US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آگ کی شدت کے باعث مزید پانچ فائر ٹینڈرز موقع پر طلب کرلیے گئے ہیں
معاملے کی وجہ سے پرواز ایک تا ڈیڑھ گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی
پولیس سمیت 14 سرکاری گاڑیاں بھی ای چالان ملنے والی فہرست میں شامل ہیں
جنگ میں صرف فوج نہیں بلکہ سپہ سالار کی حکمت عملی بھی فیصلہ کن ہوتی ہے، سینیٹر
ایوب نامی شخص معذوری کی وجہ سے جھونپڑی سے باہر نہ نکل سکا
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دشت میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
ضلع کرم میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آئی ایس پی آر
قوانین کی خلاف ورزی پر مختلف رقوم کے چالان ہوں گے، جبکہ موبائل ایپ پر خلاف ورزی کی صورت میں نوٹیفکیشن آئے گا
نامعلوم حملہ آوروں نے شاہ پٹرول پمپ کے قریب گشت پر مامور ایک پولیس گاڑی پر دستی بم پھینکا
یہ وقت سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر اجتماعی دانش کے ساتھ امن کے قیام کی راہ نکالنے کا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
فورسز کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار، جعفر ایکسپریس کو ڈیرہ مراد جمالی اسٹیشن پر روک دیا گیا
ذرائع نے بتایا کہ وزارت عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین، لطیف اکبر اور سردار یعقوب کے نام زیر غور ہیں
یئرمین پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ ڈاکٹر نعیم رؤف کی زیرصدارت صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا
کاہنہ کے علاقہ سے شہری ولید کو اغواء کرکے اہل خانہ سے تاوان مانگا گیا
ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان نظام کے تحت مجموعی طور پر 4301 الیکٹرانک چالان جاری کردیئے گئے
ترمیمی آرڈیننس کے مطابق زرعی انکم ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 نومبر 2025 مقرر
پولیس نے بچی کی والدہ ثمینہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
ٹرینوں کی اوپن نیلامی 20 نومبر کو کی جائے گی، ریلوے حکام
چیئرمین میٹرک بورڈ سے تین یوم میں تحریری وضاحت طلب
کمپیٹیشن کمیشن نے تمام ٹرانزیکشنز کی منظوری کمپیٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت دے دی
بتایا جائے ٹی ایل پی کے پاس اتنا اسلحہ کیوں تھا؟ کارکنوں کو جلادو ماردو کا حکم دینا کون سا مذہب ہے، علما کرام سے خطاب
بھارتی مہمان 4 نومبر کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے
گورنر اسٹیٹ بینک کی طرف سے بینک اکاوٴنٹس منجمند کرنے کی رپورٹ کل عدالت میں پیش ہوگی
اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے آگ لگی ہوئی ہے اور میرا گھر نہیں جلے گا تو اس کی سوچ ہے گھر اس کا بھی جلے گا، وزیراعلیٰ کے پی
چیتے کو سی سی ٹی وی کیمرہ فوٹیج میں بھی دیکھا گیا، چیتے کو دیکھے جانے پر ائیرپورٹ حکام نے وائلڈ لائف کو اطلاع کی گئی
ماہی گیروں کو آئین کے مطابق حقوق اور سہولیات فراہم کی جائیں گی، صوبائی وزیر محمد علی ملکانی
دباؤ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرق کی طرف بڑھا، محکمہ موسمیات
ایک کنٹینر سے تقریباً 11.16 ملین گولیاں برآمد ہوئیں جن کی مالیت 446 ملین روپے ہے، ایف بی آر
شوگر ملز بغیر مانیٹرنگ پیداوار نہیں نکال سکیں گی، جدید جی پی یو سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دے دی گئی، ایف بی آر
لاہور ایئرپورٹ پر ایک ہفتے کے دوران ڈیڑھ سو کے قریب مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا
عالمی برادری قابض اسرائیلی افواج کی جارحیت روکنے کے لیے فوری اور مؤثرکردار ادا کرے، وزارت خارجہ
چالان ڈرائیور کی جانب سے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کی خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے کا کاٹا گیا
ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی کو کمرہ عدالت سے نکلتے ہی حراست میں لے لیا گیا
ایسے افراد میں نہ صرف ڈپریشن اور انزائٹی کے امکانات میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ فیصلہ لینے کی صلاحیت بھی متاثر ہورہی ہے
پہلی بار مینز اور ویمنز مقابلوں میں 24، 24 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی
دورے کے دوران وزیرِ اعظم اور سعودی ولی عہد کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی تعاون کے فریم ورک کا آغاز کیا گیا
والدین کی جانب سے کم عمر بچی سے منشیات فروخت کروانے پر سندھ ہائیکورٹ نے اظہار برہمی کیا
2025 میں درج مقدمے میں 2018 کے جرائم کا ذکر ہے، ملزم کا درخواست میں موقف
پہلے 10 دن اس پل کو ون وے چلایا جائے گا، پرانے جام صادق پل کو توڑ کر اس سے بڑا پل بنایا جائے گا، سینئر وزیر سندھ
پاک ایران تعلقات اور سکیورٹی تعاون بڑھانے، انسداد دہشتگردی، انسداد منشیات اور بارڈر مینجمنٹ کے حوالے سے گفتگو کی گئی
ارل حسین نے 2024ء کے بیچ میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے فارن سروس حاصل کی ہے
دی پنجاب مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش جس کے تحت لائسنسنگ اتھارٹی تشکیل دی جائے گی
اگر کابل مزاحمت چاہتا ہے، اس طرح ہے تو پھر اس طرح صحیح !افغانستان سب مانتا ہے لیکن تحریری طور پر دینے کو تیار نہیں
محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی کی میڈیکل ٹیمیں متاثرہ گاؤں فیض محمد روانہ کر دی گئیں
ضیاء الحسن لنجار وزیر قانون ہیں، رولز کے مطابق انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے، درخواست گزار
ملزمہ خود کش حملہ آور شاہ فہد کے حب سے کراچی میں داخلے کے وقت گاڑی میں ساتھ بیٹھی تھی، ایڈیشنل پراسیکیوٹر
ملزم نے منشیات آٹا گوندھنے والی مشین کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی
پنشن کی عدم ادائیگی سے ریٹائرڈ ملازمین میں شدید بے چینی
عدالتی کارروائی کے دوران صرف ملزمان کی حاضری لگائی گئی، چالان نقول کی تقسیم کا عمل مکمل نہیں ہو سکا
بنگلا دیش اور پاکستان کے اقتصادی اور سفارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، براہ راست پروازوں کی بحالی پر بھی گفتگو