صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بچوں پر کتابوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے دونوں سمسٹرز میں درسی کتب کو بھی دو حصوں میں چھاپنے کی تجویز دی گئی ہے
28 اگست تا 2 ستمبر خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں، آندھی، گرج چمک اور بعض مقامات پر سیلابی ریلے کا امکان ہے
پشاور سے دوحہ جانے والی پرواز کے مسافر سے 994 گرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی
ملزمان نے ایک گولی چلائی جو چالیس سالہ مقتول کے سر پر لگی، عینی شاہد چچا کا بیان
عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورت حال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پی ٹی آئی کے دو اراکین کے علاوہ کسی کا استعفیٰ موصول نہیں ہوا ہے، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ
کشتیوں کے ذریعے متاثرین کا انخلا جاری ہے، پکا پکایا کھانا، صاف پانی اور راشن بھی فراہم کیا جا رہا ہے، الخدمت
سیلاب کے باوجود بارڈرز کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے اور کسی بھی پوسٹ کو خالی نہیں کیا گیا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
شہروں میں، دریاؤں اور نالوں میں جب تک انکروچمنٹس ختم نہیں کریں گے، ایسی صورتحال رہے گی، وزیر دفاع
ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور ان شاء اللہ تمام زائرین کو بحفاظت نکال لیا جائے گا، وزیر منصوبہ بندی
اعوان چوک پسرور کے قریب ڈیرے کی چھت پر 6 افراد بے یارو مددگار حکومتی امداد کے منتظر ہیں
ڈمپر ڈرائیوروں کی اکثریت پاکستانی نہیں اور نہ ہی پاکستانی قوانین کی پابندی کرتے ہیں، درخواست گزار
لوکل انتظامیہ کے ساتھ مل کر پاک فوج پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لئے کوششوں میں مصروف ہے۔
شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کے حوالہ سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
لڑکی نے پولیس کو ٹک ٹاک پر دوستی سے ڈیفنس رایا تک کی آپ بیتی بیان کی
پی ٹی آئی کے اعلان کے بعد سید نوید قمر نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صدارت سنبھال لی
ٹیکسٹائل، توانائی اور کنسٹرکشن کے شعبوں میں پاکستانیوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا، ایم او یو کا متن
خوفناک حادثے میں زخمی 2 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے
سہیل ستی کیخلاف 4 اکتوبر اور 26 نومبر احتجاج کے حوالے سے تھانہ کہنہ میں 2 مقدمات درج ہیں
بھارتی اطلاع پر انڈس واٹر کمیشن کا فلڈ الرٹ جاری، دریائے راوی میں 38 سال بعد اونچے درجے کا سیلاب
پنجاب کے کسان سے کہوں گا کہ بھائیوں جاگتے رہنا، حکومت پہ نہ رہنا، رہنما پیپلز پارٹی
فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجموعی طور پر 40 کروڑ روپے جاری ہوں گے۔
جنہیں جرمنی جاپان کی سرحد کا نہیں پتا، ان کا فون کوئی اٹھاتا نہیں ان کو مریم نواز کے دورہ جاپان سے تکلیف ہوئی
درخواست گزار مسمات نگینہ نے محمد شاہد سے 2017 میں شادی کی تھی
ملزم اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے، عدالت کی جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت
اسلام آباد میں بے تحاشا منشیات فروشی ہے، یہ منشیات کہاں سے آرہی ہے؟ پہلے کہتے تھے افغانستان سے آتی ہے، چیئرمین کمیٹی
بھارتی آبی جارحیت کے باعث اونچے درجے کا سیلاب ہے
مشاورت کے لیے پارٹی کے بانی رہنما سے ملاقات ضروری ہے، درخواست گزار کی استدعا
طلبہ کیو آر کوڈ کے ذریعے اپنی اسناد کی تصدیق کا مرحلہ بھی دیکھ سکیں گے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی سی سی
وفاقی اور صوبائی حکومت کے ڈاکٹروں پر اعتماد نہیں، عمران خان کو قیدیوں کے بنیادی حقوق سے بھی محروم رکھا گیا، درخواست گزار
حکومت کو نوکری دینے سے پہلے ڈگری کی تصدیق کرنی چاہیے تھی، ڈگری کی تصدیق کرانے مین کتنا وقت لگتا ہے، جسٹس حسن رضوی
محسن نقوی نے اکیڈمی کے سوئمنگ پول کا بھی دورہ کیا اور زیر تربیت پولیس افسران کے درمیان سوئمنگ مقابلے مشاہدہ کیا
سفارت خانے کا عملہ قیدی سے صحت اور قانونی امور سے متعلق معلومات لے گا، جیل ذرائع
امید تھی پنجاب حکومت آفت کے لیے تیار ہوگی، لیکن مریم نواز کی نااہلی ثابت ہوگئی، مشیر اطلاعات کے پی کے
موسمی صورتحال کے پیش نظر پیپلز پارٹی کے تمام عہدیداران کو الرٹ رہنے کی ہدایت
جام صادق پل کو گرا کر دوبارہ بنایا جائے گا، اگلے ماہ ڈبل ڈیکر اور ای وی بسیں آ رہی ہیں، پنک اسکوٹر بھی مفت دیں گے، سینئر صوبائی وزیر
چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
پاکستان جاپان کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شہباز شریف
سپریم کورٹ نے لیہ کے ملزم شکیل کی 2 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی
کرتار پور گردوارے کے احاطے میں 4.4 فٹ پانی جمع ہے جبکہ متعلقہ اداروں کی ریسکیو ٹیمیں آپریشن میں مصروف ہیں
خواتین کو بلیک میل کر کے ہراساں کرنے جیسے جرائم کسی صورت برداشت نہیں ہوں گے، حنا پرویز بٹ
منشیات کیس میں ملزم فیاض حسین کی درخواست ضمانت مسترد
ملزم نے تمام افراد کو چھری کے وار کرکے قتل کیا
کارروائیاں پنجاب کے مختلف شہروں میں کی گئیں، ترجمان وائلڈ لائف
وزارت موسمیاتی تبدیلی نااہل قرار، جنگلات کا صفایا کردیا گیا ہے، این او سی جاری کرنے والوں کو بھی پھانسی پر لٹکایا جائے، تجویز
یکم اپریل سے اب تک ایک کروڑ 18 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندر برد ہوچکا ہے
شمسی توانائی سے گوادر کو پانی کی فراہمی ممکن ہوگی، وفاقی وزیر بحری امور
ریکوڈک منصوبہ عالمی سطح پر تانبے کی کمی کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا، اے ڈی بی
پاک فوج کے جانباز مجاہد نے 27 اگست 2023 کو دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کیا
ملحقہ علاقوں کے مکین آبی گزرگاہوں کے قریب جانے سے گریز کریں، این ڈی ایم اے