صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارتی حدود میں آگ کے مقامات کی تعداد گزشتہ آٹھ برسوں کی اوسط سے نمایاں طور پر کم ریکارڈ ہوئی
مذکورہ خواتین کسی تقریب سے واپس آرہی تھیں کہ تیز رفتاری کے سبب حادثہ پیش آیا
ہسپانوی میڈیا کے مطابق اسپتال منتقلی کے دوران انہیں دل کا دورہ بھی پڑا
21 سالہ فاسٹ بولر ماہلی بیئرڈمین کو دونوں فارمیٹس کے اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے اور وہ ون ڈے ڈیبیو کرسکتے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان درست ہے، پی ٹی آئی حکومت دہشت گردوں کے خلاف خاموش تھی، مشیر اطلاعات
پولیس نے ملزم شبیر کو گرفتار کر لیا جبکہ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا
اگست کے بعد یہ تینوں ممالک کے حکام اور ایران کے درمیان پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات تھی
کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کے سکینڈل میں گرفتار کو احتساب عدالت میں دوبارہ پیش کیا گیا
تنخواہ، آجر کے فون نمبر اور ای میل کے خانے خالی ہونے کے باعث دستاویزات مشکوک پائی گئیں
تعیناتی کی نشاندہی گزشتہ مہم میں بھی کی گئی تھی لیکن کوئی مؤثر کارروائی سامنے نہ آسکی
ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے مطابق ایونٹ کی نئی تاریخوں کو منظوری کیلیے فیفا کو پیش کیا جائے گا
بعض افراد آٹھ گھنٹے سونے کے باوجود صبح تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں
پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں
عالمی مالیاتی ادارے کا 15 ہزار 264 ارب کا سالانہ ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے پر زور
پرنسپل نے تھانہ بنی گالہ میں واقعے کی رپورٹ درج کرادی، وزارت تعلیم کو بھی آگاہ کردیا
کہا میری طبیعت ٹھیک نہیں، یہاں طبیعت خراب کا کہہ کر دوسری عدالت میں پیش ہو گئے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
جاں بحق فریال کی عمر 19 برس تھی، 22 سالہ شانزے زخمی ہوئی، پولیس نے ڈرائیور اور ٹرک کو تحویل میں لے لیا
تجاوزات کے خلاف آپریشن سے پہلے متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے یا نہیں؟ عدالت کا استفسار
سسٹم کے زیر اثر کل قمبر شہداد کوٹ اور دادو اضلاع کے مغربی علاقوں میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پولیس جب موقع پر پہنچی تو 2 افراد بینک کے اندر جبکہ ایک شخص بینک کے باہر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا
تہران امریکی مطالبات کو حد سے زیادہ سمجھتا ہے اور انہیں قبول نہیں کرے گا، بیان
اس سے قبل سیاحوں کو عموماً دوسرے شہروں کے ذریعے طویل سفری مراحل طے کرنا پڑتے تھے
عدالت نے سانحہ پمز کی ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست خارج کرنے کا جسٹس آف پیس کا حکم معطل کردیا
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 4 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی
اے ایس پی افراء زاہد نے سی ایس پی افسر بشارت علی کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا جس کی تحقیقات این سی سی آئی اے کر رہی ہے
گزشتہ ماہ فرانس میں بھی سپرمارکیٹس کے فریج ہیک کیے جانے کے واقعات سامنے آئے تھے
واقعے میں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا جبکہ سرچ آپریشن جاری ہے، ڈی پی او مہمند
پولیس نے ملزمہ سے مسروقہ زیورات برآمد کرکے مدعی کے حوالے کردیے
متاثرہ خاندان نے کہا کہ مقتولہ کے بھائی فہد جاوید نے فرانزک رپورٹس کے حصول کیلئے پراسیکیوٹر جنرل کو درخواست بھیج دی
چیمپئن شپ میں مردوں کی 6 ٹیمیں 24 کھلاڑیوں کیساتھ جبکہ خواتین کی 5 ٹیمیں 20 کھلاڑیوں کے ساتھ شریک ہوں گی
سرکاری ملازم کی نجی زندگی کا کردار بھی محکمانہ احتساب کے دائرے میں آ سکتا ہے
پولیس نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل دینے سے انکار پر دادا اور پوتے کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی
9 سال سے چالان جمع نہ ہونے پر گاڑی سپرداری کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کی
عالمی ایونٹ کے لیے مجموعی طور پر 12 کروڑ سے زائد ٹکٹ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں
ماہرینِ جلد نے آلودگی کے موسم میں چند احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
خاتون شوہر کے ساتھ مزید ازدواجی زندگی گزارنے پر آمادہ نہیں، مصالحت کی کوششیں بھی کامیاب نہ ہوسکیں، عدالت
ہلاک ہونے والے ملاح کی شناخت گجرات سے تعلق رکھنے والے گندھر نعیم عجیز کے نام سے کی گئی
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کی سعودی سفیر سے گفتگو
رواں سال 73 ممالک سے تعلق رکھنے والے 19 ہزار 806 فٹبالرز نے ووٹنگ میں حصہ لیا
گولفر ٹورنامنٹ میں شریک تھا کہ اچانک شدید موسم کے دوران بجلی گر گئی
ایرانی صدر کے مطابق حکومت مسائل کے حل کے لیے بات چیت کی کوششیں جاری رکھے گی
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسکردو اور کراچی جانے والی پروازیں مؤخر ہو گئیں
پیکنگ پر درج اجزا پڑھیں اور دیکھیں کہ اس میں گھی کے علاوہ کوئی دوسری چکنائی تو شامل نہیں۔
حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
پولیس نے واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ قرار دیدیا جبکہ عینی شاہد کے مطابق نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا
ماہرِ نفسیات کے مطابق اس کی ایک وجہ پرفیکشنزم یعنی ہر کام کو بے عیب انداز میں کرنے کی خواہش بھی ہو سکتی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لائیو اسٹاک کے شعبے میں اہم کامیابی پر مبارکباد دی
نمائش کے ساتھ سولر، پی وی اینڈ انرجی اسٹوریج ایشیا اور فائر اینڈ سیفٹی ایشیا ایکسپوز بھی منعقد ہوں گے
جولائی سے ستمبر 2026 کے دوران چاول کی برآمدات سے حاصل ہونے والے زرمبادلہ میں بھی 37 فیصد اضافہ ہوا ہے
انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں حقیقی دوستوں کی پہچان ہوتی ہے، ہمت نہ ہارنا، میں تمہارے ساتھ ہوں۔