صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فریال تالپور کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، پولیس نے انسداد منشیات، امن وامان کے حوالے سے بریفنگ دی
کویت میں پیدا ہونے والی اور لاہور میں پرورش پانے والی ثنا 2007 میں دوبارہ کویت منتقل ہوگئی تھیں
سابق نگران وزیر نے بتایا کہ سندھ بھر میں کچرا اٹھانے اور سڑکوں کی صفائی پرتقریباً 190 ارب روپے سے زائد خرچ ہوئے
32 سالہ فاسٹ بولر نے پاکستان کی جانب سے اب تک صرف ایک ٹیسٹ کھیلا ہے
فریال تالپور کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سندھ کا اجلاس، بلوچستان سے سندھ منشیات لائے جانے کا انکشاف
پولیس نے اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کرکے ملزم کو ٹریس کیا اور فوری طور پر گرفتار کرلیا، ایس ایس پی صدر
ایئر پورٹ کالونی گیٹ کے قریب پولیس کی شاہین فورس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور دو جوان زخمی ہوئے
دونوں کی شادی 12 سال قبل ہوئی تھی اور جھگڑے معمول تھے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے میررضا قتل کیس پر اجلاس میں کراچی پولیس چیف آزاد خان نے بریفنگ دی
ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
لڑکی کے بھائی نے ماموں اور ساتھی کے ساتھ ملکر عباس کو نشانہ بنایا، ماموں عوام کے تشدد سے ہلاک، دو ساتھی گرفتار
پولیس نے ملزم کے فرار ہونے کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی
نظر بندی کے احکامات پر عمل درآمد کے لیے پولیس اور متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری
نئے طریقہ کار کے تحت اب شہری اپنے ڈیوائس کا سیلز ٹیکس ایک ساتھ ادا کرنے کے بجائے آسان اقساط میں جمع کرا سکیں گے
ہدف صرف سعودی جہاز ہیں، عمان میں امریکی نمائندوں کیساتھ خفیہ ملاقات میں حوثیوں نے اپنا مؤقف پیش کردیا
یہ فیصلہ پاک بھارت موجودہ دوطرفہ حساس صورتحال اور سیکیورٹی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے
پروگرام کے تحت 15 منٹ یا اس سے زیادہ مطالعہ کرنے پر روزانہ 20 ورچوئل سکے دیے جائیں گے
اکتوبر 2016 میں دو افراد نے کِم کارڈیشین کو باندھ کر چھ ملین ڈالر سے زائد مالیت کے زیورات لوٹ لیے تھے
ایکسپریس سے گفتگو میں نور زمان نے کہا کہ قومی کوچ فہیم گل کی زیر نگرانی پاکستان اسکواش ٹیم نے بھرپور تربیت کی ہے
پیر کو خمیس مشیط، ابہا اور طائف سمیت تین شہروں پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے میں 13 شہری زخمی ہوئے تھے
عالمی مارکیٹ میں سونا 79 ڈالر اضافے سے فی اونس 4347 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے
حکام متحرک ہوجائیں، سہولت ڈیسک عوام کو رجسٹریشن اور دیگر ضروری مراحل میں ہر ممکن رہنمائی فراہم کرے، وزیراعظم
اس سے قبل بھی سیلینا گومز کی شکل اور وزن میں تبدیلی کو لے کر مختلف قیاس آرائیاں سامنے آتی رہی ہیں
ٹائٹس برامبل انگلش فٹبال ٹیم کا قیمتی تجربہ پاکستانی ٹیم میں لائیں گے، پاکستان فٹبال فیڈریشن
ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع ’منت‘ شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے ایک خاص مقام رکھتا ہے
حملہ ہوا تو امت مسلمہ پوری شدت سے جواب دے گی اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا
پابندی کا نوٹیفکیشن تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور پولیس افسران کو بھی ارسال
ملزمان عرصہ دراز سے غیر قانونی دھندے میں ملوث ہیں، ملزمان میں انتظامیہ، ایجنٹس اور آپریشنل اسٹاف شامل، این سی سی آئی
انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں بعض بیٹرز کی بہتر انفرادی کارکردگی کے باعث ان کی رینکنگ میں اضافہ ہوا
قاتلوں کی گرفتاری تک بیٹے کی تدفین نہیں ہوگی، جب گرفتار ہوں گے اسی دن تھانے کے سامنے نماز جنازہ ادا کریں گے، والد
آج صبح سے شہر میں سمندر کے قریب واقع علاقوں میں ناگوار بو پھیلی ہوئی تھی
گزشتہ برس 2025 کے اسی امتحان میں نتیجہ 54 فیصد سے زیادہ تھا
کارروائی کے دوران انسپکٹر محمد علی، شہریار علی، اسد علی بٹ اور ہیڈ کانسٹیبل ذیشان حیدر کے بیانات ریکارڈ کیئے گئے
نانا پاٹیکر نے سماجی خدمت کے اس جذبے کو مزید وسعت دیتے ہوئے ’نام‘ فاؤنڈیشن قائم کی
افسران کو افرادی قوت کی کمی پوری کرنےکے لیے اسلام آباد پولیس سے 3 سالہ ڈیپورٹیشن پر این سی سی آئی میں تعینات کیا گیا
ایلون مسک نے اپنی موجودہ رہائش کے بارے میں انکشاف کرکے بہت سے لوگوں کو حیران کردیا ہے
فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم براہ راست کوارٹر فائنل کھیل رہی ہے
این ایل سی نے بندرگاہی سرگرمیوں سے متعلق ضروری مہارتوں اور متعلقہ سرکاری اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کیا ہے
ملزم کی گرفتاری کے بعد اس کے اہلخانہ اور وکیل کی پولیس افسر سے ہاتھا پائی ہوئی
فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیلک کے ساتھ میچ نہیں کھیل رہے، صدر چیس فیڈریشن
مقدمے کا چالان پیش نہ کیے جانے پر عدالت کا پولیس پر برہمی کا اظہار
برطرف کیے گئے تمام اہلکار خیبر پولیس سے تعلق رکھتے تھے
ملزم رمضان عرف شہباز نے بچی کو زیادتی کے بعد خنجر دکھا کر ڈرایا دھمکایا، بچی کے والدین کو مار ڈالنے کی دھمکی بھی دی
افتتاحی میچ کے بعد پی سی بی نے میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام بھی کیا ہے جس میں سنگر راحت فتح علی خان پرفارم کریں گے
نصیر احمد کا وزیراعلیٰ سندھ سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور مقتول کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
جماعت اسلامی کا واحد مطالبہ پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ ہے، حکومت مذاکرات کو ٹالنے کی کوشش نہ کرے، حافظ نعیم
مسک کا کہنا تھا کہ وہ 2014 سے بھی پہلے اے آئی سیفٹی کے بارے میں سوچ رہے تھے۔
ضیا نامی شخص کالعدم تنظیم جے اے سی کو اسلحہ دیتا ہے، یہ افغانستان میں بیٹھے شخص زرشار کے ساتھ رابطے میں تھا
اس نسل کے گھوڑے اپنی بڑی جسامت اور طاقت کے لیے مشہور ہیں
پاکستان بننے کے وقت آبادی ساڑھے 3 کروڑ تھی ، آج تک ملک میں 4 صوبے ہیں، سردار محمد یوسف