صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جناح اسپتال کے شعبہ گائناکالوجی میں وسائل، بجٹ اوراسٹاف کی شدیدکمی اور متعدد سہولیات دستیاب نہیں تھیں، ڈاکٹر نگہت شاہ
ایرانی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہ سے منسلک دو آپریشنل سیلز کو تباہ کردیا
ایف پی سی سی آئی نے 16 اگست کی دوپہر 12 بجے تک ویب سروسز کو محدود کردیا ہے
منتخب اسکالرز تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلی، گورننس، کاروبار اور سفارت کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کریں گے
وزیر قانون اور برطانوی ہائی کمشنر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی روابط مضبوط بنانے اورمستحکم تعاون پر تبادلہ خیال کیا
اوگرا آج رات قیمتوں کا تعین کرے گی جبکہ پیٹرولیم ڈویژن نوٹی فکیشن جاری کرے گا
اسلام آباد کے نجی کالج کی طالبہ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں برطانیہ سے آئے اساتذہ بھی شریک ہوئے
پولیس مقدمے میں شامل تفتیش کررہی ہے اور تعاون کے باوجود ہراساں کیا جارہا ہے، عدالت نے ضمانت منظور کرلی
سکھبیر سنگھ بادل پر 2024 میں بھی گولڈن ٹیمپل پر فائرنگ کی گئی تھی
آن لائن ویڈیو چیٹس اور نازیبا مواد کے ذریعے شہریوں کو نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے
اس دورے کے موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ جان بوجھ کر کمیٹی کی فیکٹ فائنڈنگ کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ یہ چار کیس ہیں، چاروں میں تفتیش ٹھیک نہیں ہوئی
رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے گئے تھے
پولیس مقابلہ تھانہ صدر کھاریاں کی حدود میں کولیاں حبیب کے قریب ہوا،
ایک گروپ نے ہفتے کو ہڑتال کا اعلان کیا دوسرے گروپ نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا
ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ، چھینا ہوا موبائل فون، پرس اور موٹر سائیکل برآمد
عدالت نے آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ بھی طلب کرلی
ماہرین کا کہنا ہے کہ واقعے میں آکٹوپس کا رویہ ممکنہ طور پر دفاعی ردعمل تھا
فیصلہ محکمہ خزانہ کے 31 جولائی 2026 کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا
واقعے کی دلچسپ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
غلام رسول انٹر نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی
تفتیش جاری ہے، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد میڈیا سے بات کروں گا، ڈی آئی جی عمر فاروق
بنگلادیش نے امپائر کے ناٹ آؤٹ فیصلے کے بعد ریویو لیا تاہم اسنیکو ٹیکنالوجی میں ایج لگنا ثابت نہیں ہوسکا
ایس ایچ او تھانہ چارمنگ شیر زمین نے واقعے کی تصدیق کر دی
ناروے کے وزیر خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ کردار کو سراہا
پولیس کے مطابق کارروائی ایک گمنام اطلاع کے بعد شروع کی گئی جس میں ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا
ایرانی عہدیدار نے اس بات پر زور دیا کہ حالیہ جنگ کے دوران ایران نے دباؤ کے باوجود اپنی مزاحمت برقرار رکھی
نجی رجسٹرڈ حج آپریٹرز نے حج کوٹہ الاٹ نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کیا
جسٹس بار ستار نے اپنی عدالتی چھٹیوں کے بعد دو روز قبل سرکاری گھر خالی کیا
عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3500ر وپے فی تولہ سستا ہوگیا
والد نے بیماری کے دوران بھی 2026 ورلڈکپ کھیلنے کی ترغیب دی تھی، میسی
وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کے ساتھ گزشتہ شب ہونے والے مذاکرات میں ماحول کشیدہ رہا
کمپنی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے نتیجے میں بحری جہازوں کو اپنے روٹس تبدیل کرنا پڑے
نئے نظام کے تحت طلبہ اپنے امتحانی نتائج کے فوراً بعد گھر بیٹھے آن لائن رزلٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر سکیں گے
سندھ میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے حکومت پرعزم ہے، مراد علی شاہ
اداکار کی وضاحت کے بعد بھی سوشل میڈیا صارفین مطمئن نظر نہیں آرہے
ضلعی صدر پولیس کی مدد کے لیے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جا رہے تھے
اس غیر معمولی منظر نے کھیلوں کے شائقین کو چند لمحوں کے لیے مقابلوں سے نظریں ہٹانے پر مجبور کردیا
ایران کے خلاف جنگ کے معاملے میں بھی امریکی اندازے درست ثابت نہیں ہوئے، بیان
رجب بٹ نے تاحال مبینہ قانونی نوٹسز کے حوالے سے کوئی تصدیق یا ردعمل جاری نہیں کیا۔
سہیل سخی کی باڈی شگرکے علاقے تسر سے تعلق رکھنےوالے مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپکے تحت تلاش کی، الپائن کلب آف پاکستان
ڈائیوراما قیام پاکستان کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے
بیٹی شوہر کے ساتھ کراچی میں رہائش پذیر تھی اور 4 دن قبل میرا بیٹا صلح صفائی کر کے بہن کو کراچی سے واپس لے آیا تھا
جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے نوٹیفیکیشن نہیں ہوتا ملک گیر ہڑتال جاری رہے گی، صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد
کالعدم تنظیم مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کرے، اہلکاروں کو نقصان ہوا تو سنگین نتائج ہوں گے، ایس ایس پی خاور علی شوکت
پاکستان اور کیلیفورنیا کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی روابط کا فروغ اوّلین ترجیح ہے، رضوان سعید شیخ
وکیل نے اہم شواہد کے ساتھ ممکنہ چھیڑ چھاڑ کا خدشہ ظاہر کردیا
یہ پہلا موقع نہیں کہ نک جونس نے بھارتی کھانوں سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہو
مقامی حکام کے مطابق تقریباً 500 افراد اب بھی لاپتا ہیں جبکہ زلزلے سے 9,550 سے زائد مکانات تباہ ہوچکے ہیں