صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
نوجوان اپنے نانا نانی کے ساتھ رہائش پذیر تھا، موقع پاکر پھندا لگا کر خودکشی کرلی
قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا ڈیٹا پروٹیکشن بل پر پبلک ہیئرنگ کرنے کا بھی فیصلہ
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کی منظوری کے بعد اب آئین اور قانون کے حق میں بولنے والوں کو اٹھایا جائے گا، میڈیا سے گفتگو
آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کیلیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
85 ہزار سے زائد عازمین حج کو تحصیل کی سطح پر تربیت دی جائیگی، ترجمان وزارت مذہبی امور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا ڈیٹا پروٹیکشن بل پر پبلک ہیئرنگ کرنے کا بھی فیصلہ
قدیم ترین سسٹم نے آج کے جدید ترین ٹیکنالوجی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قتل میں ملوث تین سابق پولیس اہلکاروں کو بری کردیا
اے ایس ایف نے والٹن کے رہائشی مسافر کو دوران اسکینگ لیب ٹاپ بیگ سے گولیاں برآمد ہونے پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
اتھارٹی قائم کی جائیگی جسے سوشل میڈیا مواد ’ریگولیٹ‘ کرنے کا اختیار ہوگا،اتھارٹی شکایات پرمواد کو بلاک یا ختم کرسکے گی
386 ارب کا ٹیکس شارٹ فال ہے پہلے اسے ختم کریں، اگر گاڑیاں خریدی گئیں تو نیب میں جاؤں گا، رکن کمیٹی سینیٹر فیصل واوڈا
پاکستان میں وراثتی سیاست ہی چلتی ہے، پارٹی کو ڈیموکریٹ بنانا مشکل ہے، رہنماؤں کی رائے
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ کیس میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا معاملہ ہے۔
ایمریٹس ایئرلائن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارگو بزنس حب بنانے کے حوالے سے ایئرپورٹس اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے۔
قلات میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
الیکشن کمیشن نے عادل بازئی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
مزید بہت سارے استعفی آنے والے ہیں، سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجینئرز نے پی آئی اے انتظامیہ کو خط لکھ دیا
مسرت جمشید چیمہ اور مشال یوسف زئی دونوں نے ترجمان بنائے جانے کا دعویٰ کردیا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 40 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 751 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔
کابینہ کے زیر التواء ایجنڈے سمیت اہم قومی اور انتظامی امور پر بحث کی جائے گی
پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں فیکلٹی کی عمر کی حد 70 سے بڑھا کر 75 سال مقرر
وفاقی ملازمین کا پنشن اصلاحات واپس لینے اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ
اسٹورز کھلے ہیں صارفین کا رمضان پیکیج بھی زیر غور ہے، بندش نہیں ہوئی ابھی صرف کمیٹی قائم ہوئی ہے، ترجمان
حادثہ اووٹیک کرنے کی کوشش کے دوران پیش آیا
اسلامی ممالک کے سائنسدانوں کیلیے 10 لاکھ کتب پر مشتمل آن لائن لائبریری پورٹل بھی قائم
ملزمان داؤد اور سنی مسیح علی الصبح 4 سے 8 بجے کے دوران وارداتیں کرتے تھے
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک پی ٹی آئی کارکن کی ضمانت کی درخواست خارج کردی
وزیرِاعظم کی زیر صدارت چین میں زراعت کی تربیت کے حصول کے لئے جانے والے پاکستانی طلبا کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔
جامعہ کراچی سمیت صوبے کی سرکاری جامعات میں لاکھوں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
ملزم برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے ایف آئی اے حکام کو مطمئن نہیں کر سکا
ایک ملزم نے شناخت بدل کر بیرون ملک اسپین جانے کی کوشش کی، ایف آئی اے
2 جنوری سے اب تک 15 ہزار سے زائد طلبا و طالبات اسکروٹنی فارم جمع کروا چکے ہیں، ذرائع بورڈ
پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر فائیبرکے ڈرم سے34 سالہ مغوی اقبال ولد عبدالرزاق کی لاش برآمد کرلی۔
ہر وہ عمل جو جان کو خطرے میں ڈالے غیر شرعی ہے، علمائے کرام
بیرون ملک کے 15 سے لے کر 40 سال عمر کے مسافروں کی نگرانی سخت کی جائے، ایڈوائزری
تحریک انصاف کا جب جلسہ ہوتا ہے تو انٹرنیٹ کی اسپیڈ سست کر دی جاتی ہے، کمیٹی ممبر عمر ایوب
ہم امید ہی کر سکتے ہیں کہ حکومت مسئلہ حل کرے، پارلیمنٹ کو قانون سازی کا نہیں کہہ سکتے، جسٹس جمال مندوخیل
190 ملین پاؤنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا، وفاقی وزیراطلاعات
ٹرک سے جدید ساخت کا غیر ملکی اسلحہ اور میگزین برآمد، ڈرائیور کیبن میں خفیہ مقام پر اسلحہ چھپایا گیا تھا
جسٹس فاروق حیدر نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی
محکمہ داخلہ نے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں تعلقہ سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دیں
وزیرداخلہ نے واشنگٹن میں امریکی ارکان کانگریس سے ملاقات کی
سی پیک فیز 2 میں چینی کمپنیوں کو پیداواری یونٹس پاکستان منتقل کرنے پر قائل کیا جائے گا، وزیر خزانہ
کارروائیاں اسلام آباد، شیخوپورہ، لاہور اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں کی گئیں، مقدمات درج
شہر کا کم سے پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں مزید ایک ڈگری بڑھ گیا
ملزم نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نازیبا تصاویر اپ لوڈ کی تھیں، ذرائع ایف آئی اے
امن معاہدے کے مطابق شر پسندوں کے خلاف بلاتفریق سخت کارروائی کی جائے گی، سرکاری ذرائع
گزشتہ 4 ماہ میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں، محکمہ موسمیات
سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں ہوئے۔
کشمیر،گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا ,شمال مغربی بلوچستان میں بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی توقع ہے