US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گزشتہ روز کی بارش میں کے الیکٹرک کے 600 سے زائد فیڈرز متاثر ہوئے تھے ۔
انسداد دہشتگردی کے بعد اب دونوں ملکوں کو معیشت کے میدان میں آگے بڑھایا جا رہا ہے، امریکی ناظم الامور
یہ رینکنگ طلبا، اساتذہ اور پالیسی سازوں کے لیے رہنمائی فراہم کرتی ہے
عدالت نے الیکشن کمیشن کو کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے جواب طلب کرلیا
ایئر کینیڈا نے اعلان کیا کہ وہ اپنے 1 لاکھ 30 ہزار روزانہ مسافروں کے لیے پروازیں بحال کرے گا
رپورٹ کے مطابق اب تک 400 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہو چکی ہیں
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق شہید ہونے والوں میں امداد کے حصول کی کوشش کرنے والے 31 افراد بھی شامل ہیں
قومی ٹیم کے پلیئرز 4 مختلف گروپس کی صورت میں آج دبئی پہنچیں گے۔
بارش گلشن اقبال،جوہر، اسکیم 33،ناظم آباد، نیوکراچی، کورنگی، ملیر، لانڈھی، ایئرپورٹ، کلفٹن اور دیگر علاقوں میں ہوئی
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی سے متعلق آگاہ کیا
عدالت التوا نہیں دے گی، تاہم سب سے پہلے استغاثہ کے دلائل سنیں گے، چیف جسٹس
یورپی رہنماؤں نے امن کے کسی بھی ممکنہ معاہدے کے لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں
بھارت کا دھاندلی زدہ انتخابی نظام مودی سرکار کی سب سے بڑی ڈھال بن گیا ہے
اسلام میں ریاست کا تحفظ جہاد فی سبیل اللہ کے مترادف ہے، مفتی عبدالرحیم
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
برسی کے موقع پر ملک بھر میں دعاؤں اور قرآن خوانی کا اہتمام
بلدیاتی ادارے اور انتظامیہ شہر میں کام کرتی نظر آئے، شہریوں کی مدد اور پانی کی فوری نکاسی ممکن بنائی جائے، ہدایات
بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کے طاقتور سلسلے ملک میں داخل ہو رہے ہیں، محکمہ موسمیات
ہم اس تکلیف کیلئے صارفین سے معذرت خواہ ہیں، ترجمان
جاں بحق افراد میں 294 مرد، 41 خواتین اور 30 بچے شامل جبکہ زخمیوں میں 144 مرد، 27 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں
پاک فضائیہ کے بھرپور آپریشنل تجربات مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں، نائب وزیر آذربائیجان
وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو ایک دو روز میں کراچی دورے اور سندھ حکومت سے مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت
گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں کیلیے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں، آئیں اور بارش سے محظوظ ہوں، کامران ٹیسوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس، ریلیف پیکج کے چار ارب این ڈی ایم اے کو فوری جاری کرنے کا فیصلہ
سندھ کے مختلف اضلاع میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان ہے، ترجمان
سیلاب متاثرین کے دکھوں پر مرہم رکھنا قومی فریضہ ہے اور ہم سب مصیبت کی گھڑی میں اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں
ممکنہ بارشوں کے باعث شہر کے اسکول اور کالجز آج بند رہیں گے، وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے پی ٹی وی کے بیالیس 42 پنشنرز کی درخواست پر سماعت کی
اس بدترین شکست پر سانتوس کے کوچ زاویئر کی فوری چھٹی کردی گئی۔
کراچی میں منگل کی صبح سے وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے
جاحانہ آغاز کے باوجود آسٹریلوی بلے باز کیشو مہاراج کی تباہ کن بولنگ کا سامنا نہ کرسکے۔
سڑکوں پر پانی کی سطح کم ہونے کے بعد سروس دوبارہ بحال کردی جائے گی، انتظامیہ
بانی پی ٹی آئی کو میری بات اب سمجھ آرہی اس لیے وہ کہہ رہے کہ آخری سانس تک لڑوں گا، سینیئر سیاستدان
یہ کیس ایک شفاف پلاسٹک کی سنگل شیٹ سے بنایا گیا ہے
وفاقی حکومت نے مڈٹرم ڈیٹ سٹریٹجی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھیجوا دی
آئندہ مقدس مقامات کی زیارات صرف وزارت مذہبی امور کے مجاز زیارت گروپ آرگنائرز کے ذریعے ممکن ہوں گی
سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کر دیا
ایونٹ میں شریک آٹھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کردیا
بل وزیر مملکت برائے طلال چوہدری نے پیش کیا، جے یوآئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی تجویز کردہ ترامیم مسترد کردی گئیں
وزیر داخلہ نے کہا کہ آسٹریلیا ایسے افراد کو خوش آمدید نہیں کہے گا جو ’’نفرت اور تقسیم‘‘ کا پیغام پھیلائیں
فیصلہ کن آپریشن کے لیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی مانیٹرنگ کمیٹی قائم
2 گھنٹے کی طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا، کے الیکٹرک کے 600 فیڈرز ٹرپ، 146 ملی میٹر تک بارش ریکارڈٖ
یشسوی جیسوال اور شریاس ایئر اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 3ہزار 339ڈالر کی سطح پر آگئی
بی جے پی کی دھاندلی بھارتی عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے
بی سی سی آئی نے ایشیا کپ میں شرکت اور پاکستان سے میچز کیلئے اپنی حکومت سے اجازت حاصل کر رکھی ہے۔
اس منصوبے نے چین میں بانجھ پن کا بڑھتا ہوا مسئلہ مدنظر رکھتے ہوئے شہرت حاصل کی ہے
ہدایتکار کے مطابق پاکستان میں بھی معیاری کام ہوتا ہے لیکن مواد بہت زیادہ بنتا ہے اس لیے اچھا کام اکثر نظر نہیں آتا
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے بعد یاسر سلطان پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ہیں۔