صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ان ایپس کے ذریعے تیار کردہ مواد کو لوگوں کو بدنام کرنے، ہراساں کرنے اور دھمکانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا تھا: رپورٹ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ قطر اور پاکستان ان رابطوں میں اہم ثالثی کردار ادا کر رہے ہیں
تین روز میں ہیوی ٹریفک کے واقعات میں حاملہ خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوچکے، ٹریفک پولیس مکمل ناکام
مشرق وسطی کی صورتحال اور سعودی تنصیبات پر حوثیوں کے حملوں کی وجہ سے ایندھن کی سپلائی معطل ہے
یہ ماڈل بالخصوص بزرگ شہریوں اور اسکول جانے والے بچوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے
باغِ جناح کے ٹورسٹ آفیسر سید نجم گیلانی نے بتایا کہ اس درخت کا سائنسی نام ’السٹونیا‘ ہے
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری کی بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی
شہری کی ایک موٹرسائیکل پر ایک لاکھ 64 ہزار 800 روپے جبکہ دوسری پر 64 ہزار 200 روپے جرمانہ واجب الادا ہے
اوگرا نے 3 نومبر کیلیے قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کی تفتیش مکمل میرٹ پر کی جائے گی اور کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا
ایران میں تباہی کا باعث بننے والی فوجی مہم جوئیاں ایرانی عوام کے اپنے دفاع کے عزم کو ختم نہیں کرسکتیں
گرفتار ملزمان کسی قانونی لائسنس یا اجازت نامے کے بغیر حوالہ ہنڈی کا کاروبار چلا رہے تھے
تمام ٹیمیں 15 نومبر کے بجائے 17 نومبر تک اپنے برقرار رکھے گئے اور ریلیز کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جمع کرا سکیں گی
لیموں کی خوشبو ڈپریشن یا اضطراب کے دوروں کے درمیان بہتر علاج ثابت ہوسکتی ہے
قطر میں مذاکرات کے بعد ایرانی وفد دوبارہ وطن پہنچ گیا
فلم نے رجنی کانت کی آبائی ریاست تامل ناڈو میں 200 کروڑ روپے کا گراس کلیکشن حاصل کرلیا ہے
ریکارڈ پر ایسا کوئی مواد موجود نہیں جس سے ثابت ہو کہ ڈاکٹروں کا عمل خاتون کی موت کا سبب بنا
ماہرین کی جانب سے یہ خدشات عالمی یومِ وٹامن ڈی کے حوالے سے منعقدہ ڈی کنیکٹ سمٹ 2026 میں سامنے آئے
سیلابی شگافوں کو بھرنے کے نام پر کروڑوں روپے، ٹھیکوں کی غیر قانونی تقسیم سمیت دیگر کاموں میں دھجیاں اڑائی گئیں
اس خلائی طیارے کو شین لونگ یعنی خدائی اژدہا کہا جاتا ہے
مقتولین میں دو خواتین اور تین بچے شامل، گھر کے سربراہ نور رحمان کے بھتیجے کے ملوث ہونے کا امکان
ٹانک کی یونین کونسل شیخ اتار سے ورکرز کو اغوا کیا گیا، پولیس نے بازیابی کے لیے کوششیں شروع کردیں
اس مرتبہ 12 ٹیموں پر مشتمل سلور ٹائر بھی گولڈ ٹائر کے ساتھ کھیلا جائے گا
ہر سال شاہ رخ خان کی سالگرہ پر آدھی رات کو مداح ’منت‘ کے باہر جمع ہوتے ہیں
سروس ٹریبونل نے انکی جبری برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا تھا، حکومت نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا
تحریک انصاف کی قیادت نے لانگ مارچ کے دوران بڑے بڑے دعوے، مذاکرات کیے، گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ ہوگئی، لیاقت بلوچ
قیمتی پتھر امریکی حکام کے دفاتر میں پیش کیے گئے، امریکی اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ اس معاملے میں آگے بڑھ رہے ہیں
شہید ہونے والوں میں نخبا فورس کے ایال نائف، راکٹ یونٹ کمانڈر عرفات کمال، نبیل حمد اور کمانڈر مہند نادر محمود شامل ہیں
مجوزہ امن معاہدے کا مسودہ متعلقہ فریقوں کی رائے کے لیے بھیجا گیا ہے
انوج ٹھاکر کی موت نیند کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی
وہ اس فیلڈ میں 30 سالہ تجربہ رکھتے ہیں، تین مختلف ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں
دلجیت نے دعویٰ کیا کہ دہلی میں بھی سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر ان کا کنسرٹ رکوانے کی کوشش کی گئی تھی
متحدہ عرب امارات نے ممکنہ جنگ سے نمٹنے کیلیے اپنی تیاری پہلے سے کہیں زیادہ بہتر انداز میں کرلی، وزیر توانائی
دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں کو سیاسی انتقام سے پاک رکھ کر کارکنان کو بنیادی تحفظ دیا جائے، پی ٹی آئی
بگ بیش لیگ 16 میں حارث رؤف کو انگلینڈ کے بین اسٹوکس کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملے گا
روپوش ہونے والے مسٹر پتلو نے ویڈیو بیان میں روتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے ہاں 2018 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، دونوں نے 2024 میں علیحدگی کا اعلان کیا تھا
ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے تحفظ کے لیے بینکوں اور ریگولیٹرز کو سائبر سیکیورٹی مزید مضبوط بنانا ہوگی، وزیر مملکت
ریفائنریز نے 3 ماہ میں اتنا منافع کمایا جو برسوں میں نہیں کمایا،ریفائنریز کی مدد سے پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا
کپتان عباس آفریدی نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد پانچ ٹرافیوں کے ساتھ منفرد انداز میں جشن منایا
بائنانس نے سائبر حملے کے باعث اپنی تمام کاروباری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی تھیں
عارضی طور پر اس شے کو 2026 ای ڈی 183 کا نام دیا گیا ہے
سب سے پہلے انڈے کی سفیدی کو زردی سے الگ کر کے صاف پیالی میں ڈالیں۔
ہر قدرتی چیز جلد کے لیے محفوظ نہیں ہوتی، اس لیے گھریلو ٹوٹکے آزماتے وقت احتیاط ضروری ہے۔
کوٹ لکھپت میں ملزم نے ساتھی سے مل کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور خاتون کو ٹھوکر نیاز بیگ چھوڑ کر فرار ہوگئے
زرعی شعبے میں قرض سے مستفید افراد کی 35 لاکھ اور ایس ایم ایز کے شعبے میں قرض حاصل کرنے والے 3 لاکھ 42 ہزار ہوگئے
ڈاکو طاہر سے ایک لاکھ 30 ہزار روپے نقدی چھین کر با آسانی فرار ہوگئے
وارن بفٹ ہمیشہ سے کوکا کولا کے شوقین نہیں تھے، پہلے وہ پیپسی پیتے تھے۔
ایل پی جی پمپس ضبط کیے جانے کے اخراجات بھی صارفین سے وصول کیے جانے لگے
اسد قیصر کی 9، عاطف خان کی 4، لطیف کھوسہ کی 3 اور فیصل امین گنڈا پور کی 6 مقدمات میں 11 فروری تک ضمانتیں منظور ہوئیں