US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کوہستان میگا اسیکنڈل میں 20 سے زائد ملزمان گرفتاراور اب تک 30 ارب روپے تک برامد کیے گئے ہیں، نیب ذرائع
فیلڈ مارشل کا دورۂ پشاور، قبائلی عمائدین سے ملاقات، جرگہ عمائدین نے افغان طالبان کے خلاف افواج کی حمایت کا اعادہ کیا
وژن 2030 اور فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے سعودی عرب کو لوگوں کی ضرورت ہے، ایڑھی چوٹی کا زور لگا کر پاکستانیوں کو بھیجیں گے
اسلام آباد میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کی افتتاحی تقریب میں بلوچستان کی طالبہ درجان کی پذیرائی
ملاقات میں پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی
فہرست میں 1349 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے کوائف شامل ہیں اور 59 کے سر کی قیمت 3 کروڑ روپے تک مقرر ہے
مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست، لاہور اور کراچی کے چالان جرمانوں کا بھی تذکرہ
وفاقی وزیرِ تجارت اور وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار کی زیرِ صدارت آٹو انڈسٹری سے متعلق اجلاس منعقد ہوا
ممبر قومی اسمبلی میاں خان بگٹی نے وزیراعظم کو حلقے کے سیاسی امور سے آگاہ کیا
پاکستان کا موجودہ سول سروس ڈھانچہ برطانوی نوآبادیاتی دور کی باقیات ہے
سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور تمام غیر قانونی مقیم افراد کا انخلاء یقینی بنایا جا رہا ہے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
ملزمان تین دن تک سینیئر صحافی کے گھر کی ریکی کرتے رہے، پولیس
او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ نے جموں و کشمیر کے عوام کی حق خود ارادیت کیلئے بھرپور حمایت کا اعادہ کیا
واقعے سے متعلق ویڈیو تقریباً ایک سال پرانی ہے، پولیس
ایونٹ کا مقصد طالبات کو پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے آگاہی فراہم کرنا تھا
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا
کابینہ میں معاون خصوصی کو اطلاعات کا محکمہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اگر آپ آبادی پر مارٹر گولے گراتے ہیں تو عوام کی جانیں تو جائیں گی، سابق وزیراعلیٰ کے پی
مجھے روکنے والوں کو کیا خوف ہے، ہائیکورٹ کے تحریری آرڈر ملنے پر توہین عدالت کی کارروائی میں جائیں گے، وزیراعلیٰ
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا
لاہور کی جنگل نما حد بندی کی کل لمبائی 112 کلومیٹر اور رقبہ 1711 ایکڑ ہوگا
تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں برقرار ہیں، کسٹمز ذرائع
قبل ازیں سلیم خان 45 دن کی رخصت پر تھے، ذرائع
اسپیکر کی آواز دور تک سنی جا رہی تھی، گشت پر مامور اہل کاروں نے سبزی فروش کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا
آج اور کل شہر میں کبھی کبھار تندوتیز ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
ہلاک کمانڈر بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کی رہبری شوریٰ کا سربراہ اور نور ولی کا نائب تھا، آئی ایس پی آر
موسم گرما میں صارفین نے قومی گرڈ کے مقابلے میں 33گیگا واٹ شمسی توانائی کی صلاحیت کو استعمال کرکے بجلی استعمال کی
انکوائری کمیٹی اپنی رپورٹ آج آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو پیش کرے گی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 3ہزار 965ڈالر کی سطح پر آگئی
ایران ائیر فلائٹ 826 گزشتہ رات کوئٹہ پہنچی
ایک واٹر کینن گاڑی میں 12 ہزار لیٹر پانی کی گنجائش ہے جو ایک گھنٹے کے دوران اپنا سرکل مکمل کرتی ہے
ڈمپر کو آگ لگانے سے لاکھوں کا نقصان ہوا ہے، مالکان کا جلانے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ
گورنر سندھ نے منصوبوں میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے تمام رکاوٹیں فوری طور پر دور کرنے کا حکم دے دیا
سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ہوئے، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کی تعداد بھی غیر معمولی
یہ دیکھنا ضروری ہے کہ کوئی شخص دیوار پھلانگ کر آیا یا دروازے سے داخل ہوا، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس
ہمیں اس وقت ایک اسٹیٹ مین کی ضرورت ہے جو پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرے، سہیل آفریدی
سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ سندھ اور بلوچستان میں گیس چوری کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
آگ سے بری طرح جھلسنے والے بچے کو فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
ہائی کورٹ میں ایس آئی یو اہلکاروں کی جانب سے شہری مشتاق علی شاہ کے اغواء اور تاوان طلب کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
تینوں جماعتوں کے خلاف سماعت 4 نومبر کو ہوگی، تینوں جماعتوں کے خلاف کیس الیکشن کمیشن کی کانفیڈنشل ونگ نے بنایا
17 سالہ سدرہ بی بی کو طلاق بعد دوسری پسند شادی پر جرگہ حکم پر قتل کیا گیا
حاضر سروس جج یا چیف جسٹس کے خلاف کارروائی کرنے والا ایک ہی ادارہ سپریم جوڈیشل کونسل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستانی وفد نے وطن واپسی کا فیصلہ مؤخر کردیا، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلیے استعمال نہ ہونے کا مطالبہ برقرار
الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھی طلب کیا گیا ہے
تینوں ججز کی خدمات ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر 3 سال کے لیے سپرد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
لاہور، گجرانوالہ، شیخوپورہ اور قصور کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 500 تک جا پہنچا
پاک عمان تعلقات اور پاکستانی شہریوں کے ویزا ایشوز کے حل کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا
سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی
ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب سے صحت جرم سے انکار کر دیا گیا