صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کیس کی بار بار کال ہوئی لیکن نہ درخواست گزار اور نہ ہی ان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے، عدالت
ایل این جی کی قیمت میں 3.91 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کر دی گئی
سی سی ایل سی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی فیس اینڈ چارجز رولز کی منظوری دے دی
اینٹی نارکوٹکس کورٹ نے دونوں ملزمان کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی
پوزولان پراسیسنگ کے بعد مین ڈیم کے رولر کمپیکٹڈ کنکریٹ (آر سی سی) ورکس میں استعمال ہوگا
نئے قواعد پاکستان میں سوشل میڈیا سے آمدن حاصل کرنے والے رہائشی افراد پر لاگو ہوں گے، ایف بی آر
صوبے کے جوڈیشل افسران کو یکم اکتوبر سے ماہانہ ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس دیا جائے گا
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا شہریار میمن کی جانب سے عہدہ چھوڑنے کی درخواست کا خیرمقدم
زخمی خاتون اور دونوں بچوں کی میتیں سول اسپتال منتقل کر دی گئیں، واقعے کی تفتیش جاری
خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی سرکلر جاری
نور زمان کے سیمی فائنل میں رسائی پانے پر اب ایشین گیمز میں پاکستان کے یقینی میڈلز کی تعداد چار ہوگئی ہے
وارنٹ گرفتاری سول کورٹ کے سال 2000 کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر جاری کیے گئے
ملزم نے لڑکی کو زیادہ تنخواہ والی نوکری کا جھانسہ دیا اور ورغلا کر نامعلوم مقام پر واقع ایک گھر لے گیا
پی ٹی آئی والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی
شہر میں دہشتگردی کا خدشہ ہے اور خطرے کے باعث شہر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے
صوبے میں کرپشن، لاقانونیٹ اور دہشتگردی ہو رہی ہے، گورنر راج لگنا کوئی غیرآئینی اقدام نہیں، فیصل کریم کنڈی
سیکیورٹی فورسزنےمصدقہ اطلاعات پرپاک ایران سرحد کے قریب دہشتگردوں کی نقل وحرکت کا پتہ لگایا
جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کے ذریعے کسی بھی شخص یا ادارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی، شرجیل میمن
راولپنڈی ڈویژن میں تقریباً 150 پی ٹی آئی رہنما اور کارکن زیرحراست ہیں
مقدمہ درج ہونے سے قبل ملزم 6 ماہ تک اپنی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا
جسٹس عمر سیال نے بورڈ تبدیل کرنے، کراچی ماہرین کی جگہ حیدرآباد کے ڈاکٹرز شامل کرنے اور اختیارات سے متعلق سخت بازپرس کی
کل سے شہر میں 25 سے زائد مقامات پر احتجاجی کیمپ لگائے جائیں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی
ہاؤس آفیسرز کے وظیفے میں اضافے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا
ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل کے حوالے سے ہر سطح پر انتہائی مثبت اور موثر بحث و مباحثہ جاری ہے
حادثے میں گاڑی اور موٹر سائیکل کو شدید نقصان پہنچا
پاک افواج نے جارحیت کرنے والی افغان طالبان رجیم کی پوسٹوں کو کواڈ کاپٹر اور مارٹر فائر سے ملیا میٹ کردیا
پولیس نے ملزمان کے خلاف بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
دہشت گرد تنظیم میرے 17 سالہ بیٹے سرفراز اور 12 سالہ زیرِ تعلیم بیٹی کو بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گئی، والد
ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کے مسائل، درخواستوں اور تجاویز کو ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر حل کیا جائے گا
انتونیو گوتیریس نے دہشت گردی کیخلاف اور تنازعات کے پرامن حل کیلیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی
کسی ملک کی رکنیت کے بارے میں فیصلہ تینوں موجودہ رکن ممالک باہمی مشاورت سے کریں گے، وزیر دفاع
چائے خانوں و ڈھابوں کے ملازمین کے کوائف بھی چیک اور تصدیق کیے گئے
گورنر سندھ نے امریکا کے 250ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی
افغانستان اس غلط فہمی میں مبتلا ہے کہ اس نے سوویت یونین کو شکست دی تھی، وزیر داخلہ
ملازمین کی پنشن اور واجبات کوئی خیرات يا رعايت نہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
جماعت اسلامی کی دائر درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی سماعت، 7 اکتوبر کو صوبائی حکومت سے جواب طلب
دونوں وزرائےاعظم نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، سیاحت اور عوامی سطح پر روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا اعادہ کیا
سرکاری اداروں کے نقصانات میں کمی کے اہداف مقرر کیے تھے اور ان اہداف کے حصول کے لیے بڑی کوششیں کی گئی ہیں، بریفنگ
لاہور میں ملک گیر اجتماع کارکنان سے خطاب، عوام اور کارکنوں کی محنت سے کامیاب ہوئے
پراسیکیوشن نے پولیس فائل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کی تھی
سیکیورٹی فورسز کے مطابق سرحدی علاقے گلستان سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش کی گئی تاہم بروقت جواب دیا گیا
مکہ معاہدے کسی کے خلاف نہیں اس معاملے میں ایران کو اعتماد میں لیا ہے، شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر سے ملاقات
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے جبکہ پیٹرول 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، نوٹی فکیشن جاری
بانی نے جب آئی جی لگایا تو دنیا بھر میں ڈھنڈورا پیٹا تھا کہ میں نے پولیس کو مثالی بنادیا ہے، کوارڈینیٹروزیراعظم
نئی تحقیقاتی ٹیم نے سپر میڈیکل کے لیے خط لکھا ہے، اگرحکومت اس پر کوئی فیصلہ کرتی ہے تو ہم چیلنج کریں گے، وکیل
رواں سال میں مارے جانے والے شہریوں کی تعداد 55 تک پہنچ گئی، علاقہ مکینوں کا نوجوان دکاندار کے قتل کیخلاف احتجاج
ہلاک دہشت گرد سے تین ہیڈبینڈز برآمد ہوئے، جن پر کلمہ طیبہ درج تھا، دو دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے
اس نیوکلیئر پاور پلانٹ سے پیدا شدہ بجلی کی لاگت 6.876 روپے فی یونٹ رہی، یہ پن بجلی کے بعد کم ترین لاگت ہے
سڑکوں کی بندش سے عوام کی آمد و رفت کے ساتھ، پیٹرول، اشیا خوردونوش اور دیگر سامان کا سلسلہ بھی بند ہوگیا
پی ٹی آئی اجلاس میں حکومتی بندشوں اور بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث لانگ مارچ اگلے ماہ تک ملتوی کرنے کی تجویز دی گئی