صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سپریم کورٹ لاہور اور کراچی رجسٹری میں تین، تین اور پشاور رجسٹری میں ایک بینچ تشکیل دیا گیا ہے
گورنر جدہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو جدہ ایئرپورٹ سے رخصت کیا
گھات لگائے دہشتگردوں نے پولیس ٹیموں پر آئی سی ڈی آئی ای ڈی سے حملہ کیا، تمام جوان محفوظ رہے، ترجمان پنجاب پولیس
فروخت کنندگان پر ود ہولڈنگ ٹیکس برقرار رہے گا، آئی ایم ایف کا مارچ کیلیے 60 ارب ٹیکس کمی پر بھی اتفاق
گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کو ایئرپورٹ پر رخصت کیا
ملزمان انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل گجرانوالہ منتقل، تفتیش شروع
علی امین، افغانستان کی طرح خیبر پختونخوا کو بھی دہشت گردوں کا اڈہ اور پناہ گاہ بنانا چاہتے ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
مصطفیٰ کو گاڑی میں چھوڑ کر اگلے حصے پر آگ لگادی اور معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا اس کے نصیب میں ہی مرنا لکھا تھا، ارمغان
پاکستان کا نام روشن کرنے والے اشرف طائی مشکلات کا شکار ہیں، وفاقی حکومت، گورنر سندھ نے کی مدد نہیں کی، اہلیہ
ملکی معیشت کے حالات ایسے ہیں کہ فوری طور پر ملازمین کو ریلیف دیا جانا ممکن نہیں، پارلیمانی سیکرٹری
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا نوٹی فکیشن جاری، ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا
سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، پانی کے عالمی دن پر پیغام
ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آ گئے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
عید کی تعطیلات سے قبل 40 ہزار بچوں کو عیدی فراہم کرنے کا ہدف مقرر
دن کی نسبت راتیں قدرے ٹھنڈی ہیں، محکمہ موسمیات
پولیس مجھ سے زبردستی بیان دلوانا چاہ رہی ہے، ملزم کا عدالت میں بیان
عاطف خان اینٹی کرپشن کیس میں کمزور دلائل پیش کرنے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب کیا گیا
29 مقدمات میں گرفتار کارکن اسلام آباد کے بھی 8 تھانوں میں نامزد ہیں
عدالت نے ایف آئی اے کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
حیدر سعید کیجانب سے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخوست پر سماعت ہوئی
یہ ٹیبلٹس ٹاولز کی برآمدی کنسائمنٹ کی آڑ میں بھیجی جارہی تھیں اور جہاز پر لوڈ ہونے کے لیے تھیں
اس ترمیم کے تحت پراسیکیوٹرز اور دیگر تمام ممبران پراسیکیوٹر جنرل کے ماتحت کام کریں گے
قابلِ اعتماد سیاسی عمل شروع کیا جائے جو 1967سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ ہموار کرے
درخواست میں الزام لگا رہے ہیں، پہلے ثابت تو کریں بندہ فوت ہوا ہے؟ پراسیکیوٹر کے دلائل
صوبے کی مختلف جیلوں میں ہنر مند قیدی اپنے اہل خانہ کی کفالت کے قابل ہو گئے،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
جائے وقوع سے شباب نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس
ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا کہ ملزم اویس نے موبائل نہ دینے پر فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی وقاص کو قتل کیا
صرف ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں ہی کو افغانستان جانے کی اجازت ہوگی، امیگریشن ذرائع
ملزم برانچ لیس ریٹیلرز کی دکانوں پر جا کر ان کا موبائل فون حاصل کرتا جس میں ریٹیلر سم (CBA اکاؤنٹ) موجود ہوتی تھی
سکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کی جائے گی، ریلوے حکام
متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے، پولیس
چیئرمین سینیٹ کے پروڈکشن آرڈرز پر پی پی نمائشی بیانات کے بجائے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرے ، ترجمان کے پی حکومت
جنوری میں ارمغان نے ایک لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے نامعلوم اہلکار کو فون کال بھی کی
مسافر کے پاسپورٹ پر لگے سینیگال اور انڈونیشیا کے ویزا اسٹیکرز جعلی پائے گئے
والدین کا اپنی بچی کو واپس پا کر خوشی کا اظہار، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا شکریہ ادا کیا
ملزم سافٹ ویئر کی مدد سے میٹرز ریورس کرتا تھا، گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کرلیا گیا
درخواست گزار ایک سال سے ملازمت سے غیر حاضر ہے اور محکمہ تعلیم نے کوئی کارروائی نہیں کی، عدالت
وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے، ملک و قوم اور امت مسلمہ کی ترقی کے لیے دعا کی
واقعہ رات دیر سے پیش آیا، کوچ کو ٹرین سے الگ کردیا گیا
کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین شامل، 5 ہزار مستقل ملازمین کو سرپلس پول بھیجا جائے گا، آڈٹ ہونے تک نجکاری نہیں ہونگی
ملزم نے گردن اور ٹھوڑی کے نیچے تیز دھار آلے کے وار سے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
پانی قدرت کی انمول نعمت ہے جس کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
پنجاب میں 90 فیصد افراد کو صاف پانی تک رسائی ہے
پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے افسران اس گھپلے میں ملوث نہیں ہیں
پولیس نے منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا، ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی
علما کی بڑی تعداد اور جے یو آئی کے رہنما اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اٹک پہنچ گئے
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یوم علی کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے
تاثرہ شخص ارشد حسین پر ان کے بیٹوں علی اور قیصر کے علاوہ ان کی بیوی شمیم مائی نے بھی بہیمانہ تشدد کیا
برطانوی ایئر سیفٹی چند روز میں پاکستان سول ایوی ایشن کو آگاہ کرے گی، نادر شفیع ڈار
محکمہ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا