صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاک فوج کی جانب سے اسلام آباد میں 31 جب کہ کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل بھی پاکستان کرکٹ مختلف معاملات میں الجھی نظر آئی
دل کی بیماریاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ بن چکی ہیں
امریکا کو افغانستان پر قہر نازل کرنے کے لیے حربی سامان کی ترسیل کی خاطر پاکستان کی مدد ناگزیر تھی
انسانی حقوق کے تناظر میں پاکستان کے خلاف بین الاقوامی فورمز پر ایک منفی پروپیگنڈہ جاری ہے
سابق صدر میخائل ساکاآشویلی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 113500روپے ہوگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 36پیسے کے اضافے سے 169.03روپے پر بند ہوئی
جے وردنے سری لنکن ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے میں دلچسپی رکھتے ہیں، رپورٹ میں دعویٰ
والد کے انتقال کی خبر اداکارہ کے شوہر نے فیس بک پر شیئر کی
بالوں والے ہاتھی کے ڈی این اے کو آج کے ہاتھیوں میں منتقل کرواکے اگلے چھ برس میں پہلا جانور تیار کیا جائے گا
ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور پائیدار استحکام سے متعلق تعمیری تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خارجہ کا چار ممالک کے ہنگامی دورے کرنے کا فیصلہ، میزبان ممالک سے رابطے شروع
نواز شریف دل، کڈنی اور شوگر کی بیماریوں میں مبتلا ہیں، انہیں مزید احتیاط کی ضرورت ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع
ملزمان دہشتگردوں کو پناہ دینے اور ملک دشمن ایجنسی کے لیے جاسوسی میں بھی ملوث ہیں، ایس ایس پی کیماڑی
سول حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اچھی انڈر اسٹینڈنگ چل رہی ہے۔
ملزم شہر میں ہونے والے 38 سے زائد کریکر و دستی بم حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے، پولیس
نیب اجلاس میں 16 انکوائریز اور 2 انویسٹی گیشنز کی منظوری دی گئی
سندھ حکومت جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے، آصف زرداری
سندھ کی مشروط آمادگی، بلوچستان، کے پی، پنجاب، اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے تعلیمی بورڈز کو راضی کرلیا گیا
نماز جمعہ کے بعد فلسطینی نوجوان مسجد کے احاطے میں سیز فائر کا جشن منا رہے تھے
کتنے ہی روزے دارایسے ہیں جوآئندہ سال روزے نہیں رکھ سکیں گےاورکتنے ہی عبادت گزار ہیں جوآئندہ عبادت نہیں کرسکیں گے۔
بھارت میں کورونا کی وجہ سے صورتحال تشویش ناک ہے، اداکارہ
ہفتے میں 5 اور 6 روز کھلنے والے دفاتر کے الگ الگ اوقات کار جاری کیے گئے ہیں۔
بیوی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ راستے میں ملزمان نے روکا اور اسلحے کے زور پر زیادتی کیی، خاوند کا بیان
عالمی کاٹن مارکیٹ میں غیر معمولی مندی کی وجوہات میں چین امریکا کشیدگی، کورونا وبا اور ڈالر کے گرتے نرخ ہیں، نسیم عثمان
یہی غلطی آج کل طالبان کر رہے ہیں جو چند دھماکوں اور بے گناہوں کو مارنے کے بعد اسلامی انقلاب کی توقع کر رہے ہیں۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو 2 دن کے لیے بند کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
ہاکی کا کھویا ہوا مقام واپس لانے کے لیے نیا ٹیلنٹ سامنے لائیں گے، ثمین رانا
مجھے نہیں پتا ویڈیو کس نے بنائی، ظاہر ہے ہم مخالف جماعت کے ارکان سے ہی ووٹ مانگیں گے اور مانگتے رہیں گے، پریس کانفرنس
دادا طفیل اختر ادبی دنیا میں بھی خوب رواں دواں رہے، وہاں بھی اپنا نام و مقام بنایا۔ دادا نہ کہیں جھکے، نہ کہیں بکے۔
مشق ’’امن 21 ‘‘ میں 45 ممالک نے بحری جنگی جہازوں، ایئر کرافٹ، اسپیشل آپریشن فورسز اور مندوبین کی ساتھ شرکت کی
بچوں کی تعلیم کے طریقوں ، بری عادات سے چھٹکارا، ذہنی صحت جیسے موضوعات پر تلاش میں کئی گنا اضافہ ہوا، سالانہ رپورٹ
میدان میں تالیوں کا شور اور نعروں کی گونج سنائی دے گی
ڈالر کی قدر میں مزید 22 پیسے کی کمی
پاکستان دہشت گرد تنظیموں اور گروپوں کے خلاف کارروائی کے لئے ثابت قدم ہے، اقوام متحدہ رپورٹ
اپوزیشن نے واضح کردیا یہ پیسےکی سیاست ختم نہیں کرناچاہتے، شبلی فراز
کرہ ارض کی اولین انسانی بستیوں میں سے ایک منفرد نگر کا معلومات افروز تذکرہ
سہ پہر میں 30 منٹ یا اس سے کم وقت تک قیلولہ خطرناک دماغی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے
قدیم تاریخی مندروں اورگوردواروں کی بحالی میں متروکہ وقف املاک بورڈکے علاوہ صوبائی حکومتیں بھی اپنا کردارادا کررہی ہیں
والدین کے وکلا کی تکرار کے باعث جسٹس سلیم جیسر کا درخواست سننے سے انکار
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10 پیسے کے اضافے پر بند ہوئی
کچھ فنکاروں نے ملک میں اچانک بجلی کے بریک ڈاؤن پر مزاحیہ ٹوئٹس کیں جب کہ کچھ پریشان نظر آئے
کسانوں میں صرف سکھ نہیں دیگرمذاہب کے لوگ بھی شامل ہیں شری اکال تخت اس میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتا، گیانی ہرپریت سنگھ
بھارتی اداکار نے گرین کارڈ حاصل کرنے کے لیے مجھ سے شادی کی اور اب علیحدگی کیلیے درخواست دائر کردی، متاثرہ خاتون
کیلشیئم اور سائٹریٹ پر مشتمل نینوذرات تمام رکاوٹوں کو عبور کرکے براہِ راست سرطانی خلیات کو تباہ کرتے ہیں
مقیم عرف شاہ ولد شیخ محمد مسلم کے قبضے سے دستی بم اور ٹی ٹی پستول برآمد
ایک شاگرد کے قلم سے عظیم استاد کے ساتھ گزرے دنوں کا دل چسپ احوال
انتہائی تشویشناک حالت والے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، این سی او سی
اپوزیشن کی جانب سے شدید مزاحمت سامنے آئے گی اور یہ معاملہ سیاسی رنگ اختیار کر جائے گا۔