 2 اموات درج، حقیقت میں 9 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، ذرائع
وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے، رانا ثنا اللہ
ملاکنڈ ڈویژن پرمشتمل نیا صوبہ بن جاتا ہے تو تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری آئے گی، شہری
ملاقات میں پاکستان میں اے آئی انفراسٹرکچر، تعلیم، ہنرمندی اور ٹیلنٹ ڈویلپمنٹ کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا
نمائش میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کے امکانات نمایاں کیے گئے
عوام اور سیکیورٹی فورسز کا اتحاد دہشت گردوں کی شکست اور بلوچستان میں امن کی ضمانت ہے
مسئلہ اب لانگ مارچ سے آگے بڑھ چکا ہے کیوں کہ اب مسئلہ قومی سلامتی کا ہے، ذرائع
پولیس گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کررہی ہے
شہریوں نے ملزم کی فوری گرفتاری اور کیس سی سی ڈی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے
تفتیش کے دوران ملزم نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ مقتول رات کے پہر عجیب آوازیں بلند کررہا تھا
اسپیکر نے آئی جی پولیس سے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی گرفتاری سے متعلق شق 11 پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے
تیسرے پوسٹر میں سہیل آفریدی کارکنوں سے پوچھ رہے ہیں آزادی یا موت جوابا پی ٹی آئی کارکن کہتے ہیں "تو رین دے بھائی"
ایرانی صدر کیساتھ ملاقات میں پاکستان نے خطے میں سرگرم نان اسٹیٹ ایکٹرز کا معاملہ واضح طور پر اٹھایا
حکومت نے رواں مالی سال تاجروں سے اسکیم کے تحت 50 ارب روپے ٹیکس وصولی کاہدف مقررکیاہے
علیمہ خان نظر بندی کے باعث پیش نہ ہوسکیں جبکہ دیگر 9ملزمان کمرہ عدالت موجود تھے
اپوزیشن ترجمان اخوانزادہ حسین یوسف زئی نے وزیراعظم کا خط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے
جدید طرز زندگی، ماڈرن لائف اسٹائل ، گیٹیڈ کمیونٹی وہ سب جو آپ چاہیں اپنی فیملی کیلئے !
آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی گزرگاہیں ہیں، کھلی رہنی چاہئیں، شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں خطاب
سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹ کے بعد سول سیکریٹریٹ میں سیکیورٹی سخت کی گئی ہے، ذرائع
ہماری لڑائی آئین وقانون کی بالادستی کی ہے، یہ چاہتے ہیں پی ٹی آئی اور اسٹبلشمنٹ لڑتی رہے اوریہ عیاشیاں کریں، وزیراعلیٰ
پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا تو لانگ مارچ دوبار شروع ہوجائے گا، لاہور میں جلسے سے خطاب
27 ستمبر کا مارچ مؤخر نہیں ہوگا اپنے موقف پر قائم ہیں‘اچکزئی، پی ٹی آئی قیادت کی اچکزئی کو منانے کی کوششیں
اپوزیشن لیڈران راجہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی کو پارٹی معاملات سے آگاہ کردیا ہے
ملتوی کرنے کا حتمی فیصلہ اچکزئی اور راجا ناصر عباس سے رابطوں کے بعد ہوگا، وزیراعلیٰ خود نئی تاریخ کا اعلان کریں گے
خفیہ اطلاع اورعلاقے میں مؤثر نگرانی کے دوران کسٹمز انفورسمنٹ اہلکاروں نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی
آپریشن شبان میں خوارج کے ٹھکانوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
ہر وہ خرابی اسلام آباد میں ہے جو کسی بھی غیرمربوط شہر میں ہوتی ہے، وزیرمملکت برائے داخلہ
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا پاسبان ریمٹنس ریوارڈز اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جیل سے کچہری اور واپس جیل تک خواتین ملزمان کے دونوں ہاتھ جکڑے گئے، رشتہ داروں اور وکلاء کا شدید احتجاج
ان کی لانگ مارچ کی کوئی تیاری ہی نہیں تھی، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ کم اور ٹی ٹی پی کے کمانڈر زیادہ لگتے ہیں، عطا تارڑ
کسانوں کے حقوق کے تحفظ اور مطالبات کی منظوری تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا، رہنماؤں کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
مارگلہ کے پہاڑوں سے اترنے والی پگڈنڈیوں پر بھی پولیس نفری تعینات کرنے کا پلان ہے
الائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
عالمی مارکیٹ میں 47 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4ہزار 305 ڈالر پر پہنچ گیا
کیس کی بار بار کال ہوئی لیکن نہ درخواست گزار اور نہ ہی ان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے، عدالت
ایل این جی کی قیمت میں 3.91 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کر دی گئی
سی سی ایل سی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی فیس اینڈ چارجز رولز کی منظوری دے دی
اینٹی نارکوٹکس کورٹ نے دونوں ملزمان کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی