صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایس او پیز قانون نہیں ہوتے، ہمیں قانون پر عمل درآمد کرنا ہوتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
واقعے کا مقدمہ 19 ستمبر کو تھانہ آر اے بازار میں قتلِ سبب کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا تھا
2 دہشت گرد تنظیموں نے مل کر کوہاٹ پولیس لائنز پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا، تفتیشی حکام
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت میں اس وقت مسائل ختم کرنے کی سوچ نہیں ہے۔
مقدمہ متاثرہ آن لائن ٹیکسی ڈرائیور حمید سلطان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
کسی کے خلاف امتیازی کارروائی نہیں ہوگی، احتجاج کرنا ہے تو متعلقہ ڈی سی سے اجازت لی جائے، میڈیا سے گفتگو
ٹیبل ٹینس ایونٹ میں طحٰہ بلال اور محمد خان پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگئے
دفعہ 144 کا نفاذ 23 ستمبر 2026 سے فوری طور پر 30 روز کے لیے ہوگا
ہم اس وقت تک اس کے ساتھ وابستہ رہے جب تک یہ انتشار کی طرف نہیں گئے تھے، سابق رکن
لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
کراچی کو یا تو نیا صوبہ بنایا جائے یا پھروفاق کے حوالے کیا جائے، شہریوں کا مطالبہ
پاکستان کی ٹیکنالوجی صلاحیتوں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں آئی ٹی سی این ایشیا اہم کردار ادا کر رہا ہے
میری کلچر اسٹیٹ میں کولڈ چین، کمرشل سہولیات، جدید انفراسٹرکچر اور پائیدار ترقی کے نظام بھی قائم کیے جائیں گے
افغانستان میں کیے گئے حملے دانستہ، درست اور متناسب تھے اور انہیں صرف فوجی اہداف تک محدود رکھا گیا
موٹر وے پولیس کے مطابق تمام راستے تاحکم ثانی بند رہیں گے
ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
سبسڈی کے حوالے سے آئی ایم ایف کی جانب سے کوئی سنجیدہ اعتراض سامنے نہیں آیا
ایس پی محمد عثمان سدوزئی اور ایس پی علینہ راجپر کی تعیناتی کی گئی
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات ماڈل کالونی اور ملیر سٹی کے علاقے جان محمد گوٹھ کے قریب پیش آیا
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دی گئیں
وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 24 ستمبر کے لیے ہوگا
سادہ لباس افراد ہمیں دھمکارہے ہیں، بیوروکریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کسی ادارے یا محکمے کے غلط احکامات نہ مانیں
پیس فل اسمبلی اور پبلک آرڈر ایکٹ کے تحت بھی شہر میں اجتماعات پر پابندی عائد ہے خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، انتظامیہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس افسران کی تعیناتیوں میں براہ راست اختیار حاصل ہوگا، تجویز
میرے پاس جب ایکٹ آئے تو دیکھوں گا،کوئی چیزغیرآئینی ہوئی تو منظور نہیں کروں گا اور اعتراض کروں گا، فیصل کریم کنڈی
سوالات کے تسلی بخش جوابات نہ ملنے پر مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا، یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے
انٹرویوز اسلام آباد، لاہور اور پشاور سینٹرز میں شیڈول تھے، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ایف پی ایس سی
مزید 15 دن کا اضافہ کردیا ہے، عمرہ زائرین اب 10 اکتوبر تک بغیر ویکسی نیشن سفر کر سکتے ہیں، فوکل پرسن ڈاکٹر مرتضیٰ
خاتون کی شناخت 19 سالہ نازیہ زوجہ فرمان کے نام سے کی گئی جس کی چند ماہ قبل شادی ہوئی تھی
ارکان اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لینے پر تشویش ہے اور ارکان اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لینا قانون کی خلاف ورزی ہے، مراسلہ
اٹک میں 8 ڈی آئی جیز اور 15 ایس ایس پیز سمیت تقریباً 30 ہزار افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، پولیس ذرائع
پرائیویٹ حج اسکیم میں 50 ہزار نشستیں تاحال باقی ہیں، ترجمان وفاقی وزارت مذہبی امور
اس منصوبے سے بجلی کی سالانہ 30 کلوواٹ پیداوار ستمبر 2029 تک شروع ہونے کی توقع ہے
نعمان محمود مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت قائم ہونے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی قیادت کریں گے
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری میاں محمد جمیل کی درخواست پر سماعت کی
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق علی اسد نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بہنوئی شفقت علی کے اغوا کا منصوبہ بنایا
کفایت شعاری اقدامات کے تحت غیر ضروری لائٹس اور برقی آلات بند کرکے 70 فیصد توانائی بچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال موبائل فونز کو فرانزک تجزیے کے لیے بھجوا دیا گیا ہے
ہسپتال انتظامیہ نے ہنگامہ آرائی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر ایف آئی آر درج کروادی۔
ذرائع نے کہا کہ خط میں رینجرز اور فوج کی تعیناتی 5 اکتوبر تک مانگی گئی ہے
ملزم وحید نے مقتولہ کے بھائی انوش کو اغوا کے بعد اپنے گھر میں رکھا تھا، پولیس
وزیراعلیٰ سندھ کی ایشین ڈولپمنٹ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین سے ملاقات، مستقبل کے اہم ترقیاتی منصوبوں پر بھی غور
محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا
مریم نواز بتائیں 2 کروڑ 72 لاکھ روپے کہاں سے آئے اور ان پر کتنا ٹیکس ادا کیا گیا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
آپ نے کے پی کو مکمل کنٹرول کیا ہوا ہے، ایم پی ایز ایم این ایز ہمارے ہیں لیکن حکم آپ کا چل رہا ہے یہ جمہوریت نہیں
ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا، راولپنڈی پولیس
افواج پاکستان اور پاک فضائیہ نے افغان طالبان رجیم کی عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا
نئے مجوزہ ایکٹ کے تحت پولیس کی تمام آپریشنل، انتظامی اور مالی پالیسیاں بنانے کا اختیار اب وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا
مقدمہ میں شامل تقریر کے متن کے مطابق جس طرح سومنات پر حملے ہوئے اسی طرح اسلام آباد پر حملے ہوں گے
جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کے لیے وسائل استعمال ہونے چاہئیں، وزیر اطلاعات پنجاب