صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
ڈی آئی جی ٹریفک پیرمحمد شاہ کوعہدے سے ہٹائے جانے کے معاملے پر مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں
وائرل نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو تین سال کی توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے
کراچی جوڑیا بازار کے متاثرہ دکان دار نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا، ایف بی آر کی چھاپے کی تردید
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی سی بی کا فی الحال آئی سی سی کو باضابطہ خط لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
ماں اور بیٹی کے کھلے مین ہول میں گرنے کی سچ خبر کو یہ آکر کہتی ہیں کہ خبر جھوٹی ہے، خالد نثار ڈوگر
کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 7 ریکارڈ کیا گیا
زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا
شامل حسین دونوں سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے
بیمان ایئر اس وقت بوئنگ 737 کے ساتھ ہفتہ وار دو پروازیں ڈھاکا سے کراچی کے درمیان آپریٹ کر رہی ہے
اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی
ملزم تاجروں سے سونا ہتھیانے کے بعد مارکیٹ سے فرار ہو گیا تھا
کورنگی کےایریا میں ملزمان نے اسلحے کے زور پر چوکیدار کو یرغمال بنایا، طلائی و چاندی کے زیورات، نقدی اور تجوری لے اڑے
مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کیلئے پر عزم ہیں، مصطفیٰ کمال
بس میں سوار تمام افراد کان سے ڈیوٹی مکمل کر کے واپس جا رہے تھے اور تمام ہلاک و زخمی افراد ایک کمپنی کے ملازمین تھے
خیبر پختونخوا میں ’’احساس ماں‘‘ پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
پاکستان ٹیم 4 فروری کو آئرلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی
دونوں ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے جب کہ خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی تھی
معاملہ 2022 سے چل رہا ہے ، آپ نے ابھی تک دلچسپی ہی نہیں لی، عدالت کا اسپیشل پراسیکیوٹر سے مکالمہ
ٹیموتھی شلمیٹ اور کائیلی جینر لاس اینجلس میں شادی شدہ جوڑے کی طرح ایک ساتھ رہ رہے ہیں
بھارتی ٹیم شیڈول کے مطابق پریکٹس بھی کرے گی اور پریس کانفرنس میں بھی شریک ہوگی
لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی
سرکاری اسکولوں میں اس کی عملی مینجمنٹ اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سپرد ہوگی
ایوانِ صدر کے مطابق ہلاک ہونے والوں کے ناموں کی فہرست ملک کے مختلف قومی اخبارات میں شائع کی گئی ہے
شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکار ہائی الرٹ ہے
اگرچہ الکاراز کے اہداف کی فہرست اب بھی طویل ہے، تاہم وہ خود پر دباؤ نہیں ڈالنا چاہتے
گزشتہ شب تعاقبی کارروائیوں کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا
پیٹر مینڈلسن سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کے دور میں لیبر پارٹی کی انتخابی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کر چکے ہیں
ملزمہ جب تک عدالت پیش نہیں ہوگی بینک اکاونٹ اور شناختی کارڈ بلاک رہیں گے۔
وزیراعظم اور عالمی بینک کےصدر نے سی پی ایف سے ہم آہنگ ترجیحات پر تیز رفتار عملدرآمد اور مؤثر نگرانی کی ضرورت پرزور دیا
اب افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر کراچی کے غیور جوان تمہیں نہیں بخشیں گے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ستمبر میں اس معاہدے میں ایک سال کی توسیع کی تجویز دی تھی
فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیرِ اہتمام تین روزہ آل پاکستان تقریری مقابلے کا کامیاب انعقاد کیا گیا
لائبہ خان کے شوہر فواد ایک بچی کے باپ ہیں، سوشل میڈیا پر صارفین کے تبصرے
نوجوان نے اپنی موت کے دن پانچ مرتبہ کمپنی کے ورک سسٹم میں لاگ ان کیا اور اسے ایک ورک چیٹ گروپ میں بھی شامل کیا گیا
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
یہ مشقیں 9 فروری تک جاری رہیں گی
چیمپئن شپ میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع اور ڈپارٹمنٹس سے کل 17 ٹیمیں حصہ لیں گی
درگاہوں پر آنے والے زائرین کی سہولت اور سیکیورٹی کے لیے خصوصی پلان مرتب کرنے کی ہدایت
دفاعی اخراجات میں اضافے کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کا حصول، ہتھیاروں اور دفاعی نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے
ایم کیو ایم کے بانی و قائد کو اتوار کی شب ڈاکٹروں کے مشورے پر خون چڑھایا جارہا ہے، پارٹی کا بیان
ملزمان سے 2 اسکوٹیاں، موبائل فونز، 2 پستول اور گولیاں برآمد کی گئیں
شادی میں ہانیہ عامر، ایمن خان، مومنہ اقبال، ژالے سرحدی سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی۔
ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں تین فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی
سمجھا جائے گا کہ پاکستان نے پورے 20 اوورز بیٹنگ کی اور کوئی رن نہیں بنایا
گرفتار ملزمان تاجروں اور دیگر کاروبای افراد کی ریکی کرکے ان کی معلومات بھتہ مافیا کے سرغنہ کو فراہم کرتے تھے
وفاقی نظامتِ تعلیمات میں بھی طویل عرصے سے مستقل ڈائریکٹر جنرل تعینات نہیں ہو سکا
اس قانون کے تحت معاشرے میں آزاد اور غلام جیسی قانونی تقسیم کے عناصر بھی شامل ہیں
گزشتہ دو برس کے دوران ایک لاکھ سے زائد بھارتی شہری امریکا میں غیرقانونی داخلے کی کوشش کے دوران گرفتار ہوئے
امریکا اور برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی کھیپ گذشتہ عرصے میں پاکستان لائی گئی