صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مقتولہ 40 سالہ چنار بی بی سچل مدینہ کالونی کی رہائشی تھی
50 سالہ افتخار نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی، پولیس
عوام الناس کی مدد اور حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں،ایس پی سٹی
امریکی ناظم الامور نے پاکستان حکومت کی جانب سے صحافیوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی
ہاتھ سے استعفا لکھنے کا مقصد ممکنہ قانونی پیچیدگیوں سے بچنا ہے، پارٹی ذرائع
دیگر جماعتوں سے رابطے ہیں، 100 ووٹوں کا ہدف ہے، ہمارے پاس 92 ووٹ موجود ہیں، صوبائی صدر جنید اکبر
ملزمان پاکستان کی حساس تنصیبات سے متعلق معلومات سوشل میڈیا کے ذریعے بیرون ملک منتقل کر رہے تھے
اسپیکر ہاؤس پشاور میں حکومتی ارکان اور پارٹی عہدیداروں کے درمیان مشاورت میں مختلف آپشز پر غور کیا گیا
دہشت گردوں نے ٹریننگ سینٹر کےمین گیٹ سے خود کش گاڑی ٹکرائی جبکہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے، ڈی پی او
لاہور سے سعد رضوی کا قافلہ پنڈی رواں دواں، ٹی ایل پی کے کارکنان پنڈی میں کہیں نہیں پہنچ سکے
لاش کی شناخت نہیں ہوسکی، پولیس کو جائے وقوع سے نائن ایم ایم پستول کا ایک خول ملا ہے
ایف بی آر کی جانب سے بات بار پورٹل بند کرنے سے چینی کا بحران سنگین ہونے اور مارکیٹ میں چینی ناپید ہونے کا خدشہ ہے، خط
دہشت گردوں سے بار بار مذاکرات کی بات کی جاتی ہے، کے پی میں دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کو مقامی اور سیاسی پشت پناہی حاصل ہے
یہ مجسمے شہریوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ جنگلی حیات سے آگاہی دینے کے مقصد سے بنائے گئے ہیں،ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر
پہلوان پر فرد جرم عائد کردی گئی، سزا ہونے پر وہ پاکستان میں قید مکمل کرینگے، آصف مرچنٹ کا معاملہ امریکی عدالت میں ہے
گزشتہ کئی برسوں کے دوران جہازوں کی کم ہوتی تعداد کے ذمہ دارانجینئرز نہیں بلکہ براہ راست انتظامیہ ہے، اویس جدون
اے آئی ٹیکنالوجی سے چلنے والاچیٹ باکس شہریوں کو فضا کے معیار، احتیاطی تدابیر اور صحت سے متعلق مشورے بھی فراہم کرے گا
ٹی ایل پی نے فائرنگ اور تشدد کا استعمال کیا مگر حکومت نے بھی تک طاقت استعمال نہیں کی، طلال چوہدری
قانون کی حکمرانی انسانی تہذیب کی اساس اور سماجی و اقتصادی ترقی و خوش حالی کے لیے قوت افزا عنصر ہے، عاصم افتخار
انہیں موجودہ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کی جگہ تعینات کیا جارہا ہے
کراچی میں بھتہ خوری کے معاملات عبدالصمد کاٹھیاواڑی ایران سے آپریٹ کر رہا ہے، ضیا لنجار، آئی جی سندھ، پریس کانفرنس
چھیپا فاؤنڈیشن کے مطابق کوئٹہ سول اسپتال میں 20 لاشیں گزشتہ کئی ہفتوں سے مردہ خانے میں موجود تھیں
لینڈنگ گئیر تبدیل نہ ہونے سے پی آئی اے کا کینیڈا آپریشن بند ہوا، تبدیلی کے لیے 3 ماہ ملے لیکن انتظامیہ نے کام نہیں کیا
جو خارجیوں کی سہولت کاری کرے گا وہ اپنے انجام کو پہنچے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
بغدادی میں عمارت گرنے سے 27 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے
فوج میں خود احتسابی کا عمل محض الزامات پر کام نہیں کرتا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی وضاحت
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چند روز قبل سیرین ایئر لائن کا فضائی آپریشن معطل کیا تھا
پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی سے متعلق درخواست کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کیا تھا
ملزمہ سے برآمد ہونے والے اسلحہ اور چھری کے حوالے سے معلومات کرنی ہے، تفتیشی افسر
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے مثبت اثرات مقامی تھوک مارکیٹ پر بھی مرتب ہورہے ہیں، ہول سیل گروسرز
پی ٹی آئی ایکٹویسٹ پر ریاست مخالف ٹویٹ اور (ن) لیگ کی صوبائی وزیر سے متعلق نازیبا مواد اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے
خوشی ہے آج پاکستان کے متعدد سیٹلائیٹ خلا میں گھوم رہے ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
ایف ڈی آئی میگزین نے اسے چین، ویتنام، انڈونیشیا اور ملائیشیا کے صنعتی زونز کے شانہ بشانہ قرار پایا ہے، مراد علی شاہ
قائمہ کمیٹیوں سے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کی تعداد 7 ہو گئی
علی امین گنڈاپور کے استعفے کے باعث وزراء نے بھی کام چھوڑ دیا
متاثرہ طالبعلم نے داخلے کی بحالی کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
یہ کیسے مہمان ہیں جو میزبانوں کا خون بہاتے ہیں اور قاتلوں کو پناہ میسر کرتے ہیں، خواجہ آصف
فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں کو ٹریننگ کیلئے بیرون ممالک بھی بھیجا جائے گا، محسن نقوی
نکاح کا جھانسہ دے کر ملزم نے سابق شوہر سے طلاق دلوائی اور زیورات و نقدی بھی چھین لی، متاثرہ خاتون کا بیان
طلبہ کا یونیورسٹی میں احتجاج، جاں بحق طالبہ کے اہل خانہ کا قانونی کارروائی سے انکار
فنی خرابیوں کے باوجود انجینئرز پر طیاروں کو پرواز کیلئے کلیئر کرنے کا دباؤ ڈالا جاتا ہے، اویس جدون
مرکزی ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کی اندرونی کہانی بھی سامنے آئی تھی
عدالت نے 29، 29 سوالات پر مشتمل دفعہ 342 کا سوالنامہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دیا تھا
جسٹس ارباب محمد طاہر نے ضلعی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا
صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
ٹرائل کورٹ کو کیس کی سماعت دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
تمام جعلی اُمیدواروں کو ریکروٹمنٹ کمیٹی کے ممبران نے رول نمبر سلپس کی جانچ پڑتال کے دوران مشکوک پایا
پریزائیڈنگ افسر کی زیرصدارت اجلاس میں کورم کیلیے گھنٹیاں بجائی گئیں تاہم ارکان کی تعداد پوری نہیں ہو سکی
عدالت نے وفاقی و صوبائی حکومت اور دیگر فریقین سے لاپتا افراد کیسز سے متعلق رپورٹس طلب کرلیں
واحد نشست کے لیے پی ٹی آئی، ن لیگ، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کے 5 امیدواروں میدان میں