صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ نے آذربائیجان کے وزیرخارجہ سے وزیراعظم شہباز شریف کے دورے سےمتعلق بھی تبادلہ خیال کیا
یہ فیصلے صارفین پر براہ راست لاگو نہیں ہوں گے کیونکہ بجلی کی قیمتیں وفاقی حکومت کی یکساں ٹیرف پالیسی کے تحت طے ہوتےہیں
گرفتار ملزم مسافروں کے پاسپورٹس پر جعلی ایف آئی اے امیگریشن اسٹیمپس لگانے میں ملوث پایا گیا
جنگ میں امریکا نے بھارت کی مدد کی ہوگی، ہم نے فرانس کا رافیل اور اسرائیلی ڈرون گرائے تھےتو اُسے فکر ہوئی، مراد علی شاہ
تمام جاری منصوبوں کو گوگل میپ پر اپڈیٹ کیا جائے تاکہ شہری باخبر رہیں، ٹریفک کے مسائل سے بچ سکیں، مرتضیٰ وہاب
مڈیا ہاؤسزاورسوشل میڈیاصارفین نے بیانیہ کی جنگ میں کلیدی کرداراداکیا، دنیا نے بھی پاکستانی مؤقف تسلیم کیا،عطااللہ تارڑ
متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ لاہور کے ڈیفنس سی تھانے میں درج
ہر کوئی کہتا تھا ٹیکنالوجی میں انڈیا بہت آگے ہے مگر ہم نے ٹیکنالوجی میں بھی انہیں کرارا جواب دیا، رانا مشہود
حادثہ ٹریلر کی تیز رفتاری سے پیش آیا، والد بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے، باپ سمیت 10، 8 اور 6 سالہ تین بچے جاں بحق
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے بیوی اور 3 بچے بحفاظت بازیاب کرالیے، ملزم ایوب کو وہاڑی کی تحصیل لڈن سے گرفتار کیا گیا
جی ٹی روڈ پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے چار افراد جاں بحق ہوئے، ریسکیو 1122
آئی ایم ایف کی شرط ہے کہ پرائمری بیلنس کا ہدف حاصل کرنے کے لیے آمدن بڑھائی جائے، اخراجات میں اضافہ کے باعث پرائمری بیلنس کے ہدف حاصل نہیں ہو سکے۔
چاروں نوجوان کار میں اسکردو کی جانب جا رہے تھے کہ ان کی کار سڑک سے تقریباً 500 فٹ گہری کھائی میں جا گری
ایم کیو ایم لندن کے رئیس مما اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ 13 سال پرانے مقدمہ کا فیصلہ ایک بار پھرمؤخر کردیا گیا
گزشتہ ایک ماہ سے پاکستان ریلویز کراچی سمیت دیگر شہروں کو جانے اور آنے والی ٹرینوں کو منسوخ کر رہا ہے
سب انسپکٹر انوار الحق، 4 اے ایس آئی، 4 ہیڈ کانسٹیبل، 8 کانسٹیبلز کو نوکریوں سے برخاست کردیا
بھارتی حکومت اور سیکریٹری خارجہ کی جانب سے بارہا جنگ بندی میں امریکی کردار کی تردید کی جاتی رہی
گرفتار ملزم اسٹیج ڈراموں کا پروڈیوسر بھی ہے جس نے لاہور میں متعدد اسٹیج ڈراموں کو پروڈیوس کیا ہے
ڈی پورٹ افراد 5 سال کے لیے بیرون ملک بھی نہیں جاسکیں گے
آئی ایم ایف نے تصدیق کی ہے کہ اضافی فنڈنگ کیلئے پاکستان نے تمام اہداف پورے کرلئے ہیں
قومی احتساب بیورو نے 2025 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کی ہے
بھینسوں کے باڑے میں بچے گھر سے دودھ لینے آتے تھے، ملزم بچوں کیساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرتا تھا
ایکٹ کے تحت شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹس بھی بلاک ہو سکیں گے
منصوبے سے شہریوں کی 15 سے 20 منٹ کی مسافت کم ہو گئی
بھارت ابلاغی محاذ پر پاکستان کو چین کی تابع ریاست کے طور پر پیش کرنے لگا
پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے فرار ہونے والے سفاک باپ کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد اور گردونواح میں گرمی کا زورٹوٹ گیا ہے اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں
سسٹم’’ڈپریشن‘‘میں تبدیل ہو چکا ہے، جو کراچی سے تقریباً 1058 کلومیٹر جنوب مشرق میں موجود ہے
290 بیگز میں 3 ہزار کلو چھالیہ مہارت کے ساتھ چھپا کر لائی جا رہی تھی، کسٹمز حکام
وکیل کی عدم حاضری اور پیروی نہ ہونے کے باعث عدالت نے اپیل کو نمٹا دیا
پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا
پاکستان نے دفاعی طاقت کا توازن بحال کردیا، مئی کی فتح’’پاکستان کا شاندار ترین لمحہ‘‘ قرار
’’بھارت کے ’فسادی میڈیا‘ نے عوام کو غلط معلومات فراہم کی ہیں‘‘؛ کرسٹین فیئر
یہ ملی نغمہ وطن سے محبت اور قومی جذبے کی بھرپور علاسی کرتا ہے
پاکستان نے مالیاتی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کے لیے عزم کا مظاہرہ کیا ہے، آئی ایم ایف
آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران موسم مزید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ٹرمپ امن کے داعی ہیں، بھارت کے ساتھ کشیدگی میں کمی کیلیے امریکی قیادت کا کردار قابلِ تحسین ہے، سفیرِ پاکستان
ننھی جنت کی میت کو آبائی گھر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ہر آنکھ اشکبار ہے
پولیس نے ہلاک ڈاکو کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل، ناجائز اسلحہ اور متعدد گولیاں برآمد کر لی ہیں
فوٹیجز میں ڈاکوؤں کے چہرے بھی واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں
صوبوں کی جانب بقایا جات کی مد میں 161 ارب روپے واجب الادا ہیں، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی تاہم جائے وقوع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، لاہور پولیس
سابق انسپکٹر عطااللہ قریشی حج کے فریضے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں
ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت محکمہ توانائی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سسٹم کے مزید شدت سے مضبوط ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسیات
آئی ایم ایف وفد سے ملاقات، وفد کا پاکستان میں معاشی اصلاحات اور عالمی مالیاتی ادارے کے پروگرام پر اظہارِ اطمینان
لاری اڈہ، صوفی ہوٹل کے قریب موبائل فون مرمت کی دکانوں پر چھاپے، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور مخصوص سافٹ ویئر قبضے میں کرلیے
وزیراعظم سے چیئرمین پی پی کی ملاقات، ملکی سیاست اور معیشت سمیت خطے کی تازہ صورت حال پر گفتگو
چیمبر آف کامرس کے صدور سے ملاقات، وفد نے بجٹ تجاویز بھی پیش کیں، وزیراعظم کی وزیر خزانہ کو تجاویز پر غور کی ہدایت
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی عیادت کے لیے بیرسٹر گوہر لاہور پہنچ گئے، ذرائع