صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ کہہ دیں کہ ہم نے اداروں پر حملے کیے، ہم گمراہ ہو گئے تھے ریاست پر حملہ کیا اور ہم سے غلطی ہوگئی، سینیٹ میں بیان
آپ سیٹ تو چھین سکتے ہیں قوم کی آواز نہیں چھین سکتے، آپ جو کررہے ہیں کل آپ کے ساتھ بھی وہی ہوگا، پی ٹی آئی سینیٹر
چار دن کی جنگ میں ہماری افواج نے دشمن کو وہ سبق سکھایا جو اسے رہتی دنیا تک یاد رہے گا، نوجوانوں کے عالمی دن پر خطاب
ڈبل شفٹ اسکولز کے لیے 2500 سے زائد نئے اساتذہ کو عارضی طور پر بھرتی بھی کیا جائے گا، ترجمان وزیراعلیٰ
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمر ایوب کی نااہلی کے لیے اسپیکر کے بھجوائے گئے ریفرنس پر سماعت ہوئی
پاکستان اور ایشیا کی پہلی خاتون بم ڈسپوزل یونٹ افسر بن کر خواتین کے لیے کامیابی کا نیا باب رقم کیا
کامونکی ایمن آباد کے درمیان پٹری ٹوٹی ہوئی تھی، ریلوے ذرائع
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نوازمیمن نے 13 اگست کو عوامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
حکومت کی جانب سے باہمی ٹیرف کو 29 فیصد سے کم کر کے 19 فیصد کرنے کے لیے کامیابی سے بات چیت کی گئی، جام کمال
ہر ادارے سے کم از کم اجرت کی بنیاد پر شراکت وصول کی جائےگی،مزدور کو اس کا حق دلایاجائےگا،وزیر محنت و افرادی قوت سندھ
ہنزہ کے مقام پر شاہراہ ریشم بلاک ہوگئی جس کے نتیجے میں مسافر پھنس گئے، ترجمان حکومت گلگت بلتستان
ویڈیو میں وفاقی دارالحکومت کی تاریخی اور اہم عمارتوں کی جاذب نظر روشنیوں اور دلکش آرائشوں کو نمایاں طور پر پیش کیا گیا
سرکاری حج اسکیم میں 40 روزہ لانگ حج اور 25 روزہ شارٹ حج پیکج کی سہولت موجود ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور
ریسکیو 1122 نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام وہاں ہہنچے اور بچوں کو اسپتال منتقل کردیا
بانی پی ٹی آئی کو یہ ریلیف نہیں دینا چاہتے کیونکہ پھر سب کو آزاد کرنا پڑے گا
امریکا کی جانب سے بی ایل اے، مجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیمیں قراردینا سید عاصم منیر کی کاوشوں کا مظہر ہے،سیکیورٹی ذرائع
سستی بجلی کے نرخ کے الیکٹرک کی نسبت بہت کم ہوں گے، صوبائی وزیر توانائی
یہ رواں سال دہشت گردی کی بڑی کارروائی تھی جو ناکام بنائی گئی، آئی جی کے پی
اسپیکر نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا، منظوری کی صورت میں پاکستان کے 5 صوبے ہوجائیں گے
نیا فیس چارٹ 6 اگست 2025 سے نافذ العمل ہے
چیف جسٹس نے انصاف ملنے میں بہتری،عدالتی نظام کی جدید کاری، ٹیکس سے متعلق مقدمات کی درجہ بندی کے بارے میں اقدامات بتائے
نشستیں 96 سے بڑھا کر 113 کرنے، ہر صوبے خواتین، ٹیکنو کریٹس اور اقلیتی نشستوں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 5 کرنے کی تجویز ہے
نوٹی فکیشن جاری، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ نیشنل جوڈیشل کمیٹی کے فیصلوں اور ہائیکورٹ رولز کے تحت کیا
امریکی اقدام پاکستان کی سفارتی محاذ پر اہم کامیابی اور ہمارے ازلی دشمن کے لیے ایک اور شکست ہے، محسن نقوی
بیوی کا 3ماہ سے اپنے بھائیوں سے زمین کا تنازع چل رہا تھا، مقتولہ انجم زہرہ کے خاوند کا مؤقف
یہ پاکستان کی آزادی کا اور یکجہتی کا دن ہے، اس دن کو پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائیں گے
شدید بارشوں سے برساتی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری افتتاح کریں گے، منصوبے پر 12 ارب 78 کروڑ روپے کی لاگت آئی،ترجمان سندھ حکومت
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سزا پانے والے رہنماؤں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا حکم دیا
ہم 180 سیٹیں جیت چکے تھے، 90 سیٹوں کے ساتھ اسمبلی میں گئے اب 77 سیٹیں رہ گئی ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس وصولی میں ناکامی کی سزا صوبوں کو نہ دی جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی
خصوصی دن کی مناسبت سے مختلف ثقافتی و تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 05ڈالر کی کمی سے 3ہزار 356ڈالر کی سطح پر آگئی
امریکی سفارتی وفد کو قیدی سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کے کمرے میں ملاقات کروائی گئی، ذرائع
عالمی مالیاتی ادارے نے کرپشن ڈائگناسٹک اسسمنٹ مشن کی رپورٹ کا ابتدائی مسودہ پاکستان کے ساتھ شیئر کردیا
عدالت نے سپریٹنڈنٹ جیل کو ملزم کی رہائی کا مراسلہ جاری کر دیا
آرٹیکل 20 کی رو سے قادیانی اپنے نظریات کی ترویج نہیں کر سکتے، کوئی قانون توہین رسالت کے قانون سے بالا نہیں، اعظم نذیر تارڑ
زیر حراست جن افراد کے خلاف ثبوت ہوں گے، ان کو مقدمات میں نامزد کیا جائے گا، تفتیشی حکام
بانی پی ٹی آئی کے پیچھے پوری قوم متحد ہے، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر ہماری اپیل سننتے ہی نہیں، عمران خان کی بہن کی میڈیا سے گفتگو
چاکیواڑہ تھانے کی حدود سے 4 لاپتا افراد بازیاب ہوکر گھر واپس آگئے، وکلا درخواستگزار
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران کراچی میں ہلکی بارش، پھوار اور بوندا باندی کی پیشگوئی کر دی
مملکت خداداد پاکستان کی عظیم کہانی مصنفہ اور شاعرہ کشور ناہید کی زبانی سنیئے
قیام پاکستان میں اقلیتی برادری کی خدمات ناقابل فراموش اور ایک روشن باب ہے
کسٹم حکام اعلیٰ عدالتی حکم کے مطابق موجودہ ریٹ کے مطابق ادائیگی کی پابند ہے، عدالت کے ریمارکس
ملزم کو 164 کے بیان میں چارج کیا گیا ہے، عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں، راہداری ضمانت دی جائے، درخواست
ملزمان سے لاکھوں مالیت کا سامان، گاڑیاں، پستول، لگژری آئٹمز اور 200 سے زائد سم کارڈ برآمد کر لیا گیا
بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے
گن شپ ہیلی کاپٹر فضائی نگرانی کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، کرفیو نافذ
کل صبح 9 بجے بیرون ملک جانے کا پروگرام ہے، عدالتی حکم کے باوجود ایئرپورٹ پر جانے نہیں دیا گیا، درخواست گزار