صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یکم جولائی 2026 کی فہرستوں کے مطابق بھارت میں 439 پاکستانی اور بھارت کے 250 قیدی پاکستانی جیلوں میں موجود ہیں
اس منفرد لباس کو ڈیزائنر سائمن ویکرٹ نے تیار کیا ہے
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2009 کے مقدمے میں ملزم ملا نثار کی 1 لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کی
اسلام آباد ہائی کورٹ سے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر رانا عمران سکندر کو عہدے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال، وزیر پارلیمانی امور کی سانحہ پمز کے متاثرین سے ملاقات اور تعزیت، دو خاندانوں میں چیک تقسیم
مہنگی پلیٹڈ جیولری پر نیل پالش یا کوئی دوسرا مادہ لگانے سے پہلے کسی مستند جیولر سے رہنمائی لینا بہتر ہے۔
اسپیس ایکس اس کی ٹیکنالوجی کو کمپنی کی شرائط کے مطابق استعمال نہیں کرے گی: اوپن اے آئی
کاغذی اور روایتی طریقے سے چھٹی کی درخواستیں جمع کرانے کا نظام ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے
ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور انٹیلی جنس تنصیبات کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
جوڑے نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت کر لمحے کو مزید یادگار بنا لیا
تحقیق کے نتائج جرنل آف دی امریکن کیمیکل سوسائٹی میں شائع ہوئے ہیں
بیکسلے بورو کونسل نے واضح کیا کہ بعض گھروں تک پہنچایا جانے والا یہ خط ان کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا اور جعلی ہے۔
وسیم اکرم نے حج کے تجربے کو اپنی زندگی کا ایک یادگار اور روحانی طور پر بدل دینے والا لمحہ قرار دیا
جانیے اپنے احوال ستاروں کی چال سے
کورنگی میں پیپلز پارٹی نے ہزاروں روڈز بنا کر دیے، میئر کراچی کا صوبائی وزیر کے ساتھ پل کا افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب
مدعی رفاقت علی نے کم عمر ملزم افنان کے دوستوں کو مقدمے میں طلب کرنے کے لیے درخواست دائر کررکھی ہے
شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل کے چیئرمین ڈاکٹر باسط کی گاڑی کے شیشے توڑ کر نامعلوم افراد سامان لے اڑے
امریکا عراق سے اپنی فوجی موجودگی بھی 30 ستمبر 2026 تک ختم کرنے کی تیاری کر رہا ہے
اس کارروائی میں ڈرون اور میزائلوں کے پرزے رکھنے والی گودام تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
امریکی فوجی استغاثہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے پر غور کر رہا ہے
چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد پشاور کی احتساب عدالت نے پلی بارگین کی توثیق کردی ہے
عدالت میں دائر کی گئی اپیل میں 25 لاکھ روپے ہرجانے کی ڈگری کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے
تازہ بیان بازی دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے موجود شدید کشیدگی کے پس منظر میں ہوئی ہے
متاثرہ لڑکی نجی مال میں کام کرتی تھی، ملزم رکشے میں جان سے مارنے کی دھمکی دے کر گھر لے گیا، پولیس
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دوسرے کی تلاش کے لیے چھاپے جاری
این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طفیل احمد آئندہ ہفتے 5 روزہ تعلیمی دورے پر جنوبی کوریا روانہ ہورہے ہیں
ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو شیروں کے انکلوژر کا جنگلہ پھلانگ کر اندر جاتے اور چند لمحوں بعد واپس آتے دیکھا گیا
آخری تاریخ میں توسیع کا مقصد مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو شرکت کے لیے مزید سہولت فراہم کرنا ہے، نجکاری کمیشن
سرکاری اسپتالوں میں مجموعی طور پر 2 ہزار 697 مشتبہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سال کوئی ہلاکت ریکارڈ نہیں ہوئی، محکمہ صحت
جسٹس شارخ ارجمند نے مرحوم کے والد کی درخواست پر دوبارہ پوسٹ مارٹم سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا
ایک قانون کے تحت افسران اور ملازمین اگلے گریڈ میں ترقی پاتے رہے
سانحہ پمز اسپتال کی تحقیقاتی رپورٹ فوری پبلک کی جائے، سینیٹر پلوشہ خان، رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی پریس کانفرنس
عدالت نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا
پشاور کے تھانہ متنی کے علاقے میں ڈرون کاپٹر سے حملہ کیا گیا
تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے فوجی اہل کاروں کی بھرتی کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا گیا
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں پولیس اہلکار بھی ساتھ دیتے نظر آئے
ان کے مطابق ایسے واقعات پر سب کو مل کے آواز اٹھانی چاہیے۔
زیر حراست ملزم 16 سالہ فیضان کی نشاندہی پر آپریشن شروع کیا گیا تھا، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
پشاور ریجن کے ابوذر کیمپ کے بہترین بولر اور رضا اللّٰہ بولر آف دی کیمپ قرار
پولیس کارروائی کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی
پولیس نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔
تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلیے بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے پراسس بھی شروع کر دیا گیا
بھارتی حکام ان پاکستانی قیدیوں کو آج واہگہ-اٹاری سرحد پر پاکستانی حکام کے حوالے کریں گے
اس واقعے کو یاد کرتے ہوئے شیلین ووڈلی نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ شاید حقیقت کچھ اور بھی ہو سکتی ہے
نوتعینات قونصل جنرل کی گورنر سندھ سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان روابط مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
سابق کرکٹر کے مطابق ان کا خیال ہے کہ شنیرا کیلئے پہلے عمرہ ادا کرنا بہتر ہو گا
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
حنا جاوید کے بیہمانہ قتل کیس میں ملزم شوہر سہیل اصغر اور ملازم زیشان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
عدالت نے 2000 میں دہلی اینگلو عربک کالج اینڈ اسکول بوائز ایسوسی ایشن کے حق میں ڈگری جاری کی تھی
اداکار نے پوسٹ کے ساتھ دو تصاویر بھی شیئر کیں