صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان کو گجرات اور نارووال کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا
ملزم آئی فونز کی کراچی میں متعدد وارداتیں کرکے پشاور آ جاتا تھا
سندھ کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سندھ کی زمینوں کو بنجر بنانے کے کسی منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے۔
وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے مراسلے میں فنڈز کے استعمال کے لئے موثر ریگولیٹری فریم ترتیب دینے کی ہدایت کی ہے۔
دونوں صوبوں کی پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے پرانی رنجش پر زین بٹ، نومی بٹ وغیرہ کی فائرنگ سے سلمان زخمی ہوگیا۔
گرفتار ملزم 2024میں عزیر بلوچ کی ذہن سازی کرنے پر گینگ وار زاہد لاڈلہ گروپ میں شامل ہوا، ترجمان سندھ رینجرز
ملزم ٹرین خیبر میل میں سوار ہونے کے لیے ریلوے اسٹیشن پشاور کینٹ داخل ہوا
صوبے بھر میں لیبر کالونیاں بنانے کے لیے پلان طلب
واقعے میں ماں اور بیٹے کو معمولی نوعیت کے زخم آئے، ریلوے حکام
خوارجی دہشت گردوں کی تعداد 20 سے 25 تھی جو بھاری اسلحے سے لیس تھے
ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی، ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
بھارت نے واقعے کو انسانی غلطی قرار دیکر تین اہلکاروں کو برطرف کیا تھا
شکیل احمد ہمسایوں کے جھگڑے کے دوران صلح کرانے گئے تھے جہاں وہ فائرنگ کا نشانہ بنے
خاتون کو زخمی حالت میں برن سینٹر پشاور منتقل کر دیا گیا
واٹس ایپ گروپ سے نکالنے کا رنج تھا، ملزم کا اعتراف
پاکستان بزنس فورم فرانس نے اس مسئلے کو وفاقی وزیر کے سامنے اٹھایا تھا
وفاقی حکومت اس ظالمانہ اقدام کو فوراً واپس لے، ایمل ولی خان
پاکستان اور افغانستان کی حکومتیں امریکی جال میں نہ پھنسیں، نائب امیر جماعت اسلامی
موٹروے پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ مصری بانڈہ پولیس نوشہرہ کے حوالے کر دیا
دہشت گردی کے زیادہ ترحملوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سید محمد علی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی حتمی منظوری کے بعد ترقیوں کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
بیچ بچاؤ کے درمیان شکیل خان خود بھی فائرنگ کا نشانہ بن گئے
زخمیوں اور جاں بحق افراد کو گلشن معمار فاطمہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ایک زخمی کی حالت تشویش ناک ہے، ریسکیو حکام
پاکستان میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد لڑکیاں اسکول سے باہر ہیں اور ثانوی سطح پرصرف 13 فیصد لڑکیاں تعلیم حاصل کر رہی ہیں
کراچی میں گیس سپلائی کا 90 فیصد مسئلہ حل ہوچکا ہے، قائم مقام ایم ڈی
وزیراعظم ہاؤس کو ماہِ رمضان میں گیس ترسیل سے متعلق روزانہ دو بار رپورٹ دی جا رہی ہے
پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر چیئرمین سینیٹ کا شکریہ، انہوں نے میرے لیے بڑا اصولی اقدام کیا، عون بپی
گرمی کی حالیہ لہر جمعرات تک جاری رہ سکتی ہے
مارے جانے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
دعا زہرا کی تنسیخ نکاح کی درخواست مسترد، عدالت کا متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کا حکم
ذاکٹر ذاکر نائیک نے دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کیلیے دعا کروائی، پاکستانیوں سے ملنے والی محبتوں کا بھی اعتراف
کیمپ لگانے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر کیا گیا۔
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والے اجلاس میں لائحہ عمل طے کیا جائے، پی ٹی آئی ذرائع
مصنوعی ذہانت سے لے کر سائبر سیکیورٹی تک، خواتین محض شراکت دار نہیں بلکہ راہنما بن رہی ہیں، شزا فاطمہ
گزشتہ 50 دنوں کے اندر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 12 ڈالرز فی بیرل سے زائد کی کمی ہوئی ہے، امیر جماعت اسلامی
وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا نے وزارت انوائرنمنٹل کوآرڈینیشن کو مراسلہ ارسال کردیا۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے، درجہ حرارت بڑھنے لگا
امریکی صدر نے اس ہفتے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ملزم کی گرفتاری کا اعلان بھی کیا تھا۔
ملزمان نے ایک 29 سالہ بھارتی خاتون کا بھی گینگ ریپ کیا، حملہ آور 3 مرد ساتھیوں کو نہر میں پھینک کر فرار ہوگئے
سحری کے وقت 15 سے 20 دہشتگردوں نے لکھانی چیک پوسٹ پرحملہ کیا، ترجمان پنجاب پولیس
دونوں کو اس وقت تک پھانسی پر لٹکائے رکھا جائے جب تک موت نا ہو، اغوا تاوان پھر بیہمانہ قتل سنگین ناقابل معافی جرم ہے۔
پی ٹی آئی سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز پر عمل ہونا چاہیے، امید ہے استحقاق کمیٹی معاملہ کو دیکھے گی، رہنما مسلم لیگ (ن)
پہلے پی این آئی ایل میں نام ڈالا گیا، عدالتی حکم پر نام نکالا گیا مگر اُسی دن پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا
گذشتہ 50 دنوں میں خام تیل 12 ڈالر فی بیرل سستا ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی
مقتول مشتاق احمد کو جمعرات کی شام پشاور میں گولی مار کر قتل کیا گیا
ٹل، پاڑہ چنار روڈ 153 دنوں سے بند ہے، بندش سے 300 بچے، کینسر، دل اور اور ذیابطیس کے مریض مرچکے ہیں، بار کونسل
چیئرمین کو گرفتار کر لیا جائے تو انکے پروڈکشن آرڈرز کون جاری کرے گا، ہم اپنے مسئلے حل نہیں کرسکتے عوام کے کیسے کریں گے
چشتیاں میں فروا کو ڈنڈا مار کر اور گلا دبا کر قتل کردیا گیا، فتح آباد میں دیور نے بھابی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
پولیس کے مطابق 30 سالہ مقتولہ کی شناخت فروا کے نام سے ہوئی ہے جو ایک بچی کی ماں تھی