پشاور: مستعفی وزیراعلٰی علی امین گنڈاپور نے تمام ارکان صوبائی اسمبلی کو آج عشائیہ پر بلا لیا 

اجلاس میں سہیل آفریدی کے انتخاب کے حوالے سے لائحہ عمل طے کریں گے، علی امین گنڈاپور


ویب ڈیسک October 09, 2025

مستعفی وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے تمام ارکان صوبائی اسمبلی کو آج عشائیہ پر بلا لیا۔

علی امین گنڈاپور  نے کہا کہ تمام ارکان اسمبلی آج کے اجلاس میں شرکت کریں، اجلاس میں سہیل آفریدی کے انتخاب کے حوالے سے لائحہ عمل طے کریں گے۔

علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ خان صاحب نے سہیل کو وزیراعلٰی نامزد کیا ہے، ہم نے ساتھ دینا ہے۔

مقبول خبریں