صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 18 ہزار 210 میں سے 46 ہزار 924 نشستیں باقی ہیں
ملزمان نے ورغلا کر کوارٹر پر بلایا اور بدفعلی کی، مقدمہ درج کرلیا گیا
تمام پاکستانی بھائیوں کی طرح ہیں، ہم بھارت نہیں جو اپنی اقلیتوں پر ظلم کریں، سینئر صوبائی وزیر
زرتاج گل سزا یافتہ ہیں لہٰذا پہلے سرنڈر کریں، عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا
شرکاء کے لیے 27 ہزار نشستوں کی گنجائش ہوگی، 10 ہزار نشستیں فیملیز کے لیے مختص
5 طیارے گرانے کی بات تو مودی نے بھی نہیں کی، بھارتی ایئرچیف کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے، لیگی سینیٹر
موسمی شدت، تجاوزات اور بنیادی ڈھانچے کی کمزوری سیاحتی مقامات کو خطرے میں ڈال رہی ہے، ماہرین
بانی پی ٹی آئی کا وزن کم ہوگیا، مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے، علی امین گنڈاپور کے ذریعے درخواست دائر
ہوسٹل سٹی میں تقریباً 40 پی ٹی آئی کارکن دھرنے کے حوالے سے کانفرنس کررہے تھے، مقدمہ
ملزم گیارہ سالہ بچی کو کسی سے ذکر کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا رہا، پولیس
گرفتار خواتین کے قبضے سے تیز دھار خنجر، موبائل اور نقد رقم برآمد ہوئی، مقدمات درج کرلیے گئے
بارشوں کے باعث پنجاب کے بڑے دریاؤں میں پانی کے اضافے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب
نیول چیف نے امتیازی کارکردگی پر 95 طلائی اور 90 چاندی کے تمغے تفویض کیے
تحقیقاتی ٹیم آتشزدگی کے ان واقعات میں ملوث تمام ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے ٹھوس کوششیں کرے گی
ملک بھر میں گدھوں کی مجموعی تعداد 49 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، رپورٹ
قائداعظم نے 11 اگست 1947 کے خطاب میں واضح کیا کہ پاکستان کا ہر فرد مساوی حیثیت رکھتا ہے، محسن نقوی
27 ویں آئینی ترمیم اس وقت زیر غور نہیں، تاہم پارلیمنٹ کو کسی بھی ترمیم کا اختیار ہے، وزیرعظم کے مشیر کی گفتگو
شہادتوں کا یہ سفر پاکستان کے وجود میں آنے سے لے کر اب تک جاری ہے
مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی مرمت اور بحالی میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا بڑا تودہ آ گرا
آزاد کشمیر کے ہیرو محمد صادق خان، جدوجہدِ آزادی کا حصہ رہ چکے ہیں
طلبہ و طالبات نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ انہیں لسانی، فکری اور سائنسی لحاظ سے سیکھنے کا موقع ملا
عوام نے معرکہ حق میں تاریخی فتح پر افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
یومِ آزادی ہمیں بتاتا ہے کہ یہ آزادی طویل جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کا نتیجہ ہے، شہریوں کا اظہار عقیدت
کارروائیوں میں اسلحہ، چوری شدہ گاڑیاں، موٹرسائیکلیں اور دیگر قیمتی سامان بھی برآمد کر لیا گیا
ڈمپرز جلائے جانے کا واقعہ راشد منہاس روڈ پر پیش آیا
پاکستان کو اقلیتوں کے جذبہ حب الوطنی اور ثقافتی ورثے سے لگاؤ پر فخر ہے، شہباز شریف
اقلیتی برادری پاکستان کی مسلح افواج میں بھی دفاع وطن کا فریضہ انجام دے رہی ہے
دونوں ملزمان افغانستان کے معروف عسکری کیمپ سے تربیت یافتہ ہیں
بین المذاہب ہم آہنگی کو مزید فروغ دینا ہوگا: ’’اقلیتوں کے قومی دن‘‘ کے موقع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
اپوزیشن لیڈر کے لیے میرے نام کے حوالے سے باتیں درست نہیں ہیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
سکھر میں سندھ حکومت کی جانب سے جشن آزادی معرکہ حق کے تحت میوزیکل پروگرام کا انعقاد، راحت فتح علی کی شاندار پرفارمنس
بیرون ملک پاکستانی "برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین" ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
سیاسی ڈان بد دیانتی کے کام انتہائی دیانتداری سے کررہے ہیں، منصورہ میں کارکنوں سے خطاب
صوبائی وزیر سعید غنی، میئر مرتضٰی وہاب، کمشنر، ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت دیگر حکام بھی سینئر وزیر سندھ کے ہمراہ تھے
ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد میرا دوسرا دورہ پاک امریکا تعلقات کےحوالے سے ایک نئی جہت کی علامت ہے، پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے میڈیا سیل کے سربراہ کو ہٹانے کی وجوہات کے ساتھ نوٹیفکیشن جاری کردیا
آذربائیجان کے صدر علیوف نے کاراباخ کے معاملے پر آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کی دیرینہ اور مسلسل حمایت کو سراہا
وزیر اعظم نے بلوچستان کے طالب علم اکرام اللہ کاکڑ سے ملاقات کی
بھارتی ایئر چیف کی جانب سے بھارت کی جانب سے 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا بیان جھوٹ پر مبنی اور مضحکہ خیز ہے،
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ٹرانسپورٹرز سے ملاقات کی، حادثے اور پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا
چاہتے ہیں کراچی کو غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات سے مکمل طور پر پاک کیا جائے، سینئر وزیر سندھ
غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا گیا
زیر حراست شخص کو پیرودھائی پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کے لیے ایف بی آر کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک ہونا لازمی قرار دیا
بھارتی ایئر چیف کا بیان بھارت میں مودی کی شمشان گھاٹ میں جلی اور راکھ ھوئی سیاست کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش ہے
فارم 47 کی حکومت مسلط کی گئی، سابق حکومتوں کی کرپشن کو ہمارے خلاف ہتھیار بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
ہزاروں شہریوں نے تقاریب میں شرکت کرکے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا
کچھ مقامات پہ فتنتہ الخوارج کی وجہ سے ہونے والے اکا دکا چھوٹے واقعات کے علاوہ اب کچھ بھی برا نظر نہیں آ رہا
کنویں کی گہرائی 50 سے 60 فٹ تھی اور 5 سے 6 فٹ پانی بھی موجود تھا
ہر وہ اقدام کریں گے جس سے محنت کشوں کا بھلا ہو، سیکریٹری محنت