صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملیر میمن گوٹھ میں ٹریفک حادثے میں 45 سالہ شخص جبکہ بلدیہ میں بزرگ خاتون جاں بحق ہوئیں
سابق چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو بورڈ آف انویسٹمنٹ اسلام آباد میں تعینات کردیا گیا
اب اکیلے ہمارے کارکن گولیاں نہیں کھائیں گے اور نہ گرفتاریاں دیں گے، چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فورسز نے 12 اور 13 فروری کی درمیانی شب کارروائیاں کیں
اسپیکر ایاز صادق نے جج کی جانب سے پارلیمان کولیپس کرنے سے متعلق ریمارکس پر رولنگ دے کر درست کیا، بلال کیانی
ملک کو بحرانی صورت حال سے نکالنا ہے تو آئین و قانون کی بالاستی قائم کرنا ہوگی، امیر جماعت اسلامی
مریم نواز کا تعارف وزیر اعظم نے کروایا اور بتایا کہ یہ وزیراعلیٰ پنجاب بھی ہیں
کوئی اور چیف جسٹس سے نہیں مل سکتا لیکن آئی ایم وفد ملاقات کر رہا ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ کا اعتراض
جمعرات کو بعد نماز عصر چوہدری رفیق اور بعد نماز مغرب مولانا احمد بٹلہ کے بیانات ہوئے، اتوار کی صبح اختتامی دعا ہوگی
مذکورہ انٹر چینج کو جناح ایونیو اور آغا شاہی ایونیو کے سنگم پر حال ہی میں ریکارڈ مدت میں تعمیر کیا گیا ہے
غزہ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، مسئلہ کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی، ترکیہ صدر کے ساتھ تقریب سے خطاب
پاکستان اور ترکی مل کر آزاد فلسطینی ریاست کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، طیب اردوان
جاپانی سفیر کی مراد علی شاہ سے ملاقات، وزیراعلیٰ نے سرمایہ کاری کی پیش کش اور بڑی یقین دہانی کرادی
سرکاری ملازمین سے متعلق شرط کی منظوری کے بعد اب قانون کو منظوری کیلیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا
کانفرنس کا انعقاد گلوبل نیبرہڈ فارمیڈیا انوویشن کے زیراہتمام امریکی قونصل خانے کے تعاون سے کیا گیا
گزشتہ کئی روز سے مسافروں کو ائیرپورٹس پر دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ترجمان پی آئی اے
گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، بار کوڈ کے بغیر ٹینکرز نہیں چلیں گے، بغیر لائسنس چلانے پر سخت کارروائی ہوگی
اینٹی کرپشن عدالت کے جج نے 12 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں دونوں کو بری کردیا گیا ہے
پیکا ایکٹ پھیکا ایکٹ ہے’’طاقت مردہ باد، عدالت زندہ باد‘‘ ہم قدم بہ قدم صحافیوں کے ساتھ چلیں گے
شیر افضل کی پارٹی کے لیے خدمات ہیں، ان کے لیے بانی سے بات کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے جبکہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے، پولیس
شاہراہ دستور پر سرخ اور سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے، معزز مہمان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا
این ای ڈی نے اے آئی کے ذریعے ایک اپلیکیشن تیار کی ہے جس کی مدد سے پوری تحریر آڈیو بک میں تبدیل ہوسکے گی
ملک بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، خط کی باتیں صرف چالیں ہیں، جنرل عاصم منیر کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
لاہور ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں پنجاب حکومت کے ماحولیاتی بہتری کے اقدامات کی تفصیل درج ہے
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھانے سے قبل ہی کورٹ روم ون منتقل ہوگئے
اماموں، خطیبوں اور مبلغین کی مہارتوں کو بہتر بنانے کے لیے تربیتی کورسز اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا
پیکا کو پڑھا جائے تومعلوم ہوگا ملک میں براہ راست مارشل لا نافذ کردیا گیا، سینئر صحافی کا پی ایف یو جے کی تقریب سے خطاب
گھروں میں گاڑی دھونے اور پائپ کے استعمال پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے
این اے 175 مظفرگڑھ سے پی ٹی آئی کے ایم این اے جمشید دستی کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کی گئی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے تحفظات سے متفق نہیں، ہائیکورٹ کے جج کا ٹرانسفر عارضی نہیں ہوتا، اٹارنی جنرل منصور عثمان
سپریم کورٹ احاطہ میں چیف جسٹس پاکستان اور سات ججز کی کرسیاں لگا دی گئیں۔
میرے خلاف پارٹی میں منظم پروپیگنڈا کیا جارہا ہے,مجھے سازش کے ذریعے کابینہ سے ہٹایا گیا، ترجمان بشریٰ بی بی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں 700 ارب روپے کی تجارتی منی لانڈرنگ کے معاملے کا جائزہ
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی سے وابستہ دیگر افراد بھی اڈیالہ جیل پہنچے
خود کشی کرنے والے شوہر کی رات کو بیوی کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی
ہمیں اپنا قانون دیکھنا ہے، برطانیہ کا نہیں،آپ وقت ضائع کررہےہیں، کیا فوج میں جوڈیشل کور بھی بنادی جائے،ججز آئینی بینچ
بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، محکمہ موسمیات
ملزمان کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
خاتون بن کر شہری کو گھر بلاکر زبردستی نازیبا ویڈیو ریکارڈ کیں، ملزم متاثرہ شہری کو بلیک میل کر رہا تھا
پی ٹی آئی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت نے سماجی رابطے پر عمران خان اور پارٹی کو پیغام دے دیا
غلطی کا پتا چلنے پر طیارے کو پش بیک کرکے انٹرنیشنل ٹرمینل لایا گیا
ضمانت پر رہا عالیہ حمزہ اور دیگر پی ٹی آئی ارکان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ ٹو اب بینچ ون میں کیسز کی سماعت کرے گا
عدالت نے شریک ملزمہ کو بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، تفتیش مکمل کرنے کا حکم
کارروائی گزشتہ شب خفیہ اطلاع پر کشمور روڈ نوزبند کے علاقے میں کی گئی
آرمی چیف اور وفاقی و صوبائی حکام جی پی آئی کے تحت جاری زرعی منصوبوں اور مختلف سہولیات کا جائزہ لیں گے
عالمی سطح پر قیمت بڑھنے سے مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے اس سلسلے میں بذریعہ ای میل سپریم کورٹ سے رابطہ کیا