صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فریقین اپنی مرضی سے قرآن پر فیصلہ کر سکتے ہیں مگر عدالت اس میں فریق نہیں ہوگی, جسٹس صلاح الدین پنہور
پاک فوج کے جوان کشتیوں اور ہیلی کاپٹر کی مدد سے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں
2010 میں 6/7 سالہ بیٹی نے زبردستی زیادتی کا الزام لگایا، ملزم کو عمر قید اور 35 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
صارفین کو ستمبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا، منظوری کی صورت میں صارفین کو 23ارب روپے کا ریلیف ملے گا
مزید معلومات کے لیے آئیسکو کے قریبی دفاتر سے رابطہ کر سکتے ہیں، چیف ایگزیکٹوآفیسر
گزشتہ سیلاب کے بعد صوبے میں 21 لاکھ گھر بنائے گئے ہیں جو دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے، سینئر وزیرسندھ
سڑکوں کی بحالی کے لیے 75 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
گزشتہ سال 22 نومبر کو مقامی فریقین کے جھگڑے کے دوران بگن بازار کو جلا دیا گیا تھا
اس سے قبل لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ، سرگودھا اور حافظ آباد میں فوج طلب کی گئی تھی
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قلیل، درمیانی اور طویل المدتی پالیسیاں وضع کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے,شہباز شریف
1.7 ملین ایرانی ریال، 4470 افغانی کرنسی،3 لاکھ روپے، 1000 اماراتی درہم، 51 ہزار جاپانی ین اور 101 امریکی ڈالر برآمد
ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار 3 لڑکے کو رہزنی کرتے دیکھا جا سکتا ہے
سہ فریقی سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ جمعہ کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔
بندش کے دوران ملازمین کو سیورنس پیکیج، واجبات اور معاوضے کی ادائیگی کی جائے گی
جنگ کے دوران شدید زخمی حالت میں وہ بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوگئے
ایس ایچ او کاہنہ اور ان کی ٹیم نے انسانی ڈھانچے کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کر دی۔
پیپلز پارٹی رہنما فرحان غنی اور دیگر ملزموں کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پہنچایا گیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی
ریلوے لائنیں جام صاحب نوابشاہ سے لاہور کے لیے کنٹینر میں لوڈ کی گئی تھیں
اب وقت ہے کہ سیاست سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد میں فیصلے کیے جائیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
میرے 10 بچے بھی ہوتے تو سب کو فوج میں بھیجتا، کیپٹن تیمور حسن شہید کے والد ریٹائرڈ بریگیڈیئر حسن عباس
ملک کے تین بڑے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے
پہلے سے طے نتائج والے ضمنی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ عمران خان نے کیا، سلمان اکرم راجا
آئندہ سال مون سون رواں برس کے مقابلے میں 2 ہفتے پہلے شروع ہو جائے گا، مصدق ملک
سلطان آف جوہر ہاکی کپ کا مقصد جونیئرہاکی ورلڈکپ کی تیاری ہے، جو دسمبر میں بھارت میں شیڈول ہے۔
منصوبے کا مقصد شہریوں کو سفری سہولیات کی فراہمی تھا لیکن بدانتظامی کے باعث اذیت بن گیا، درخواست گزار
سیلابی پانی کے بروقت اخراج کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ترجمان سیال
آئندی بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن اور فالٹ سے بچنے کے لیے حکمت عملی بنالی، افسران کا عدالت میں مؤقف
سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم کی شناخت اور گرفتاری ممکن ہوئی، پولیس
گجرانولہ، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں میں بارشیں متوقع ہیں
نیشنل جوڈیشل پالیسی کمیٹی نے مقدمات کو بروقت نمٹانے کے لیے ٹائم لائنز مرتب کر دی ہیں
350 جاں بحق افراد کے لواحقین کو 654 ملین روپے ادا کردیے گئے، وزیراعلیٰ کا ویڈیو بیان
اس بات کا کوئی معقول جواز موجود نہیں کہ ایک حساس ادارے سے تعلق رکھنے والا پڑھا لکھا شخص اپنی 3 سالہ بچی سے زیادتی کرے، فیصلہ
اگر بند ٹوٹا تو حافظ آباد اور چنیوٹ کے وسیع علاقے شدید متاثر ہوں گے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
آج دوپہر تک دریائے راوی سے 2 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان ہے، ضلعی انتظامیہ
جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت محمودہ کے نام سے ہوئی ہے
ترمیم کے بعد پی ٹی آئی اعلیٰ عدالتوں سے خاطر خواہ ریلیف حاصل نہیں کر سکی
صبح 9 سے 10 بجے کے دوران ایک لاکھ ساٹھ ہزار کیوسک تک پہنچنے کا امکان ہے، محمد آصف بلال لودھی
پاک برطانیہ تعلیم کا مشن جاری، طلبہ کیلئے روشن مستقبل منتظر، ہائی کمشنر جین میریٹ
ڈاکٹر کاشف کی وزارت صحت میں تعیناتی ، کاشف نبی کی خدمات سندھ کے سپرد
اسرائیلی حملے میں 21 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 4 صحافی اور ایک ریسکیو ورکر بھی شامل ہے
وزیراعظم شہباز شریف کا مجوزہ دورہ گلگت منسوخ کر دیا گیا ہے، ذرائع
عمران خان کا حکم تھا تو میں نے فوری استعفی دے دیا، استعفی اسپیکر قومی اسمبلی کو ارسال کردیا،جنید اکبر
پاک فوج کی جانب سے سکھ برادری کے 96 افراد کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے
بھارت کے جب ڈیم بھر گئے تو انہوں نے پانی چھوڑ دیا، آج رات دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر سیلاب کا خطرہ ہے
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی سائیڈ لائن پر وزیراعظم کی چینی، ترک اور آذری صدور سے بھی ملاقاتیں شیڈول
یلو لائن بی آر ٹی کا اہم حصے جام صادق پل پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے اور یہ منصوبہ مقررہ وقت سے قبل مکمل ہوجائے گا
حاضر سروس وی سیز کی جگہ چار ریٹائرڈ سابق شیوخ الجامعہ کو مقرر کردیا گیا ہے
گرفتار ملزمان کے خلاف کراچی کے پیرآباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، پولیس
ابتدائی طور منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 79 ارب روپے تھا مگر تاخیرکی وجہ سے منصوبے کی لاگت 103 ارب تک پہنچ گئی ہے، درخواست