صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گن شپ ہیلی کاپٹر فضائی نگرانی کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، کرفیو نافذ
کل صبح 9 بجے بیرون ملک جانے کا پروگرام ہے، عدالتی حکم کے باوجود ایئرپورٹ پر جانے نہیں دیا گیا، درخواست گزار
سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو قانونی سوالات پر تیاری کا حکم دیدیا
دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا
ایک ایس ایچ او کو معطل کر کے ایس ایس پی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے
رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیلیں 14 دن میں دائر کی جائیں گی
ایمرجنسی کنٹرول رومز میں 24 گھنٹے اسٹاف کی موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں
دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانے میں ہماری افواج کا کردار قابل تعریف ہے، روما مشتاق مٹو
جاں بحق ہونے والے شہری غلام محمد کی دو ماہ بعد شادی تھی جبکہ اس کا آبائی تعلق بہاولپور سے تھا
بی ایل اے اور مجید بریگیڈ نے پاکستان میں معصوم شہریوں، سیکیورٹی فورسز اور انفراسٹریکچر پر حملے کیے
حکومت ایسی قانون سازی کرے کہ بیورو کریٹ ہر سال اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں اور دہری شہریت ختم کی جائے، خواجہ آصف
پاکستان ریلویز کے ٹریک کی خستہ حالی انتہائی سنگین صورت حال اختیار کر چکی ہے
حکومتی اقدامات اور اصلاحاتی ایجنڈے سے سسٹم میں جو شفافیت آئی ہے اس سے تاجر برادری کے لئے آسانیاں پیدا ہوئیں، وزیراعظم
2009-10ء میں شوگر مافیا کے خلاف تحقیقاتی کمیشن کا فیصلہ آج تک منظر عام پر نہیں آسکا
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں، سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب میں قید ہونے کا انکشاف
ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، بھارتی وزارتِ خارجہ کے الزامات بلا ثبوت ہیں، دفتر خارجہ
موہڑہ نوربنی گالا میں 405 کنال زرعی اراضی فی کنال 34 لاکھ 20 ہزار میں نیلام کردی گئی
مجالس میں شرکت کے خواہشمند زائرین کو پیدل کے بجائے ٹرانسپورٹ سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا
اگر بھارت سندھو پر حملے کا سوچے گا تو پاکستان کے ہر صوبے کے عوام مودی کا مقابلہ کریں گے، بھٹ شاہ میں خطاب
ہم پروٹیکٹڈ کیٹگریز کے حوالے سے دو بارہ جائزہ لے رہے ہیں، سیکریٹری پاور ڈویژن
مالی سال 2023-24 میں مل مالکان نے گنے کے کسانوں کی 3 ارب 4 کروڑ 69 لاکھ سے زائد رقم ادا نہ کی
چینی عام آدمی کی چیز تو ہے لیکن چینی انسان کی صحت کیلئے اچھی نہیں، ایڈیشنل سیکریٹری صنعت و تجارت
ایکسپورٹ ہونے کے بعد چینی کی قیمت بڑھی،عاطف خان
پاکستانی سفارت کاروں کی مسلسل نگرانی ہوری ہے، ان کے گھر کی انٹرنیٹ کی سہولیات وقتأ فوقتأ روکی جارہی ہیں، ذرائع
ملزم نے اسلام آباد میں باپ اور بہن کو قتل کیا اور پنڈی پہنچ کر دوسری بہن کو قتل کرکے تین ماہ کے بھانجے کو ذبح کردیا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولہ خاتون وفاقی ادارے میں ملازمت کرتی ہے
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو 5، 5 سال قید کی سزا سنائی
کتاب میں آپریشن کی نوعیت اور کامیابیوں کی تفصیلات دی گئی ہیں
عدالتی احکامات کے باوجود اسپیکر قومی اسمبلی اور سینیٹ چیئرمین کا اقدام توہین عدالت ہے، درخواست میں موقف
کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں کیا جا سکا، ترجمان وائلڈ لائف رینجرز
عدالت نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا
لوکل کونسل ایسوسی ایشن نے مقررہ وقت میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کی صورت میں عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا
تحصیل ماموند میں کرفیو 11 اگست صبح 11 بجے سے لیکر 14 آگست صبح 11 بجے تک مکمل کرفیو نافذ ہوگا،ضلعی انتظامیہ
کراچی: پولیس نے ہوٹلز اور پارکوں میں چھاپے مار کر متعدد نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
افواہ ساز مافیا صوبے کا امن اور ترقی کے سفر کو خراب کرنا چاہتا ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
عبدالقادر گیلانی بارسلونا میں سیروتفریح کے لیے موجود ہیں
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کی کمی سے 3ہزار 361ڈالر کی سطح پر آگئی
کالر نے اطلاع دی کہ اے ٹی ایم مشین کے بوتھ میں ایک شخص موجود ہے اور الارم بج رہا ہے، پولیس
پلیٹ ایونٹ کے سیمی فائنل میں نور زمان نے جاپان کے آر ٹوزوکی کو 1-3 سے مات دے دی
ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی کار بھی برآمد کر لی گئی
پولیس کی جانب سے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی
مسلح افراد نے افضل باقی، ان کے بیٹے، گن مین اور ڈرائیور کو سرکاری گاڑی سمیت اغوا کیا، سرکاری گاڑی کو نذرِ آتش کر دیا
ہماری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں، شہباز شریف
سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 18 ہزار 210 میں سے 46 ہزار 924 نشستیں باقی ہیں
ملزمان نے ورغلا کر کوارٹر پر بلایا اور بدفعلی کی، مقدمہ درج کرلیا گیا
تمام پاکستانی بھائیوں کی طرح ہیں، ہم بھارت نہیں جو اپنی اقلیتوں پر ظلم کریں، سینئر صوبائی وزیر
زرتاج گل سزا یافتہ ہیں لہٰذا پہلے سرنڈر کریں، عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا
شرکاء کے لیے 27 ہزار نشستوں کی گنجائش ہوگی، 10 ہزار نشستیں فیملیز کے لیے مختص
5 طیارے گرانے کی بات تو مودی نے بھی نہیں کی، بھارتی ایئرچیف کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے، لیگی سینیٹر
موسمی شدت، تجاوزات اور بنیادی ڈھانچے کی کمزوری سیاحتی مقامات کو خطرے میں ڈال رہی ہے، ماہرین