صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس طیارے کا وِنگ اسپین بی-2 اسپرٹ اسٹیلتھ بمبار کے مقابلے میں تقریباً 1.6 گنا زیادہ ہوگا
نیپال میں تباہ کن سیلاب، 5 ماہ پہلے ہی خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی تھی
علاقے کو پرامن بنانے، دہشت گردوں کی آخری پناہ گاہ کے خاتمے تک سی ٹی ڈی کی مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی، آئی جی
صدر ٹرمپ نے یہ تصویر 29 اپریل کو بھی ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کی تھی
عوام کا کیا ہے، آج پہلا دن سانحے کا، پرسوں سوئم اور چہلم کے بعد ویسے ہی بھول بھال جاتے ہیں
ترناب پولیس چوکی کو کواڈ کاپٹر طرز کے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا
اسکیم کے تحت کالجوں اور یونیورسٹیوں کی طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو ای وی بائیکس فراہم کی جائیں گی
اس ٹیلی اسکوپ کے سائنسی مشاہدات جنوری 2027 میں شروع ہونے کی توقع ہے
ٹانک میں دھماکا اس قدر شدید تھا کہ پوری عمارت زمین بوس ہوگئی، آواز دور دراز علاقوں تک سنائی دی
زخمیوں میں امن کمیٹی کے تین ارکان بھی شامل، باجوڑ میں بھی دھماکا، دو بچے زخمی
پمز واقعہ بہت بڑا سانحہ ہے، ان بچوں کے پاک لہو کے بعد ہمیں سخت فیصلے اور قانون بنانے ہوں گے، مصطفیٰ کمال
محققین نے دو مطالعات میں شامل 17 ہزار 710 افراد کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا
کسی ملازم کواس کا ادارہ حکومت کے مقررہ کم سے کم اجرت نہیں دے رہاتو وہ شکایت کرے ہم ایکشن لینے کے پابندہیں، صوبائی وزیر
ملزم کو ٹھوس شواہد اور چالان کے ساتھ سزا دلوانے اور کسی قسم کا تصفیہ روکنے سے متعلق اہم فیصلہ
پاکستان امدادی سرگرمیوں میں معاونت کے لیے نیپال کو ہنگامی امدادی سامان بھیج رہا ہے، وزیراعظم
عمیر رانا اس فلم میں انسپکٹر جمشید جبکہ احد رضا میر بہزاد کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے
سابق بوائے فرینڈ نے ادھار لیا تھا اور واپسی کے تقاضے پر بے رحمی سے قتل کردیا
جہاز پر کپتان ایس ایس زبیر سمیت جہاز کے عملے کے 5 ارکان سمیت 54 افراد سوار تھے اور خوش گوار سفر کی اناؤنسمنٹ بھی ہوئی
ایمیلیو گے 30 اور ہیری بروک 7 رنز کے ساتھ کریز پر موجود، جو روٹ 24، جورڈن کوکس 11 اور بین ڈکٹ 1 کے اسکور پر آؤٹ
ملزمان بانس کی مدد سے دریا میں بہتی خاتون کی لاش کو کنارے لائے تھے
مالی تیسری مرتبہ دنیا کی سب سے لمبی مرچ اُگانے کا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہوا ہے
بیٹی کو رات بھر تلاش کیا نہ ملی، صبح کے وقت ناظم اللہ کے ساتھ پکڑا، بیٹی نے بتایا زیادتی کی گئی ہے، والد
پیش رفت سے اسلام آباد میں بلند عمارات میں آگ اور ریسکیو آپریشن مؤثر بنانے میں مدد ملے گی، ذرائع
پنجاب اور خیبرپختونخوا پی ڈی ایم ایز نے اضلاع اور متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا، پیشگی اقدامات کی ہدایت
تاحال آبنائے ہرمز بند ہے اور تیل کی بڑھتی قیمتوں نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا تھا
بچوں پر تشدد اور جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ایس پی سٹی
یچ مقررہ وقت تک برابر رہا جس کے بعد فاتح ٹیم کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے کیا گیا
عدالت عظمیٰ نے ملازمین کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
ملزمان نے چند روز قبل زینب نامی خاتون کا 18 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری کرلیا تھا
ریلوے انتظامیہ نے واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
مقامی میڈیا میں کہا گیا ہے کہ وہ شدید بیمار تھے اور امریکہ میں زیر علاج تھے
تین ستمبر کو تاریخی ملک گیر ہڑتال ہوگی، جس کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں، امیر جماعت اسلامی
قتل کے دونوں ملزمان کو وقوعہ کے صرف 7 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا گیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
پاکستان و کشمیر ایک دوسرے کے بغیر ادھورے ہیں،جیسی تبدیلی مریم پنجاب میں لائی ہیں اسی طرح کشمیر میں لائیں گے،وزیراعظم
امریکی امیگریشن کے تحت کام کرنے والے اسٹوڈنٹ اینڈ ایکسچینج وزیٹر پروگرام نے 24 اگست کو جامعات کو ایک میمو جاری کیا ہے
ہر سال تقریباً 5 ہزار نرسز پاس آؤٹ ہوتی ہیں، اس تعداد کو 46 ہزار تک لے جانے کا ہدف ہے، عذرا فضل پیچوہو
پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد متوفیہ کمسن بچی کی لاش ورثا کے حوالے کر دی
گجرات میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 2 بچیوں سمیت 5 خواتین کو قتل کیا گیا
یہ غیر معمولی منظر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے مختلف شرائط تیار کررہا ہے
خاتون کی عمر 40 سے 45 سال کے درمیان ہے، فوری شناخت ممکن نہیں ہو سکی
’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ رواں سال 18 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہو گی
پنجاب بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے
عدالت نے نامزد 20 شہریوں کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے تمام افراد کو 5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا
اوپننگ بیٹر کی بائیں پنڈلی میں لو گریڈ کاف اسٹرین کی تصدیق
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ 7 اگست کو سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مکہ مکرمہ میں طے کیا تھا
ایکس کارپ نے آپریش بلیو برڈ کے خلاف مقدمہ دائر کر رکھا ہے
شوبز سے وابستہ معروف مائیں بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔
صارفین ہری پور واقعے کا ذکر کرتے ہوئے اداکارہ سے اس معاملے پر آواز اٹھانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا