صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گلگت سے تعلق رکھنے والے فنکار ساجد امیری وائر سے تصاویر بناتے ہیں جو پہلی نظر میں کاغذ پر بنے اسکیچ کا گمان دیتی ہیں
کار سے 5 بوروں میں موجود 250 پیکٹ انڈین گٹکا برآمد، ملزم گرفتار
معمول کی جانچ کے دوران اس کے سامان پر شبہ ہوا
ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے صوبے میں ادویات اور سرنجز سے متعلق تشویشناک رپورٹ جاری کردی
عدالتی عملے کی جانب شمیم بی بی کیس کی پکار لگائی، شمیم بی بی کا نام سن کر ایک دیہاتی شخص روسڑم پر آگیا
خواتین ڈاکٹرز نے خود کو ہجوم سے بچانے کے لیے دوسری منزل سے چھلانگ لگائی، ڈاکٹروں کا دویٰ
لیگ میں پاکستان کے متعدد سابق و موجودہ بین الاقوامی کرکٹرز بھی شریک ہوں گے
ملکی معیشت کو کیش لیس نظام پر منتقل کرنے سے پائیدار معاشی ترقی ہوگی اور شفافیت کو فروغ ملے گا، شہباز شریف
فوری طور پر دھماکوں کی نوعیت، مقام یا ان کی وجوہات کے بارے میں کوئی سرکاری تفصیلات جاری نہیں کی گئیں
ایس ایچ او ہڈیارہ نے ٹیم کے ہمراہ مرکزی ملزم اظہر سمیت 5 ملزمان گرفتار کر لیے
دونوں فریقوں نے سائبر تحقیقات کے لیے جدید وسائل کو بروئے کار لانے میں تعاون کا اعادہ کیا
حملے میں بچے کی والدہ بھی شدید زخمی ہوئی تھیں
اگر کوئی فلم ساز ملک کی اصل تصویر پیش کرے تو بعد میں اس کیلیے پاکستان میں رہنا بھی مشکل ہو سکتا ہے، فیصل قریشی
مدعیہ کی جانب سے جمع کروایا گیا میڈیکل درست نہیں ہے، وکیل ملزم
ایران کی مسلح افواج آبنائے ہرمز کے معاملے پر اپنے مؤقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گی، بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا
امدادی قمیت کم ہونے کی وجہ سے کم خریداری ہوئی، گندم خریداری کو ریگولیٹ نہیں کرنا چاہیے، مراد علی شاہ
یہ روبوٹس گھر میں بنیادی معاونت بھی فراہم کر سکتے ہیں
نیب مقدمات کی اپیلیں اور ضمانتیں اب وفاقی آئینی عدالت میں سنی جائیں گی، اٹارنی جنرل
فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے منصوبوں میں تاخیر ہوتی ہے، این ایچ اے حکام کی کمیٹی کو بریفنگ
ملزمان نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کروائی
تقریباً 500 میٹر طویل اور 60 سے 70 فٹ بلند یہ پکچر وال دنیا کی سب سے بڑی تاریخی دیواری موزائیک سمجھی جاتی ہے
پاکستان فرانس کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات اور شراکت داری کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
سعودی عرب کی بینچ مارک مارکیٹ میں بھی 0.2 فیصد کمی دیکھی گئی
مذہبی علم کے بغیر مذہبی گفتگو نہیں ہونی چاہیے، دوران سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ کے ریمارکس
وفاق میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کے لیے سپریم کورٹ کا جج مقرر ہونے کی اہلیت ہونا لازمی ہے
مقدمات کی واپسی کا نوٹیفکیشن منسوخ ہونے کے بعد نامزد ملزمان کی گرفتاریوں کا عمل جاری
ٹیلی نار پاکستان کے تمام اثاثے، جائیدادیں، حقوق اور واجبات پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ کو منتقل ہو جائیں گے
اس حوالے سے ٹیلر سوئفٹ یا ٹریوس کیلسی کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی
بحرینی حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ حملوں کے بعد زمین پر گرنے والے کسی بھی نامعلوم ملبے کو ہرگز ہاتھ نہ لگایا جائے
پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیوں کا احترام ہر پاکستانی کی قومی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، سینئر وزیر سندھ
نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ موساد نے حالیہ برسوں میں احمدی نژاد کو اسرائیل کے ساتھ تعاون پر آمادہ کرنے کی کوشش کی
محسن پاک نژاد کے مطابق ایران توانائی کے شعبے میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے گا
5 جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 121 خوارجی دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں
طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے حقوق پر پابندیوں کے باعث یہ کھلاڑیاں افغانستان کے نام سے نہیں کھیل سکیں گی
صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کی آئی جی سندھ اور اعلیٰ پولیس حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس
حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات بے نتیجہ رہے، کل صوبے بھر میں مظاہروں اور 17 جولائی کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
تفتیشی افسر نے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کر دی
اغوا اور اقدام قتل کے جرم میں قید کاٹنے والا ملزم رہائی کے بعد کالز کرکے اور گھر کے چکر لگا کر پریشان کررہا ہے، مدعیہ
بیان میں مزید کہا گیا کہ خطے میں امریکی فوجی اڈوں کی موجودگی کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے
اس نظام کو مکمل آزمائش کے بغیر نافذ کرنے سے شائقین کے شکوک میں اضافہ ہوا، سابق فیفا ریفری
Michelle Bachelet
بھارتی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حملوں کا نشانہ بننے والے دونوں بحری جہاز البحیہ اور مومباسا بی تھے
سربراہ جے یو آئی کے بیان سے نہ صرف میرے بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے ، وفاقی وزیر
شہر میں آج 20 تا 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں متوقع ہیں
قونصلر خدمات کب مکمل طور پر بحال ہوں گی، اس بارے میں فی الحال کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی
ملاقات میں دونوں وزرا نے تجارت، تعلیم، سماجی بہبود اور عوامی رابطوں سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا
ایرانی حکام نے حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات جاری نہیں کیں
گزشتہ روز چراٹ میں 2 ملی میٹر، کالام، کاکول اور ممد گٹ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جہاں صارفین کی بڑی تعداد نے اداکارہ کے مؤقف کی حمایت کی
عدالت نے سخت ترین سیکیورٹی حصار میں فرخ کھوکھر کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دیا