صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس نیوکلیئر پاور پلانٹ سے پیدا شدہ بجلی کی لاگت 6.876 روپے فی یونٹ رہی، یہ پن بجلی کے بعد کم ترین لاگت ہے
سڑکوں کی بندش سے عوام کی آمد و رفت کے ساتھ، پیٹرول، اشیا خوردونوش اور دیگر سامان کا سلسلہ بھی بند ہوگیا
پی ٹی آئی اجلاس میں حکومتی بندشوں اور بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث لانگ مارچ اگلے ماہ تک ملتوی کرنے کی تجویز دی گئی
دونوں حادثات میں ملوث ڈرائیور وقوعہ سے فرار ہوگئے، پولیس نے گاڑیاں قبضے میں لے لیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا
لانگ مارچ میں آنے والے سیاسی لوگوں پر نیٹ لانچر استعمال کرنے کا وقت نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
بیلیفیلڈ یونیورسٹی میں ڈاکٹر خرم شہزاد کی جعلی خبروں کی شناخت پر ورکشاپ، 11 سائنسی اشاریوں کے ماڈلز سے آگاہ کیا گیا
پولیس کا دھیان دہشت گردی سے ہٹاکر سیاسی جماعت کی طرف کرنے نہیں دینگے، پولیس ایکٹ میں مزید ترامیم لائی جاسکتی ہیں
پیسوں کے عوض اعلیٰ افسران اور بیورو کریسی سمیت اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا ڈیٹا فروخت کر نے والا گینگ پکڑا گیا ہے، بریفنگ
ترجمان وائلڈلائف رینجرز پنجاب کے مطابق صوبہ بھر میں وائلڈلائف کرائمز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
پمز میں ساڑھے 7 ارب روپے کی لاگت سے نیا ٹراما سینٹر مکمل کیا گیا ہے
اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی
پولیس کے مطابق ملزمان نے ذاتی رنجش اور لالچ میں مقتول کامران کو قتل کیا۔ ملزمان نے مقتول کو گھر بلایا
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
شہری اور سیاح ڈبل ڈیکر بس کے ذریعے اسلام آباد کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہوسکیں گے
آپ پولیس کو گھر کی لونڈی نہیں بناسکتے، کمانڈ اسٹرکچر تباہ کردیا، پارلیمنٹ میں جائیں گے اور قانون سازی کری گے
خصوصی ٹیمیں ان علاقوں میں جہاں لوڈشیڈنگ زیادہ ہوتی ہے، بیٹریوں، جنریٹرز اور سولر سسٹم کے نظام کو چیک کر رہی ہیں
وزارتِ داخلہ نے رینجرز اور پولیس کو کسی بھی پرتشدد سرگرمی یا خطرے سے نمٹنےکیلئے مکمل اقدامات کی ہدایات کی
جلسے میں حافظ نعیم الرحمن اسلام آباد لانگ مارچ کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، لیاقت بلوچ
ڈکیتوں نے موٹر سائیکل چھیننے کی بھی کوشش کی تاہم رائیڈر کے ہاتھ جوڑنے پر ڈاکو موٹر سائیکل چھوڑ گئے
پولیس نے قتل کی واردات میں ملوث بڑے بھائی کو گرفتار کرکے اسلحہ اور آلہ قتل برآمد کر لیا
پولیس نے واقعے کو مبینہ طور پر خود کشی قرار دے کر مزید تفتیش شروع کر دی
کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر، لاڑکانہ اور دیگر علاقوں کو ترقی کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں، ایم کیو ایم رہنما
سندھ میں 18 سال کا حساب دینے کے لیے تیار ہیں، پاکستان کو دوبارہ لسانیت کے حوالے نہیں کیا جا سکتا، سینئر صوبائی وزیر
نئی ترامیم اور مجسٹریٹ کے دوروں سے لاپتا افراد کیسز بہت حد تک ختم ہوگئے ہیں، جسٹس ارباب محمد طاہر
عالمی مارکیٹ میں سونا 56 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 5600 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
دہشتگردوں کے ٹھکانوں، ڈرون لانچنگ اور ذخیرہ کے مقامات کو بھی مکمل طور پر تباہ کردیا گیا، وزیر اطلاعات
ٹیم نے جدید ٹریسنگ اور نادرا کی مدد سے ملزم کی شناخت شایان علی اور لوکیشن بہاولپور ٹریس کی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کو گٹر سے بحفاظت نکال لیا
پولیس کے مطابق 29 افراد کو 30 دن کے لیے نظر بند کردیا گیا
رواں برس مجموعی طور پر 14 ہزار 841 مفرور و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ریکارڈ
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے احتجاجی سامان نذرِ آتش کرکے ڈرائیور کو گرفتار اور گاڑی کو قبضے میں لے لیا
ایونٹ میں تمام ٹیمیں ہمارے لیے اہم ہیں اور صرف بھارت کے ساتھ میچ ہی توجہ کا مرکز نہیں ہوگا، صاحبزادہ فرحان
محمد حسن نے 180 میں سے 180 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
نو منتخب صدر آج ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ نے بلوچستان میں تخریب کاری اور دہشت گردی کے لیے 78 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی، رپورٹ
سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کر دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید ہنر کی تعلیم کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، شہباز شریف
پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ہے
کسی کے خلاف ایف آئی آر درج ہو تو قانون کے مطابق کارروائی کی جاتی ہے، پولیس کا عدالت میں مؤقف
تھانہ رمنا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے
فرانزک رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ریڈیو پاکستان حملے کے مقام پر موجودگی کی تصدیق ہوئی
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا
ہزاروں اینٹی رائٹ کٹس، بلٹ پروف ہیلمٹ، جیکٹس، آنسو گیس گنز اور شیلزبھی طلب کرلیے گئے
سائبر کرائم ایجنسی نے 13 لیپ ٹاپ، 6 موبائل اور 6 کمپیوٹر برآمد کر لیے
چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی عدالت کو ای کورٹ کا درجہ دے دیا گیا
ہر وکیل کو اپنے دلائل دینے کے لیے صرف 10 منٹ کا وقت دیا جائے گا، چیف جسٹس
موبائل فون سے حاصل ہونے والے ڈیجیٹل شواہد کا مزید تکنیکی اور فرانزک تجزیہ کیا جارہا ہے، ترجمان ایف آئی اے
ملاقات میں ٹرانسپورٹرز نے اگست کی ملک گیر ہڑتال کے دوران حکومت سے کیے گئے معاہدوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا
ایس او پیز قانون نہیں ہوتے، ہمیں قانون پر عمل درآمد کرنا ہوتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ