صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
غزہ میں حالیہ جنگ بندی اور مغویوں کی رہائی کو عالمی برادری ایک مثبت قدم کے طور پر دیکھ رہی ہے
معاہدے کے تحت اسرائیل اپنی جیلوں سے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا
رواں سال جون میں اسرائیل نے ایران کے میزائل ذخائر اور لانچنگ سائٹس پر حملے کیے تھے
متاثرہ ڈیٹا میں کسٹمرز کے نام، ای میل پتے، فون نمبر، تاریخِ پیدائش اور سفر کی تفصیلات شامل ہیں
چینی وزارتِ تجارت کے مطابق امریکا کے اقدامات دوطرفہ تعلقات کے لیے نقصان دہ ہیں
نیتن یاہو کے مطابق اسرائیل کو اب بھی بڑے سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے
اسرائیلی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ وہ 28 دیگر یرغمالیوں کی لاشیں وصول کرنے کی تیاری کر رہی ہے
وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کے لیے مصر پہنچ گئے ہیں
میرا مقصد انعام لینا نہیں بلکہ لوگوں کی جانیں بچانا ہے، امریکی صدر
افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی نے دورے میں بھارتی وزیرخارجہ سے بھی ملاقات کی
ساؤتھ کیرولینا کے ساحلی قصبے میں فائرنگ کے وقت سیکڑوں افراد موجود تھے، حکام
قطری عملہ غزہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے بعد مصر میں موجود تھا
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ کسی بھی معروف ماہر یا میڈیا ادارے نے ماچادو کا نام انعام کے ممکنہ امیدواروں میں شامل نہیں کیا تھا
صرف غزہ شہر میں 41 ہزار سے زائد رہائشی یونٹس مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں
چیئرمین نے کہا کہ کمیٹی کو ہر سال ہزاروں خطوط موصول ہوتے ہیں
غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ ہونے کے بعد ہزاروں فلسطینی اپنے تباہ حال گھروں کو واپس جا رہے ہیں
اس چارٹر کا مقصد اختیارات میں توازن قائم کرنا، پارلیمنٹ، صدر اور انتظامیہ کے درمیان بہتر چیک اینڈ بیلنس پیدا کرنا ہے
پیوٹن نے مزید کہا کہ بعض اوقات ایسے لوگوں کو نوبیل انعام دیا گیا جنہوں نے امن کے لیے کوئی عملی کام نہیں کیا
یہ فوجی غزہ میں داخل ہوئے بغیر مصر، قطر اور ترکیے کے فوجیوں کے ساتھ تعاون کریں گے
خطے میں امن و استحکام کے لیے کشیدگی میں کمی ناگزیر ہے، قطری وزارت خارجہ
سعودی عرب خطے میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کا خواہاں ہے، سعودی وزارت خارجہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ کوئی نہیں جانتا ہوسکتا ایران بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرے
حکومت نے طالبان وزیر کو خاتون صحافی کو کوریج سے دور رکھنے کی اجازت دے کر تمام خواتین کی تضحیک کی ہے، بھارتی سیاست دان
شہریوں کی مدد، سڑکوں اور متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں، صدر کلائیڈیا
نئے پاسپورٹ میں اعلیٰ درجے کی تکنیکی حفاظتی خصوصیات ہوں گی
بم باری المصیلح اور النجاریہ کے درمیان واقع علاقے پر کی گئی
ایک رپورٹ کے مطابق، ہلاک شدگان میں ایک جوڑا اور ایک 73 سالہ شہری شامل ہیں
پریڈ میں ملک کے کچھ جدید ترین ہتھیار دکھائے گئے
بین الاقوامی صحافتی حلقوں نے مریم ابو دقہ کی نامزدگی کو فلسطینی صحافیوں کی جدوجہد کا عالمی اعتراف قرار دیا ہے
ٹرمپ نے رواں ماہ جنوبی کوریا میں ایپک اجلاس میں چینی صدر سے ملاقات نہ کرنے کا عندیہ دیدیا
صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر حماس اور اسرائیل نے اتفاق کرتے ہوئے جنگ بندی کا نفاذ کردیا
سوڈان میں دو سال سے ملکی فوج اور حکومت مخالف نیم فوجی دستے کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے
برقع یا نقاب پہننے پر 300 سے 3 ہزار یورو جرمانہ ہوسکتا ہے
رواں برس کا نوبیل امن انعام وینزویلا کی جمہوریت پسند رہنما اور اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا کے نام رہا ہے
رواں برس کا نوبیل امن انعام وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کے نام رہا جس پر وائٹ ہاؤس نے برہمی کا اظہار بھی کیا تھا
تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے تقریباً 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
دو بڑی شدت کے زلزلوں کے جھٹکوں کے بعد 100 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے
قانون کی حکمرانی انسانی تہذیب کی اساس اور سماجی و اقتصادی ترقی و خوش حالی کے لیے قوت افزا عنصر ہے، عاصم افتخار
یہ زلزلہ اس وقت آیا ہے جب دو ہفتے قبل سیبو جزیرے پر آنے والے 6.9 شدت کے زلزلے میں 74 افراد ہلاک ہوئے تھے
ماریہ کورینا مچاڈو کی تحریک نے وینزویلا سمیت پورے لاطینی امریکا میں جمہوری اقدار کو ازسرِنو بیدار کیا
اعلان سے چند گھنٹے قبل ہی ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر مجھے یہ انعام نہیں دیا جاتا تو یہ ہمارے ملک کی توہین ہوگی
بھارت نے 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد کابل میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا تھا
آئی ڈی ایف کے اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 914 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ شکاگو میں بغاوت یا سیکیورٹی خطرے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا
واشنگٹن میں حالیہ ملاقاتوں کے بعد بھارت اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہونے کی امید ہے
روسی صدر نے واضح کیا کہ روس ہمیشہ سے مشرقِ وسطیٰ کے مسائل کے سیاسی اور سفارتی حل پر یقین رکھتا ہے
واقعے میں کیس کے درخواست گزار باپ اور بیٹا بھی گولیوں کا نشانہ بنے اور زخمی ہو گئے
امریکی صدر کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے میں حماس اور اسرائیل کے درمیان اتفاق ہوگیا
ان میں چین کی ایک بندرگاہ اور ’ٹی پاٹ‘ آئل ریفائنری بھی شامل ہے