صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یورپی برآمدات پر 15 فیصد بنیادی محصولات عائد ہوں گے جبکہ چند اہم شعبوں میں رعایت بھی دی جائے گی
ہمارے طیارے تہران تک دوبارہ پہنچیں گے، اور اس بار یہ آپ تک بھی شخصی طور پر پہنچیں گے, کاتز
فوج تمام ایسے جہازوں پر حملہ کرے گی جو اسرائیلی بندرگاہوں کے ساتھ کسی بھی قسم کا کاروبار کر رہے ہوں، حوثی قیادت
جرمن چانسلر نے حادثے پر دکھ اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا
ملزمان نے تہران میں اپنی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے لیے ایک گھر کرایے پر لے رکھا تھا، رپورٹ
اسی دوران مخصوص راستے بھی کھلے رہیں گے تاکہ شہریوں اور امدادی قافلوں کی نقل و حرکت ممکن بنائی جا سکے
یہ مظاہرہ بڑھتی ہوئی قیمتوں، نئے ٹیکسوں، سبسڈی میں تبدیلی، اور انتخابی وعدوں پر عمل نہ ہونے کے خلاف تھا
یہ فیصلہ ابرار قریشی کی جانب سے اپنے یوٹیوب پروگرام 'گورکھ دھندہ' میں سنگین الزامات لگانے کے بعد سامنے آیا
یہ کشیدگی ایسے وقت میں بڑھی ہے جب یوکرین جنگ کے اثرات عالمی سیاست پر گہرے پڑ رہے ہیں
ان کے مطابق چین اپنے تجربات، مصنوعات اور وسائل دوسرے ممالک کے ساتھ بانٹنے کے لیے تیار ہے
طیارے میں 173 مسافر اور 6 عملے کے افراد سوار تھے
انہوں نے کہا کہ یہ ہماری اجتماعی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ امداد ان لوگوں تک پہنچے جنہیں اس کی فوری ضرورت ہے
کوپن ہیگن میں مصری سفارتخانے نے احتجاج کے باعث اپنے دروازے بند کر دیے
ٹرمپ نے بتایا کہ تھائی لینڈ کے وزیراعظم سے بات چیت مثبت رہی اور دونوں ممالک جنگ بندی اور امن کے خواہشمند ہیں
مقامی حکام کی جانب سے تحقیقات جاری، گورنر کا اظہار افسوس
غزہ جانے والی بین الاقوامی فلوٹیلا کو روکا گیا، عملے سے رابطہ منقطع
صدر ٹرمپ کے بیانات حیران کن ہیں خاص طور پر ایسے وقت میں جب مذاکرات میں کچھ اہم امور پر پیش رفت ہوئی ہے، ترجمان حماس
پراسیکیوٹر کے مطابق سرجن نے انشورنس کے لیے قصداْ ٹانگیں کٹنے کی درست وجہ کو چھپایا
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے اعظم سے بات کی، دونوں فریقین فوری طور پر جنگ بندی اور امن کے خواہاں ہیں، امریکی صدر
امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی مذاکرات کے تعطل کو جواز بناکر دھمکانا شروع کردیا
اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے اور شہر کے چار اضلاع میں فلیش فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا
زخمیوں میں سے 12 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
زخمیوں میں سے 6 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
خاتون کو پانی سے زندہ نکال لیا گیا
فرانس نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے
بھوک اور پیاس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 122 تک پہنچ گئی ہے
فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے
بہار انتخابات سے قبل اقلیتی ووٹرز کو فہرست سے نکال کر منظم دھاندلی کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے
یہ مشن روس کے ووسٹوچنی کاسمودروم سے سويوز راکٹ کے ذریعے مکمل کیا گیا
عالمی سطح پر پیش آنے والی اس بندش کا آغاز جمعرات کی شام ہوا
نیتن یاہو نے بھی حماس کے خلاف متبادل آپشن منتخب کرنے کا عندیہ دیا ہے
اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے باعث غزہ میں امداد نہیں پہنچ پا رہی ہے
81 سالہ خیر الحق کو عدالت نے قتل کے مقدمے میں جیل بھیج دیا
گزشتہ روز شروع ہونے والی اس کشیدگی میں اب تک دونوں جانب سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
جارجس ابراہیم عبداللہ کو 1987 میں گرفتار کیا گیا تھا
فرانس نے فلسطینی ریاست کی حمایت میں امریکا اور اسرائیل کو کسی خاطر میں نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے
تنظیم نے عالمی برادری اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے پر آواز بلند کریں اور اسرائیل پر دباؤ ڈالیں
سعودی عرب سمیت متعدد ممالک نے فرانس کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے
یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب حماس نے اپنی تجاویز پر مبنی ردعمل جمع کرایا
قرارداد کا مقصد مغربی کنارے کے بڑے حصے کو اسرائیلی ریاست کا حصہ قرار دینا ہے
سرحدی کشیدگی میں اب تک کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو چکے ہیں
حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ ہاتھی حملے کے بعد موقع سے فرار ہو چکا تھا
مارک کارنے نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کو روکنے کی بھی مذمت کی
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت اسکول میں تقریباً 40 بچے موجود تھے
اقوام متحدہ، بین الاقوامی امدادی تنظیمیں، اور خود مقامی افراد اس صورتحال کو "انسانی پیدا کردہ قحط" قرار دے رہے ہیں
بین الاقوامی میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری ایکشن نہ لیا گیا تو یہ صحافی بھی بھوک سے دم توڑ دیں گے
بے دخلی مہم سے تقریباً 10 ہزار بنگالی نژاد مسلمان متاثر ہوئے جو کئی دہائیوں سے آباد تھے
کشمیری شہداء کی توہین ہندوتوا نظریے کے تحت مسلم شناخت کو دبانے کی گھناؤنی سازش ہے
بی جے پی غیر قانونی تارکین وطن کے لیبل کومسلمانوں کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے
بھارتی ایئر ڈیفنس میں شدید ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل کے حامل بہت سےافسران ہیں، ہرجیت سنگھ