صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے چینی شہری بائی شیاؤمنگ، نعمان عابد ملک اور حسنین محمود کو مجرم قرار دیا
محکمہ تعلیم کے مطابق 65 سال سے سکولز، لٹریسی اور کالجز کے دفاتر اس کمپلیکس میں قائم تھے
ایکٹ میں تبدیلی سے متعلق پولیس حکام نے تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس سے وزیراعلیٰ اور دیگر متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا گیا
کمپنی جلد امریکی صدر ٹرمپ کے 2 بیٹوں کی حمایت یافتہ کمپنی کے ساتھ ضم ہونے والی ہے
درخواست میں کہا گیا ہے کہ مدت مکمل ہونے پر بروقت انتخابات ہونے چاہئیں
دیشا کی موت کے صرف چھ روز بعد سشانت سنگھ راجپوت بھی پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے
اداکار کے مطابق 64 برس کی عمر میں بھی انہیں محسوس ہوتا ہے کہ ابھی بہت کچھ باقی ہے
پولیس نے ملزم کے قبضے سے جعلی آرمی کارڈ اور دیگر اشیاء بھی قبضے میں لے لیں، جبکہ پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کو لانگ مارچ سے متعلق ہدایات مل چکی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے اور 10 گرام قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے پر آگئی
اویس لغاری نے کہا کہ صارفین کی رائے جاننے کے لیے سروے نیپرا کے مقررہ پیرامیٹرز کے مطابق ہونا چاہیے
معاذ نے 44 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی اور 14ویں اوور میں 112 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
ماتحت عدالتوں میں بھرتیوں کے لیے لاہور ہائیکورٹ کے سیکریٹریٹ میں نیا نظام قائم ہوگا
چاروں صوبوں میں نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل اب ناگزیر اور وقت کا اہم تقاضا بن چکی ہے
رضوان سے گزشتہ پانچ سال میں اندرون ملک سفر کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں
ایگزیم فنانسنگ سے پی آئی اے کے بوئنگ طیاروں کی خریداری، ڈی ایف سی سے آئل ریفائنریوں کی اپ گریڈنگ کے لیے بات چیت جاری
ویڈیو میں دکھائی دینے والے طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہوا ہے، تاہم اس کے ماڈل کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی
متوفیہ اسکول پکنک پر دیگر بچوں اور اسکول اسٹاف کے ہمراہ واٹر پارک آئی ہوئی تھی، ایس ایچ او گڈاپ ٹاؤن
منتظمین کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے تحفظات کا علم ہے اور رہائشی ماحول بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں
ایشین گیمز کے لیے پاکستانی شوٹنگ ٹیم کے لیے 9 شوٹرز کا انتخاب کیا گیا تھا
ملزم حمید نے عبدالصمد کی بیٹی کو گھر سے بھگا کر شادی کرلی تھی، دو روز قبل داماد اور سسر کے درمیان جھگڑا بھی ہوا تھا
مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے جانے کے بعد وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو ادائیگی کردی گئی
امریکی حکام نے حال ہی میں عمان کے دارالحکومت مسقط میں حوثی نمائندوں سے ایک خفیہ ملاقات بھی کی
یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لاین نے یورپی پارلیمنٹ میں یہ تجاویز پیش کیں
شہریوں کو رجسٹریشن اور رعایتی پیٹرول کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے
بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری دوبارہ لاحق ہوگئی ہے جیل میں علاج کی سہولیات بھی ناکافی ہیں
عوام کے پاس کھانے کے لیے خوراک تک نہیں، ایک کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں ، خط
غزہ سٹی کے مختلف علاقوں میں افراد، گاڑیوں اور لوگوں کے گروہوں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں
ٹیلیفونک رابطہ اُس وقت کیا گیا جب ایرانی وزیر خارجہ اپنے سرکاری دورے پر چین میں موجود تھے
اقوام متحدہ کی یہ رپورٹ انسانی حقوق کونسل کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے گی
طیارہ جیٹی پر لگا تھا اس دوران گراؤنڈ اسٹاف نے طیارے کے ایک انجن میں آگ کا شبہ ظاہر کیا، ترجمان
انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن اور یورپی یونین کے بارڈر کوسٹ گارڈ میں باہمی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا
ہیگزویلنٹ ویکسین سے بچوں کو چھ بیماریوں سے تحفظ فراہم ہوگا
اسلام آباد ہائیکورٹ اپنے انداز میں سپریم کورٹ کو کام کرنے سے روک رہی ہے، جسٹس نعیم اختر افغان کے ریمارکس
جعلی عدالتی احکامات تیار کرنے، جیل تک پہنچانے اور قیدیوں کی رہائی میں سہولت کاری کرنے والے عناصر کا تعین کیا جا رہا
سیئول کے حتمی فیصلے کا انحصار واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات اور خطے میں بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال پر ہوسکتا ہے
پاکستان کی جانب سے کپتان فاطمہ ثناء 2 وکٹوں اور 21 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں
شاہ رخ خان نے مداحوں کی فرمائش پر ڈائیلاگ پہلی بار بولنے کا ذکر کرتے ہوئے محبت کا اظہار بھی کیا
چھتیس گڑھ مسیحی برادری پر پرتشدد حملوں اور مذہبی مظالم کا گڑھ بن چکی ہے
ہیلی کاپٹر میں موجود عملہ بس حادثے کی لائیو کوریج کررہا تھا اور اس کی براہ راست ویڈیو نشر کی جارہی تھی
باتھ آئی لینڈ میں انہیں الاٹ کیے گئے گھر پر سابق کسٹم ملازم کا قبضہ ہے، سابق صدر کا مؤقف
ڈائریکٹر اے اینڈ پی چودھری اکرم نے ضمانت کی درخواست دائر کردی
اسکولوں کی مانیٹرنگ کے لیے ’’یونیفائیڈ مانیٹرنگ ایپ‘‘ متعارف کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا
الزامات بے بنیاد ہیں، نیب کی جانب سے بیان کردہ ٹرانزیکشنز کا درخواست گزار سے کوئی تعلق نہیں، وکلاء درخواست گزار
کراچی پورٹ کی بہتر رابطہ کاری سے عالمی سپلائی چینز تک پاکستان کی رسائی مزید مضبوط ہوگی، ترجمان
جرمنی میں لازمی قرنطینہ کے دوران خوراک، سفر، رہائش اور دیگر اخراجات بھی بعض سواروں نے ذاتی طور پر ادا کیے
ہلمند میں کارروائی کےدوران طالبان رجیم کے2 اہلکار ہلاک اور2 کلاشنکوف رائفلیں قبضے میں لے لی گئیں
رات کراچی میں ہونے والی ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش کے اعداو شمار بھی جاری کر دیے گئے
پاکستان امداد پر مبنی تعلقات سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب بڑھ رہا ہے، محمد اورنگزیب
فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز انکا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا، انہیں اس بیان پر دلی طور پر افسوس ہے