صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایل پی جی پمپس ضبط کیے جانے کے اخراجات بھی صارفین سے وصول کیے جانے لگے
اسد قیصر کی 9، عاطف خان کی 4، لطیف کھوسہ کی 3 اور فیصل امین گنڈا پور کی 6 مقدمات میں 11 فروری تک ضمانتیں منظور ہوئیں
واقعے کا مقدمہ سرسید تھانے میں 4 نامزد ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا
محمد عامر نے اپنا نام برطانوی شہری کی حیثیت سے رجسٹرڈ کرایا، پی سی بی کا کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ
اسماعیل بقائی کے مطابق بعض خلیجی ممالک نے امریکا کی فوجی موجودگی پر ضرورت سے زیادہ بھروسا کیا ہے
خودکشی کے واقعات میں غربت، محبت میں ناکامی، گھریلو ناچاقی سمیت دیگر محرکات کار فرما رہے، ایدھی ترجمان
خان یونس کے مغرب میں المواسی، مشرقی دیر البلاح اور متعدد دیگر مقامات پر حملے جاری ہیں
قطر پہلے ہی اسرائیلی انتخابات میں مداخلت یا سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ فراہم کرنے کے الزامات کی سختی سے تردید کر چکا ہے
ملزم نے بچی کو گود لیا تھا اور اسی بچی کے ساتھ زیادتی کی، پراسیکیوٹر
وائے ڈی اے سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر محبوب نورانی کی قیادت میں احتجاج کیا گیا
امریکہ ایک ماہ کے لیے میزائل سسٹم فراہم کرتا ہے تو یوکرین اسی مدت کے لیے روسی ریفائنریوں پر اپنے حملے روک دے گا
بیرسٹر سیف کی اب نوکری چلی گئی ہے، ان کا پی ٹی آئی سے بھی کوئی تعلق نہیں، اخونزادہ حسین یوسفزئی
مصباح الحق نے خراب آؤٹ فیلڈ میں میچ کھلانے پر اعتراض کردیا
چینی وزیر خارجہ نے ایران کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے چین کی حمایت کا بھی اظہار کیا
پاکستان نے آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا
انہوں نے دعویٰ کیا کہ لاہور میں خواتین کو ہراسانی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔
گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کو ہر قسم کے لین دین پر دو گنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا، ذرائع
عدالت نے 4 نومبر کو ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
پاکستان کو ایسی مالیاتی جدت کی ضرورت ہے جو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو معیشت کا حصہ بنانے میں مدد دے، محمد اورنگزیب
ایرانی مؤقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں
ایونٹ میں ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی سمیت دیگر کی شرکت
امیتابھ بچن گزشتہ 42 برس سے ہر اتوار ممبئی میں اپنی رہائش گاہ ’جلسہ‘ کے باہر مداحوں سے ملاقات کرتے ہیں۔
نیتن یاہو کو اپنے سیاسی مستقبل کے لیے ٹرمپ کی حمایت درکار ہے اور وہ ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے خواہاں ہیں
موجودہ حکومت کی موثر پالسیوں کی بدولت ہاکی کو گراس روٹ پر پرموٹ کیا جارہا ہے، محی الدین وانی
ایک جیسے حالات میں کام کرنے والے ملازمین کے ساتھ مختلف سلوک آئین کے آرٹیکل 25 کے منافی ہو سکتا ہے، جسٹس خالد
مقدمے میں اشتہاری ملزم عباس کے دائمی وارنٹ جاری کردیے گئے
اس سے قبل عروسہ قریشی نے انسٹاگرام پر شوہر کو اَن فالو کرنے کے ساتھ اپنے پروفائل سے ان کا نام بھی ہٹا دیا تھا۔
ون ڈے ٹیم رینکنگ میں انڈیا پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے اور جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر ہے
عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 2400 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
عدالت نے جرم میں معاونت کا الزام ثابت نہ ہونے پر شریک ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا
پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی پر تہران میں حملے کا دعویٰ غلط ہے
دس نومبر تک وضاحت کریں کہ حتمی چالان کیوں پیش نہیں کیا گیا، عدالت کے ریمارکس
کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں متعلقہ اسکول انتظامیہ ذمہ دار ہوگی، ضلعی انتظامیہ کا نوٹس
صوبے میں کوئی آفت، سانحہ یا مصیبت پیش آئے، متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہوگی، صوبائی مشیر
دورانِ سماعت فاضل جج کی موجودگی میں مدعی پارٹی کے 15 سے 20 افراد نے ملزمان پر تشدد شروع کردیا
رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل اکتوبر کے اختتام پر گزشتہ چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر رہا تھا
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8 میں اعوان چکن کے نام سے دکان چلانے والا ملزم مبینہ فراڈ میں ملوث تھا
انسداد دہشت گردی کی مخالفت وہی لوگ کرتے ہیں جن کا ان دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
عدالت نے عظمیٰ بخاری کے وارنٹ گرفتاری پر بھی عمل درآمد روک دیا
انگریز کے بنائے ہوئے کالے قوانین استعمال کرکے شہری آزادیاں سلب کی جا رہی ہیں، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں دو رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرے گا
بانی پی ٹی آئی کے دوست ہونے کی وجہ سے ان کی صحت اور خیریت پر شدید تشویش ہے، درخواست گزاران
دھماکوں کے بعد دونوں جہازوں کو غیر متحرک چھوڑ دیا گیا ہے
گرفتار ملزمان سے کروڑوں مالیت کے 435 موبائل فونز برآمد، ملزمان کی موبائل فون مرمت کی اپنی دکانیں بھی ہیں
ماڈل کے مطابق اس منفرد لباس کی تیاری کا خیال انہیں تقریباً ایک سال قبل آیا تھا۔
شاہین شاہ آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانے کی سزا قبول کرلی، آئی سی سی
حکام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ حساس سکیورٹی معلومات کی تشہیر سے گریز کریں اور سرکاری ہدایات پر عمل کریں
آڈٹ رپورٹ میں مالی سال 2024-25 کے سرکاری اخراجات، ترقیاتی فنڈز اور بیرونی قرضوں کے حسابات میں سنگین خامیوں کی نشاندہی
اگر چند ہی بال سفید ہیں تو انہیں کبھی کبھار رنگنا کافی ہو سکتا ہے
گرفتار ڈاکوؤں سے اسلحہ، منشیات اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا