صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پہلے مرحلے میں 19 اضلاع میں 23 ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت 3 مرلے کے 2 ہزار پلاٹس مفت فراہم کیے جائیں گے
آرڈیننس میں معذور، نابالغ یا قانونی مجبوری والے افراد کے لیے خاص اقدامات شامل
برآمد شدہ منشیات، اسمگل شدہ اشیاء اور بس کی مجموعی مالیت 1 کروڑ 76 لاکھ روپے سے زائد ہے، حکام
لاشوں کو ایدھی سرد خانے منتقل کردیا گیا، 16 زخمی تاحال زیر علاج ہیں
کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 41 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی
گزشتہ روز پاکستان نے بھارتی ویب سائٹس اور URLs کو بلاک کیا اور آج اس اہم ٹی وی چینلز کو بھی بلاک کر دیا
الٹراساؤنڈ میں بچی تین ماہ کی حاملہ ہونے کی تصدیق ہوئی
ہلاک ہونے والا ڈاکو قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور راہزنی سمیت 23 سنگین جرائم میں ملوث تھا
اس دن کا بنیادی مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور درپیش مسائل سے آگاہ کرنا ہے
ان خیالات کا اظہار عظمیٰ بخاری نے ’’آزادی صحافت کے عالمی دن‘‘ کے موقع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں کیا
مقتولہ چند روز قبل اپنی مرضی سے ایک لڑکے کے ساتھ چلی گئی تھی
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 18 سالہ ثاقب شدید زخمی ہوا، اسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا
وزیراعظم نے بغیر کسی ثبوت کے پہلگام واقعہ سے پاکستان کو جوڑنے کی کوششوں میں ہندوستان کے الزامات کو مسترد کردیا
آئی ایم ایف پروگرام کےخلاف منفی بیانیہ بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی غیرقانونی معطلی کی طرح عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے
فیس بک نے بھارت کی درخواست پر ایکسپریس نیوز کے فیس بک پیج تک رسائی محدود کردی ہے
نو سالہ عبداللہ اور 7 سالہ منسا دونوں ہی پیدائشی دل کے مرض میں مبتلا ہیں
وزیراعظم، وزیر، چیئرمین ریلوے کے سیلون مسافروں کے لیے دستیاب ہوں گے، چیف ایگزیکٹو آفیسر اور آئی جی ریلوے کے سیلون کی بھی بکنگ ہو سکے گی
پہلگام واقعے کے بعد بھارتی افواج ایل او سی کے معصوم شہریوں کومسلسل نشانہ بنا رہی ہے، کورکمانڈرزکانفرنس میں اظہار تشویش
کراچی کی تینوں ڈیری فارمر ایسوسی ایشنز کے مرکزی عہدیداران آئندہ دودھ کی قیمت کے تعین میں گٹھ جوڑ سے باز رہیں، ٹریبونل
اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود اکھنڈ بھارت کے حامی کشمیریوں کے پاکستان سے رشتے کو کمزور نہیں کر سکے، رہنما حکمراں جماعت
مختلف جماعتوں کے ارکان اسمبلی میں اختلافات عام بات، تاہم ایک پلیٹ فارم پر تینوں جماعتوں کے ارکان اکٹھے ہو گئے
پولیس چیکنگ سے بچنے کے لیے ملزمہ موٹر سائیکل پر ساتھ سوار ہو جاتی
بھارتی حکومتی تحقیقات کے مطابق لیک فائلز جنرل رانا کے دفتر سے میڈیا تک پہنچیں
2 ماہ قبل ماں بیٹی کے گھر سے بھاگنے کا مقدمہ درج کراویا گیا تھا، گزشتہ روز گھر پہنچیں تو سفاک بیٹوں نے گلے کاٹ دیے
اسحاق ڈار نے دونوں ہم منصب کو بھارت کے یک طرفہ اقدامات اور سندھ طاس معاہدے سے الگ ہونے کے اعلان سے آگاہ کیا
لیاری چاکیواڑہ میں توحیدی گڈز ٹرانسپورٹ کو گرفتار کر لیا گیا
سعودی عرب سمیت برادر ممالک خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے ہندوستان پر دباؤ ڈالیں، وزیراعظم شہباز شریف
جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ٹریبونل نے ججز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ دیا تھا
فواد چوہدری نے خود کو عدالت کے سامنے سرنڈر کیا جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ منسوخ کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی
تمام سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہونا خوش آئند ہے، نواز شریف کی سینیٹر عرفان صدیقی سے ملاقات میں گفتگو
24 مقدمات میں تمام حاضر ملزمان پر فرد جرم بھی عائد، اقبال جرم نہ کرنے والے ملزمان کیخلاف گواہان طلب
بانی پی ٹی آئی نے سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کررکھی ہے
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 10.6 تک پہنچ جائے گی، محمد اورنگزیب
بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ سنگین انسانی مسائل پیدا کر رہا ہے، دفتر خارجہ
مودی کی سات نسلیں بھی پاکستان کا پانی بند نہیں کر سکتیں، پاکستانی شہری
بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد متعدد پاکستانی یوٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کردیا ہے
پابندی کی وجہ سے اب تک 850 سے زائد بھارتی پروازیں متاثر ہوئیں، ایوی ایشن ذرائع
ملزم سے تکنیکی تحقیقات کے لئے جسمانی ریمانڈ ضروری ہے، سائبر کرائم حکام
مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو نذر آتش کر دیا
درجہ حرارت کم ہونے سے شہری خوش، آئندہ 3 روز کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے خدشات
عدالت نے رجسٹرار آفس کو درخواستوں کو نمبر لگانے کا حکم دے دیا
نعیم مظفر 20 مارچ سے لاپتا ہے جسے گھر سے اٹھانے کی ویڈیو بھی موجود ہے، وکیل ایمان مزاری
مجرم نے مقتول کے ہاتھ پاؤں اور منہ پر کپڑا باندھ کر ڈیم میں پھینک دیا تھا، پولیس
مقبوضہ کشمیر کی پولیس میں خدمات انجام دینے والے کشمیری پولیس اہلکار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
امید ہے بھارت کو جلد اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنا پڑے گی، ذرائع
جمشید دستی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پر سماعت بھی مقرر
عدالت عظمیٰ نے اعجاز چوہدری کی ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی
ملزم ابراہیم کو امریکی قونصلیٹ کراچی کی شکایت پر گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
جاں بحق ہونے والے افراد مختلف علاقوں کے رہائشی تھے جو حیدرآباد سے کراچی آ رہے تھے
ہم امن کے خواہاں ہیں تاہم اس کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، امریکا میں پاکستانی سفیر