صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اظہر میمن کی وائرل ویڈیو کے بعد وفاقی وزیر عطا تارڑ نے ان سے ملاقات کی
ہجوم اور دھکم پیل کے دوران رنبیر کپور واضح طور پر غصے میں دکھائی دیے
ملزمان سے 1عدد 30 بور پستول (بغیر لائسنس)، 2 عدد 9 ایم ایم پستول ، 5 عدد میگزین موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی گئی
جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار نے پشاور اور لاہور ہائیکورٹ میں جوائننگ دی ہے
ملزمان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے، وکیل کا مؤقف
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر چاندی بھی مہنگی ہو گئی
پاکستان نے آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کراتے ہوئے بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے
یہ 130 سینٹی میٹر لمبا روبوٹ ہے
پاکستان نے کلائمٹ ایکشن کے لیے مالی وسائل اور بجٹ ترجیحات پر اپنا مؤقف پیش کر دیا ہے
ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پوری قوم کے غیر متزلزل عزم اور قومی مؤقف کی مؤثر، واضح اور دوٹوک انداز میں ترجمانی کی
اکیڈمی ایوارڈز 2026 کی تقریب میں بھی جاویر بارڈیم نے فلسطین کے حق میں واضح مؤقف اپنایا تھا
سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز کے درمیان میچ میں تین انتہائی آسان کیچز ڈراپ کیے جانے پر شکوک شبہات بڑھنے لگے
بھارت کو عالمی سطح پر خفت اور تنہائی کا سامنا کرنا پڑا
روڈ ٹو مکہ کے تحت عازمین حج کو پاکستان کے ایئرپورٹس پر ہی سعودی امیگریشن کی تیز رفتار سہولت فراہم کی جا رہی ہے
ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ بندی کی ضمانت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل براہِ راست دے
پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو صرف فرنچائز کرکٹ کھیلنے کیلیے سالانہ تقریباً ایک کروڑ ڈالر کی پیشکش کی جاچکی ہے
منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی
ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریائی کارگو جہاز پر فائرنگ کی
معرکہ حق کے دوران صدر مملکت کو کہا گیا آپ کو بنکر میں جانا ہے تاہم انہوں نے کہا اگر میری شہادت ہے تو یہیں پر ہوگی
عام بندے کے لیے الگ قانون اور وکیل کیلئے الگ قانون نہیں ہو سکتا، جج طاہر عباس سپرا کے ریمارکس
عالمی امن کے فروغ کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کو اہم قرار دیا گیا ہے
عدالت نے سیکشن 7ای کی بحالی کے لیے دائر ایف بی آر کی اپیلیں بھی خارج کردیں
متعلقہ افسر کے محکمہ کا دفاع کرنے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون حیران رہ گئی
معرکہ حق اس بات کی یاد دہانی ہے کہ پوری قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے، سیکرٹری وزارت آئی پی سی
امریکا کے رویے نے سفارتکاری کے عمل کو مذاکرات سے ہٹا کر دھمکیوں، دباؤ اور پابندیوں کی طرف موڑ دیا ہے، مسعود پزشکیان
پاکستان نے گزشتہ سال نہ صرف بھارت کے رافیل طیارے گرائے بلکہ اس کا غرور بھی خاک میں ملا دیا، بلوچ شہری
ہمیں باضابطہ طور پر فیصلے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں، کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن
عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ کی قیمت میں تقریباً 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
شرکا نے تعلیمی ترقی، تحقیقی تعاون، کیریئر کے راستوں اور پاک چین تعاون میں ابھرتے ہوئے مواقع پر بات چیت کی
50 لاکھ سے زائد مالیت کا 10 تولہ سونا، 60 ہزار سے زائد مالیت کی 15 تولہ چاندی، موبائل فون اور رقم 17 ہزار روپے برآمد
ملزمان نے ہائی کورٹ کے عبوری حکم نامے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے
رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی معاہدہ اب مختصر ہوکر ایک صفحے تک محدود رہ گیا ہے
کئی حلقوں میں آزاد اور پرو فلسطین امیدواروں کو بھی خاص توجہ حاصل ہے
دشمن نے پہلگام فالس فلیگ کی ہزیمت کو چھپانے کیلئے پاکستان پر حملہ کیا
مقامی طور پر تیار گاڑیوں کے لیے نیشنل ایوریج ٹیرف 6 فیصد سے کم رکھنے کی تجویز دی گئی ہے
دن کے اوقات میں درجہ حرارت 43 سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
یہ 2022 کے بعد آسٹریلیا کی پاکستان میں پہلی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ہوگی
1200 گھنٹوں میں بننے والی اس خصوصی ساڑھی کی تیاری میں 50 سے زائد ماہر کاریگروں نے حصہ لیا
بھارتی فورسزکے بڑھتےمظالم کے باعث مقبوضہ منی پورمیں آزادی کی تحریکیں زور پکڑ گئیں
اس ڈرون میں خودکار نیویگیشن، رکاوٹوں سے بچنے اور وژن بیسڈ سسٹمز کے ذریعے اہداف کی شناخت کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے
اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے علاقے میں مزید بڑے جانی و مالی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا
جرات مندانہ فیصلوں کے باعث ٹیڈ ٹرنر کو مختلف القابات سے یاد کیا جاتا تھا
منصوبے کے تحت ایران 12 سے 15 سال تک یورینیم افزودگی محدود رکھنے کا پابند ہوتا
پیانگ یانگ خود کو این پی ٹی سے متعلق کسی بھی شرائط یا ذمہ داریوں کا پابند نہیں سمجھتا
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
گلشن اقبال پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا
عوام کو قسطوں پر موبائل فونزکی فراہمی شروع کی جائے، ٹیلی کام کمپنیاں
ففتھ جنریشن طیارہ ملنے سے پاکستان کا دفاع مضبوط ہوگا، ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ
نومسلم لڑکی کو دارالامان بھجوا دیا، عمر کے تعین کیلیے ایک ہفتے میں ٹیسٹ کرانیکا حکم