صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسکول انتظامیہ نے لیکویڈ و چھوٹا چاقو تحویل میں لیکر والدین کو طلب کرکے شکایت کی تو انھوں نے سکول پر دھاوا بول دیا
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور دیگر پارٹی رہنما بھی سماعت کے موقع پر اڈیالہ جیل پہنچے تھے
بچی ہمسایے کے گھر گئی تو ملزم نے ورغلا کر درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، شور مچانے پر فرار ہوگیا تھا
ہفتہ وار پرواز بدھ کے روز براہ راست روانہ ہوا کرے گی، ترجمان پی آئی اے
اگر وفاقی حکومت نے ارسا کا نمائندہ تعینات نہ کیا تو اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی، سندھ ہائیکورٹ
سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کورنگی مہران ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کی
پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا الجزیرہ کو انٹرویو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گرفتار کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
چھٹیوں کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
مصطفی کمال نے فلسطینی وزیر صحت کو وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام فلسطینی ہم منصب کو پہنچایا
قدرتی گیس یا آر ایل این جی پر چلنے والے آف گرڈ کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی عائد کی جائے، بل میں تجویز
ذوالحجہ کے چاند کی پیدائش 27 مئی 2025 کو پاکستان معیاری وقت کے مطابق 08:02 بجے ہوگی
ملزمان گلی محلوں میں گھات لگا کر اکیلی خواتین کو نشانہ بناتے تھے ، پولیس
فوری طور پر سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کرکے ریسکیو کا عمل شروع کیا گیا، شہریوں سے تعاون کی اپیل
پاکستان کے لوگ اور قیادت اعلی معیار کے حامل ہیں، ہم نے پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کرائی، امریکی صدر
شواہد سے واضح ہے کہ دہشتگردی کا واقعہ بھارتی پراکسیز نے مودی سرکار کے کہنے پر کیا، گرپتونت سنگھ پنوں
نوجوانوں نے مودی سرکار کے پاکستان پر حملے کے فیصلے کو غیر منطقی اور غیر ضروری قرار دے دیا
پڑوسی ملک 840 ارب ڈالر آئی ٹی سروسز ایکسپورٹ کررہا ہے، ہم صرف 2 ارب پر ہیں، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ
جنرل سید عاصم منیر حافظ قرآن بھی ہیں، ان کی اسائنمنٹس کا جائزہ لیا جائے تو وہ مضبوط پروفائل کے ساتھ سامنے آتے ہیں
تیمرگرہ ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹر کی ممبر اسٹینڈنگ کمیٹی ثوبیہ خان سے بدتمیزی
سسٹم شمال کی طرف بڑھ کر 24 گھنٹوں میں ڈپریشن کی صورت اختیار کر سکتا ہے، محکمہ موسمیات
مہم کا بنیادی مقصد بچوں کو جنسی بدسلوکی جیسے حساس اور اہم مسئلے سے آگاہ کرنا اور انہیں خود حفاظتی طریقے سکھانا ہے
ایونٹ میں گلگت بلتستان بھر سے مختلف ٹیموں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
جی ایچ کیو حملہ کیس میں اب تک 119 میں سے 25 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے جا چکے ہیں
سرکاری تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق طیارہ لینڈنگ کی پہلی کوشش میں ناکام ہوا
سی ٹی فالٹ کا کام رات 1 بج کر 35 منٹ پر مکمل کر لیا گیا
بچوں پر حملہ افسوس ناک، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے، رانا احسان افضل
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا دورۂ کوئٹہ، زخمیوں کی عیادت، دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
انڈیا پاکستان کے اندر دہشتگردی کی کارروائیوں میں براہ راست ملوث ہے، حماد حسین
پاکستان میں دہشتگردی میں انڈیا کی اِنوولومنٹ کی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں
لڑکی کو اُس کا منگیتر حیدر آباد سے کراچی لے کر پہنچا، پولیس نے ہر زاویے سے تفتیش شروع کردی
قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے نے ایمل ولی سے کہا کہ مجھے بھی چرس کا سگریٹ دیں
بچوں کی شہادت اور بچوں کو نشانہ بنائے جانے پردلی طور پرغمگین اورافسردہ ہیں، برطانوی
حملہ آور نے بس کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑایا، بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی، کچھ بچوں کی حالت تشویش ناک
عدالت نے ملزم کو 2 بار سزائے موت، سات سال قید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے
تقریب میں شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی
یونیورسٹی میں گزشتہ 10 برس سے الحاق شدہ تعلیمی اداروں سے فیس وصول نہ کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے
تھانہ روات پولیس نے یہ مقدمہ 25 اگست 2023 کو درج کیا تھا
ملک میں قیام امن حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہیے، امن کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان
چھ ماہ کے دوران 400 سے زائد اپیلیں تین خصوصی بینچز نے سنیں، اگلا مرحلے میں عمر قید کی اپیلیں سنی جائیں گی، اعلامیہ
جی ایم ایچ آر ریحان افضل کو بھی 6 ماہ قید کا حکم، دونوں افسران کی تنخواہیں اور مراعات معطل، ملازمت کیلئے نااہل قرار
محکمہ تعلیم خیرپختونخوا نے گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا
قرارداد وزیر پارلیمانی امور نے پیش کی، وزیر اطلاعات کی پنجاب حکومت کی جانب سے متاثرین سے تعزیت
چین ہر قسم کی دہشت گردی اور خضدار میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتا ہے، سفارت خانہ
’’معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے‘‘، قائم مقام امریکی سفیر
محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹرکراچی اس سسٹم کی قریب سے نگرانی کر رہا ہے، ترجمان
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 66ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 310ڈالر کی سطح پر آگئی
لگتا ہے کہ پارلیمنٹ کا کام صرف خلاف اسلام قوانین بنانا ہے، بل کو فوری واپس لیا جائے ورنہ شدید احتجاج کریں گے، ترجمان
ہم امن سے محبت کرتے ہیں، امن کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن ہم جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
آپریشن بُنیان مرصوص میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز پاکستان میں دہشت گردی پھیلارہی ہیں