صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
راہول گاندھی نے لوک سبھا میں مودی سرکار کی ذلت آمیز ناکامیوں کا پردہ چاک کر دیا
اس سے پہلے کولمبیا یونیورسٹی نے بھی حکومتی فنڈنگ کے تحفظ کی خاطر ٹرمپ انتظامیہ سے خفیہ ڈیل کر لی تھی
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی تنازع کئی دہائیوں سے چلا آ رہا ہے
برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور فرانس بھی حالیہ دنوں میں فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر چکے ہیں
جاپان کے ساحلی علاقوں سے شہریوں کو محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کا حکم دے دیا گیا
امریکا کو ایٹمی پروگرام کو ختم کرنے کے مطالبے سے دستبردار ہونا ہوگا
باقی مسافروں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں
امریکی وزیر خزانہ کی چینی حکام سے بات چیت ہو چکی ہے، اور وہ اس سے مطمئن نظر آتے ہیں، امریکی صدر
فرانس بھی ستمبر میں فلسطین کو ایک باضابطہ ریاست تسلیم کرلے گا
امریکی دباؤ پر پاکستان سے جنگ بندی کرنے اور رافیل طیاروں کی تباہی پر سچ بولیں؛ راہول کا مودی سے مطالبہ
روس نے یوکرین پر ایک ہی رات میں 37 ڈرون اور 2 میزائل داغے
ابھے نائیک نامی مسافر نے چیخ کر کہا کہ امریکا مردہ باد، ٹرمپ مردہ باد
بھارتی ایئر مارشل نے اس ایئر کرافٹ کو غیر شناخت شدہ قرار دیا، امریندر سنگھ راجا
امیت شاہ کا یہ مضحکہ خیز بیان دنیا بھر میں بھارت کے لیے جگ ہنسائی کا باعث بنے گا
حادثے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 5 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
خط بھارت کی سفارتی حکمت عملی کی ناکامی اور خالصتان تحریک کی عالمی بازگشت کا ثبوت بن چکا ہے
روسی حکام نے سائبر حملے کی فوجداری تحقیقات شروع کر دی ہیں
ڈچ حکومت نے یورپی یونین کے اسرائیل کی تحقیقاتی فنڈنگ محدود کرنے کے مطالبے کی حمایت بھی کی ہے
پاکستان سے آئے دہشتگردوں کا کوئی ثبوت موجود نہیں، محض دعوؤں سے کام نہیں چلے گا، پی چدمبرم
امن کے نام پر دہائیوں سے صرف عملدرآمد کی بجائے عمل کا بہانہ بنایا گیا ہے، انتونیو گوتریس
بھارت اور روس براہموس 2 ہائپر سونک میزائل کی مشترکہ تیاری کے لیے سرگرم
پولیس کے مطابق مقتول ملیکارجن بنگلور کی ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرتا تھا
گودی میڈیا نے بغیر کسی ثبوت کے دہشتگردوں کو پاکستان سے جوڑ کر پاکستان دشمنی کا ثبوت دے دیا
یہ پانی غزہ اور مصر کی سرحد پر واقع رفح کے قریب قائم اماراتی ڈیسالینیشن پلانٹس سے سپلائی کیا جائے گا
واقعہ شام 8 بجے کے قریب پیش آیا جب وہ دوستوں کے ساتھ بیڈمنٹن کھیل رہا تھا
پولیس کے مطابق یہ واقعہ 2010 میں ایک 48 سالہ شخص کی پراسرار گمشدگی سے جڑا ہے
80 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے
امریکا میں 2025 کے دوران یہ فائرنگ سے اجتماعی ہلاکتوں کا 254 واں واقعہ ہے
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس کا بائیکاٹ
امریکی صدر نے صرف 22 اپریل کو پاہلگام حملے پر افسوس کا اظہار کرنے کے لیے فون کیا تھا
دو ریاستی حل ہی مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن و استحکام کی کنجی ہے، سعودی وزیر خارجہ
اب تک بھوک سے ہونے والی اموات 133 ہوچکی ہیں، جن میں 87 معصوم بچے شامل ہیں
بچوں کے ساتھ تقریباً 30 بالغ بھی تیرتے ہوئے اسپین کے شہر پہنچے ہیں
یہ اقدام سیاحت کے فروغ اور سری لنکا کی معیشت کو سہارا دینے کی کوششوں کا حصہ ہے
تاحال حملہ آور کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
ترکیہ کے جنگلات میں لگی خوفناک آگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی
قابض بھارتی فوج نے نوجوانوں کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پہلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا
امدادی سرگرمی کو محفوظ بنانے کے لیے اسرائیلی فوج نے جز وقتی سیز فائر کیا
میں نہ ہوتا تو اس وقت دنیا میں 6 بڑی جنگیں چھڑ چکی ہوتیں؛ ڈونلڈ ٹرمپ
یہ معاہدہ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والے اعلیٰ سطحی مذاکرات میں طے پایا
چدمبرم کے انکشاف کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے
یورپ کے دیگر ممالک میں بھی غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے تناظر میں فلسطین کے حق میں مظاہروں میں تیزی آئی ہے
عینی شاہدین کے مطابق، رات 9 بجے کے قریب گولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دیں
اس اقدام کے ساتھ ساتھ لندن میں ہزاروں افراد نے بھی غزہ پر اسرائیلی محاصرے اور غذائی قلت کے خلاف مظاہرہ کیا
بی جے پی کی ریاستی حکومتیں لسانی تعصب کی بنیاد پر اقلیتوں کو غیرقانونی مہاجر قرار دے کر ملک بدر کر رہی ہیں
اس کٹوتی کے بعد ناسا کے مستقل ملازمین کی تعداد 18,000 سے کم ہو کر تقریباً 14,000 رہ جائے گی
دونوں ممالک نے علاقائی امن کے لیے مذاکرات اور طویل المدتی تعاون کو وقت کی ضرورت قرار دیا
گارڈ بھرتی کے دوران بے ہوش ہونے والی خاتون کے ساتھ سرکاریا یمبولینس میں اجتماعی زیادتی
بھارتی فوج کی ’’جگاڑ‘‘ سے مگ 21 طیارے 62 سال تک چلتے رہے، جو بھارتی فوج کی منفرد ثقافت ہے
اسرائیل کا یہ قدم ضروری تو ہے لیکن بہت دیر سے اٹھایا گیا ہے، برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی