صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اجلاس صبح دس بجے ہوگا، کل کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے اور شام 5 بجے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی
افغانستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیے میں جموں و کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دینا عالمی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے
ٹی ایل پی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز اور رانا ثنا اللہ سے رابطہ
اگر کوئی آئینی پیچیدگی آئی تو عدالت اپنا کام کرے گی، تمام اراکین بانی کے احکامات کے پابند ہیں، چیئرمین
صوبے میں حکومت کی تبدیلی کے لیے جنید اکبر، اسد قیصر اور بابر سلیم سواتی کو ٹاسک دے دیا گیا
سندھ کے محکمہ خوراک نے وفاق سے 2 سے 3 ملین ٹن گندم درآمد کرنے کی سفارش کر دی
مالی سال 25-2024 میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی میں 19 فیصد کا اضافہ ہوا، ایف بی آر
خوارج کے حملے میں چھ پولیس اہلکار اور ایک سویلین کی شہادت ہوئی
عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اور پولیس کا ساتھ دیں، ریاست رٹ کو چلینج کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، اعلامیہ
دہشت گردوں نے حسن خیل کے علاقے میں تھانے پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا
پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں نے رات گئے آپریشن مکمل کیا، حملے کے وقت اسکول میں 200 ریکروٹس اور اہلکار موجود تھے
وزیر اعلیٰ گورنر کے ماتحت نہیں، صرف استعفیٰ دینا ہے جس کی منظوری اورنوٹیفکیشن کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی سلمان اکرم راجا
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی نے غزہ اور فلسطین کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا
آئین کے مطابق استعفے کی جانچ پڑتال اور قانونی تقاضوں کی تکمیل کی جائے گی،گورنر خیبر پختون خوا
پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ”زیرو ٹائم ٹو سٹارٹ“پالیسی پر عمل پیرا ہیں،، وزیراعلیٰ پنجاب
تحریک لبیک کے احتجاج کو روکنے کے لئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سخت سیکیورٹی انتظامات آج دوسرے دن بھی جاری ہیں
سیف ہاؤس کے مکینوں کو کے پی میں نہیں بٹھایا جا سکتا، پی ٹی آئی کو توڑا تو بھی پی ٹی آئی کا ووٹ کم نہیں ہوسکتا
بلاول بھٹو نے ہمیشہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف واضح اور جرأت مندانہ مؤقف اپنایا، ہے، رہنما پیپلز پارٹی
کورنگی کاز وے کے قریب خواتین اور بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد کو مختلف مقامات پر سونےکےذرات تلاش کرتے دیکھا جا سکتا ہے
خدارا ہمارے اوپر الزام نہ لگائے جائیں، دہشتگردی کے لئے جامع سیاسی حکمت عملی بنائی جائے، رہنما پی ٹی آئی
اس حملے میں ایک سویلین اور چھ پولیس اہلکاروں، (کُل 7 افراد) کی شہادت ہوئی
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، ترجمان پنجاب پولیس
17 سالہ میٹرک کی طالبہ اسکول جاتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی
مستعفی وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر آئینی ماہرین اور اسمبلی سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا
دستخطی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی شرکت
سی سی ڈی رحیم یار خان کے مبینہ پولیس مقابلے میں خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ ہلاک ہوگیا
ملزمان کو اسلام آباد اور کوئٹہ ایئر پورٹس پر کارروائیوں میں گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
عمر قید والے منشیات فروش کو ضمانت نہیں ملے گی،عدالت کو ضمانت سے قبل بھاری زرِ ضمانت اور کیس کی نوعیت دیکھنا لازمی ہوگا
ملزمان ٹینکرز کے مالکان ہیں نہ انہوں نے برآمد چھالیہ کی ملکیت کا دعویٰ کیا ہے، عدالت
لوکل گورنمنٹ بل 2025 پیر کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا
استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب جبکہ ملزم اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں کوئی شواہد پیش نہیں کر سکا، عدالت
قبرستان کی زمین پر ملکیت کا دعویٰ کرنے والا چاہے تو سول سوٹ دائر کرسکتا ہے، عدالت
دہشت گردی کے خاتمے کا آغاز دہشت گردی کے سہولت کاروں سے ہونا چاہیے
عدالت نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے فریقین سے بھی جواب طلب کرلیا
کراچی پورٹ تا قیوم آباد ایلیویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے کی بھی منظوری دی گئی ہے، سینئر صوبائی وزیر
اسپتالوں میں سانس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو صحت کےلیے خطرناک صورتحال ہے، سیمینار سے خطاب
وزیراعظم کی مصنوعی ذہانت کے فروغ اور نفاذ کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
پہلے مرحلے میں کینٹ ڈرین، ملتان روڈ اور گلشن راوی کے سیوریج کو صاف کیا جا ئے گا
عدالت نے غیر حاضر دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کردی
نماز جنازہ میں مستعفی وزیراعلی علی امین گنڈا پور، چیف سیکرٹری، آئی جی پی خیبرپختونخواہ سمیت دیگر نے شرکت کی
افغان مہاجرین کا وطن واپسی کیلئے شاندار انتظامات پر حکومت پاکستان سے اظہار تشکر
جیل میں بیٹھے ہوئے شخص کی خواہش ہے کہ لاشوں پر سیاست کیسے چمکائی جائے، عطا اللہ تارڑ
ملزمان کے قبضے سے لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے مرکزی اور صوبائی رہنماؤں کو ایک پیج پر ہونے کے احکامات جاری کیے گئے،ذرائع
ملزم کامران احمد خان کے خلاف سال 2010 میں نیب کراچی میں ریفرنس درج ہوا تھا
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، چیف کمشنر و آئی جی اسلام آباد بھی اس موقع پر موجود تھے
ملزمان جان بوجھ کر سماعت میں پیش نہیں ہورہے ، سرکاری وکیل کے مؤقف پر عدالت کا آئندہ سماعت پر پیشی کا حکم
اسکولوں کی پائیداری کم از کم 40 سال تک یقینی بنانے کی ہدایت
عہد کرتے ہیں کہ ہم ایسا پاکستان تعمیر کریں گے جہاں ہر بیٹی کو سیکھنے، بڑھنے اور قیادت کرنے کی آزادی ہو، بلاول بھٹو زرداری
گرفتار اہلکار وریام خان ولد دینو مگسی گلشن اقبال تھانے میں تعینات تھا، ترجمان اے وی ایل سی