صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیراز اور ارمغان عرف فوجی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے
اجلاس میں فیصلہ ہوگا کہ احتجاج اسلام آباد کی جانب مارچ کی صورت یا صوبائی سطح پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے، ذرائع
ہمیں دیوار پر لکھا نظر آرہا تھا کہ ہمارے لوگوں کو نا اہل کیا جائے گا، بیرسٹر گوہر علی خان
وزیر اعظم نے ندیم محبوب کی قائم قام چیئرمین ایچ ای سی تعیناتی کی منظوری دی اور وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
عمران خان نے اڈیالہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے بیٹے تحریک کیلیے پاکستان نہیں آئیں گے
صارفین کو 53 ارب 39 کروڑ روپے سے زائد ریلیف کا ملے گا۔
نشست خالی قرار، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے رکن اسمبلی کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کی
9 مئی کو ہماری افواج نے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، شکست خوردہ بھارت کو اقوام عالم میں ذلت آمیز رسوائی کا سامنا ہے، خطاب
ملک میں آئین اور عالمی قوانین پامال ہو رہے ہیں، عدلیہ کو ظلم کے خلاف ڈھال بننا ہوگا اور انصاف نظر آنا چاہیے، عمر ایوب
اس وقت کون سی اسمبلی چل رہی ہے، جو آواز اٹھا رہے ہیں ان کو نااہل کیا جا رہا ہے، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
آپ کے والد 1993ء میں لیاری سے الیکشن لڑے تو دوسری پوزیشن بھی حاصل نہیں کرسکے تھے
عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز 90 کے سابق سیکورٹی انچارج منہاج قاضی اور محبوب غفران کو بری کردیا
مجھے اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ نہیں ہے، پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے لیے کام کررہی ہے اسکے ساتھ کبھی کام نہیں کریں گے، ذوالفقار
آئندہ صرف لائسنس یافتہ افراد کو ہی تعینات کیا جائےگا، وزیر تعلیم سردار شاہ
میں ان کو بار بار چیلنج کر رہا ہوں یہ سیاسی اور جمہوری طریقوں سے ہماری حکومت نہیں گراسکتے، علی امین گنڈاپور
سیپکو، حیسکو اور کے الیکٹرک کے خلاف پورا ایوان ایک آواز بن گیا، 200 یونٹ کی حد بڑھا کر تین سو یونٹ تک لانے کا مطالبہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 3ہزار 320ڈالر کی سطح پر آگئی
پی ایچ اے اتھارٹیز کو دس دن میں قوانین کا نفاذ یقینی بنانے کی ہدایت
عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کی غرض سے دونوں بیٹوں کی پاکستان آنے کی خبریں سامنے آرہی تھیں
یہ اعلان انھوں نے ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز/ریکٹرز کو لکھے گئے خط میں کیا ہے
پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری وسیئنر قانون دان سلمان اکرم راجہ سے حماد اظہر نے مشاورت کی
ایم کیو ایم کی قرارداد پر سندھ حکومت نے بھی حمایت کردی، نیپرا کے الیکٹرک کے حق میں کیا گیا فیصلہ واپس لے، اسمبلی
سندھ حکومت نے اس نظام کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں، شرجیل میمن
پولیس نے کہا کہ کاٹے گئے گدھوں کی باقیات اورہڈیاں سی 16 میں ڈمپ کی گئی تھیں
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادوں کی ملکیت رمضان شوگر ملز نے 2ارب 41 کروڑ روپے کی چینی برآمد کی
عدالت نے گورکن راشد محمود، سیکرٹری قبرستان سیف الرحمان کے جسمانی ریمانڈ استدعا مسترد کردی
ابتدائی تفتیش میں گرفتار ملزمان نے واردات میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے
گاڑیوں کے ڈیجیٹل کارڈ ہی چلیں گے، گاڑیوں کی ٹرانسفر کا عمل بھی ڈیجیٹلائز کیا جارہا ہے، ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد
وزیر اعظم شہباز شریف یوم آزادی پر نئی ای وی پالیسی اسکیم کا اعلان بھی کریں گے
پی آئی اے نے برطانیہ میں پابندی ختم ہونے پر فوری طور قومی ایئرلائن کے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا
ہماری جنگ حق کی ہے یہ جنگ ہم ہی جیتیں گے،وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
کچھ دیر میں شوگر ملز مالکان کے نام نہ آئے تو تحریک استحقاق لائیں گے،چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
پیرکو بوٹ بیسن تھانے کے علاقے کلفٹن بلاک 2 چائنہ پورٹ کے قریب سے مرد اورخاتون کی لاشیں ملی تھی
مقتولہ کی مفظر آباد میں ظاہر کی گی معلومات اور زمینی حقائق میں تضاد سامنے آگیا۔
شہری سجاد محمود نے شادیوال لاہور کے قریب موٹروے کو پیدل کراس کیا
پاکستان دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے اور فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی قبضہ فوری ختم ہونا چاہیے
ڈیلرز اور ملز مالکان میں گزشتہ روز لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والی ملاقاتیں بھی عملی طور بے نتیجہ نکلیں
نام نہاد لاپتا افراد کی آڑ میں دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے
پیر سید ثنا اللّٰہ کے بھائی سید عطا الحسن نے پولیس کو درخواست دے دی
عدالت نے اگلے ہفتے کی تاریخ دینے اور نوٹس کرنے کی استدعا مسترد کر دی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے کرغزستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی
معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی، ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں
بھارت، بنگلہ دیش میں بھی معذور بچوں، بیوہ یا مطلقہ بیٹیوں کو پنشن دی جاتی، تحریری فیصلہ
امریکی وزیرخارجہ کے ساتھ دو طرفہ ،علاقائی اور عالمی امور بشمول ٹیرف پرتبادلہ خیال
کرپٹو ایک ریگولیٹڈ انڈسٹری ہے، اس کے باقاعدہ قوانین بنائے گئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
اداروں کی نااہلی اور ناقص نظام کی سزا عوام کو دینا کسی بھی صورت درست عمل نہیں، سینئر صوبائی وزیر
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا
24 کیڈٹ پائلٹس کی بھرتیوں کے لیے ایک اور پروگرام لانچ کیا گیا ہے
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت جشنِ آزادی 2025 کی تقریبات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب مذاکرات کے فائنل راؤنڈ کیلیے واشنگٹن روانہ ہوگئے، معاملات طے ہونے کا امکان