صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
ماہرین اس ممکنہ موسمیاتی واقعے کا موازنہ 1877 کے تباہ کن ایل نینو سے کر رہے ہیں
تعلیم کسی بھی قوم کی معاشی ترقی، سائنسی جدت، سماجی استحکام اور عالمی مسابقت کی بنیاد ہوتی ہے۔
قیام پاکستان کے فوری بعد کے کراچی کی کچھ یادیں
ہر زمانے میں ترقی کرنے کے اپنے پیمانے اور انداز ہوتے ہیں۔ ہمارا عہد سائنس اور ٹیکنالوجی کے انقلاب کا ہے۔
پاکستان میں نچلی سطح پر آنے والا شمسی انقلاب حکومتی حکم کے بجائے لاکھوں گھرانوں اور کاروباروں کی طرف سے سستی اور قابلِ بھروسا بجلی کی تلاش کا نتیجہ ہے
ہزاروں افراد کو نئی زندگی اور اُمید دینے والی عظیم شخصیت کا قائدانہ کردار
افغان حکومت کی پالیسوں نے جنوبی ایشیاء کا امن خطرے میں ڈال دیا، طالبان حکومت کی وجہ سے پاکستان پر حملوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی رپورٹ
مسلمانوں کو میرا شکر گزار ہوناچاہیے ، میں نے لاہور پاکستان میں شامل کرنے کیلئے معمول سے ہٹ کر کوشش کی
ایدھی حکام نے بتایا کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں گڈاپ تھانے منتقل کی گئیں
مقتول محمد فیضان کا تعلق بھکر سے تھا اور وہ تقریباً 4 ماہ قبل کلرسیداں کے ایک مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے آیا تھا
یہ فیصلہ فیفا صدر کی جانب سے گورننس اور بین الاقوامی مقابلوں کی ترقی سے متعلق کیے گئے اقدامات کے باعث کیا گیا
تھانہ کلر سیداں پولیس نے بچے کا پوسٹ مارٹم کرا دیا ہے جبکہ مدرسے کا قاری موقع سے فرار ہوگیا ہے، پولیس ذرائع
’ہانا‘ نامی بھارتی آئل ٹینکر کو اس وقت روکا جب وہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا میں بعض مقامات پر شرعی قانون کی شکل میں متوازی نظام موجود ہے
پہلے مرحلے میں 57 اسپتالوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے، اسپتالوں کے اطراف فائرہائیڈرنٹ انفرا اسٹرکچر بہتر بنایا جائے گا
تفتیش کاروں نے واٹس ایپ پیغامات اور دیگر شواہد کا جائزہ لیا
اس سے قبل اجلاس 28 اگست بروزجمعہ کو طلب کیا گیا تھا
اداکار کو یہ چوٹ ہدایت کار کبیر خان کی زیرِ تکمیل فلم کے ایک ایکشن سین کی عکس بندی کے دوران لگی۔
فی الحال شادی کا کوئی فوری منصوبہ نہیں تاہم جب زندگی میں یہ مرحلہ آئے گا تو ممکن ہے اچانک آئے۔ مشال خان
بیرسٹر افتخار گیلانی اور شاہ غلام قادر کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے، کل فیصلے کا امکان
میڈیا کو بھیجے گئے دعوت ناموں میں ’سرپرائز اینڈ شائن‘ کا جملہ اور روشن ایپل لوگو نمایاں ہے
ماؤنٹ کیلاش ہندو مت کے علاوہ بدھ مت، جین مت اور تبتی مذہب بون کے پیروکاروں کے لیے بھی انتہائی مقدس مقام سمجھا جاتا ہے
امریکی جیولوجیکل سروے USGS نے ابتدائی طور پر ان جھٹکوں کو 4.4 شدت کے زلزلے کے طور پر رپورٹ کیا تھا
متعدد امریکی ریاستیں میٹا سے تقریباً 200 ارب ڈالر تک کے سول جرمانوں کا مطالبہ کرنے والی تھیں
امریکا کی مالی طاقت غیر معمولی ہے اور یہی طاقت ایران کے خلاف ایک بڑی کامیابی کا باعث بن سکتی ہے
حکام کے مطابق چھوٹی موٹی آتشزدگی کو تربیت یافتہ عملہ بجھا دیتا ہے جبکہ کسی بڑے واقعے پر فائر بریگیڈ کو بلایا جاتا ہے
ٹرمپ نے ایرانی مذاکرات کاروں کو زیادہ قابلِ اعتماد گروہ قرار نہیں دیا
شارکس کے یہ دانت دُوی فارمیشن نامی ارضیاتی چٹان کی ایک تہہ سے ملے ہیں
پمز اسپتال میں 14 نومولود جاں بحق ہو گئے، کرپٹ حکمران ہوں تو ملک میں سانحات ہوتے رہتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پولیس نے آلہ قتل برآمد کرلیا جبکہ مقدمہ شہری کی درخواست پر درج کیا گیا ہے
مانچسٹر سٹی نے فرانس کے کلب لِل سے مراکش کے مڈفیلڈر ایوب بوعادی کو 5 سال کے لیے 10 کروڑ یورو میں سائن کرلیا
سندھ حکومت نے متروکہ وقف املاک کے تحفظ کیلیے ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں بطور ایڈمنسٹریٹر اضافہ کیا ہے
انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جانب سے شاہین کے رویے سے متعلق بھی باتیں کی جاتی ہیں
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفنکنگ سرکل راولپنڈی نے کارروائی کی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی 48 گھنٹوں میں ابتدائی رپورٹ پیش کرے گی، آگ ایک منٹ میں پھیلی، انتظامیہ کی ابتدائی رپورٹ
ایران اور عمان کے آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات کی وجہ سے تیل کی قیمتیں مسلسل نیچے آ رہی ہیں
گیمنگ ایکسپو میں 67 ممالک اور خطوں سے 1600 سے زائد نمائش کنندگان شریک ہیں
ہم سب کو مسلکی شناخت چھوڑ کر ویسے ہی متحد ہونا ہوگا جیسے قائد اعظم کی قیادت میں ہوئے تھے، وزیراعظم
اپنے نومولود بچوں کو اس دردناک انداز میں کھونے والے تمام والدین اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
کراچی میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں تین مرکزی جلوس برآمد ہوئے اور پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوگئے
پہلے مرحلے میں آبنائے ہرمز کھولنے اور ایران پر عائد پابندیوں میں کمی کے لیے ابتدائی فریم ورک تیار کیا جائے گا
لارڈز کی پچ پر گھاس نظر آرہی ہے، اس لیے پلیئنگ الیون کا حتمی فیصلہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا
سیکرٹری کو قربانی کا بکرا نا کر وزیر کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا، رکن قومی اسمبلی
انضمام نے پاکستان کی جانب سے 120 ٹیسٹ، 378 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا
اسلام آباد کے کیپٹل اسپتال اور پولی کلینک میں مختلف ڈیپارٹمنس کے باہر آگ بجھانے والے سلنڈر موجود ہیں
دواسپتال بھی مناسب انداز میں نہیں سنبھالے جارہے تووزیر اورحکام کوجواب دہ ہونا چاہیے، نظام چلتا ہوا نظرنہیں آرہا، رہنما
ویمنز ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا
اسلام آباد کے دیگر اسپتالوں میں پولی کلینک اور کیپٹل اسپتال میں نصب فائر سیفٹی سلنڈرز کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین احمد وانی نے ایف آئی ایچ ورلڈ کانفرنس کے موقع پر اہم ملاقاتیں کی