صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران کے اندر مزاحمت کا بیانیہ محض نظریاتی نہیں، عملی سیاست کا حصہ ہے۔
سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کرپشن ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اب بھارت سے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے پاکستانی قیادت انتہائی اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
ہم پاکستانی ایک ایسی بدقسمت قوم کے روپ میں ڈھل چکے ہیں جو الفاظ کے سحر انگیز محل تعمیر کرنے میں تو یدِطولیٰ رکھتی ہے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس جا چکے ہیں۔
اصل بات یہ ہے کہ ٹرانسپورٹرز بھی کرایوں کو جنوری یا فروری 2026 کی سطح پر لے کر آ جائیں۔
پاک فضائیہ کے جے ایف-17 طیارے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے استقبال میں آسمان پر محوِ پرواز ہوئے
بلاشبہ بھٹو صاحب قابل اور مقبول بہت تھے مگر ملک کے زیادہ تر سیاستدانوں کی طرح ان کا کوئی ٹھوس نظرّیہ نہیں تھا۔
وفاق کی مالی حیثیت کمزور ہو گئی ہے لہذا اسے صوبائی حکومتوں کے ساتھ معاملات طے کرکے ان سے مالی سپورٹ حاصل کی ہے۔
دنیا بھر میں ہر سال 20 جون کو عالمی یومِ مہاجرین منایا جاتا ہے۔
سندھ کی حکومت سرکاری کالجوں کی ترقی کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔
ہم نے آپ سے ایک دریا کا ذکر کیا تھا کہ ایک ہی دریا میں دو الگ الگ رنگوں کے دھارے بہتے ہیں۔
ترقی پسند تحریک کے مخالفین کے نزدیک انسانی وجود جسم اور روح کا مرکب ہے۔
شفاف حکمرانی کے نظام کا براہ راست حل اچھی یا بہتر طرز حکمرانی سے جڑا ہوا ہے ۔
صبح کے سات بجے ہیں۔کراچی کے ایک پوش علاقے میں اسمارٹ فون کی گھنٹی بجتی ہے۔ خودکار پردے سرک جاتے ہیں، کافی مشین گرم ہو جاتی ہے۔
پینٹاگون اور انٹیلی جینس ایجنسیوں کی یہ مشترکہ کانفیڈنشل رپورٹ لگ بھگ تین ہفتے پہلے ہوم لینڈ سیکیورٹی کی انچارج تلسی گیبارڈ کی میز پر پہنچی۔
پیپلز پارٹی میں اب اپنے جیالوں کی نہیں بااثر رہنماؤں کی قدر زیادہ ہے اور پی پی انھیں نوازتی اور اہمیت بھی دیتی ہے مگر (ن) لیگ میں ایسا نہیں ہے۔
امریکی مصنف وینس پیکارڈ نے اپنی مشہور کتاب The Hidden Persuaders میں یہی نکتہ اٹھایا۔
ایران کے لیے پابندیوں کا خاتمہ غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے
اس پورے بحران میں ایک اور فیصلہ کن عنصر اسرائیل ہے
سنتے ہیں کہ ایران اور امریکا کے درمیان چودہ نکاتی معاہدے پر اتفاق ہوا ہے
ہمیشہ حق پر ہونے کی خواہش چھوڑیں: کوئی بھی انسان ہمیشہ درست نہیں ہوتا
توحید کا براہ راست معاشی پہلو یہ تھا کہ اگر خالق ایک ہے تو پوری انسانیت بھی ایک ہے
سولہ ہفتے قبل آبنائے ہر مز عالمی تجارت کے لیے ہر ایک کے لیے فری کھلی تھی
وزیر اعظم شہباز شریف نیک نیت نہ ہوتے تو کبھی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت نہ دیتے
کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر مفاہمت اور مذاکرات کو نتیجہ خیز بنایا جا سکتا ہے
ایک وقت میں تیل کی قیمتیں چار سو روپے فی لیٹر سے بھی اوپر چلی گئی تھیں
نئے صوبائی بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ 2122 ارب روپے لگایا گیا ہے
ایران، امریکا جنگ میں تیزی آتی تھی تو تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھتی تھیں
اب یہ مسلم نام مودی کی بی جے پی حکومت کو بہت بھاری پڑ گیا ہے
کمیونسٹ فکر سے جڑنے کے بعد ظ انصاری نے صحافت میں ایک اہم کردار ادا کیا
اب ہم اپنے بچپن کے گیت الاپتے رہ سکتے ہیں کہ اب ویسا کیوں نہیں ہے
ایک زمانے تک یورپ میں کچھ حکومتیں بحری قزاقوں کی سرپرستی کرتی تھیں
سابقہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت بھی کچھ ڈلیور کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے
صبح سویرے شروع ہونے والا یہ سفر شام گئے ختم ہوتا ہے
ناروے یورپ ہی کا نہیں بلکہ دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے
حد سے زیادہ امید پسندی کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے نتیجے میں اکثر حد سے زیادہ مایوسی جنم لیتی ہے
اندازِ حکمرانی کیسا ہونا چاہیے! اس پر صدیوں سے جاندار بحث جاری ہے۔
دنیا کی مختلف معیشتوں میں بعض اوقات ایسے لمحے آتے رہتے ہیں جب اعداد و شمار اور انسانی زندگی کی فلاح و بہبود آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
شام کے پہاڑی علاقے گولان کو تو اسرائیل پہلے ہی انیس سو اسی میں باضابطہ ہضم کر چکا ہے۔
سعیدہ خاتون سابقہ مشرقی پاکستان میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتی تھیں، 1971ء میں ان کا خاندان خانہ جنگی سے متاثر ہوا۔
ملک بھر میں جاگیرداروں، بڑے زمینداروں، سرداروں، نوابوں، بعض ارکان اسمبلی اور سرمایہ دار بااثر افراد کا نظام اب بھی رائج ہے
پرانے گانوں کے ٹکڑے، AI سے بنائی گئی آوازیں اور جذباتی تھمب نیلز کا امتزاج، مگر عام سننے والا اسے تاریخ سمجھ لیتا ہے
عالمی سیاست کے پُرآشوب منظرنامے میں بعض لمحات ایسے بھی وارد ہوتے ہیں جو تاریخ کے دھارے کو نئی سمت عطا کرتے ہیں۔
پورے عالم اسلام میں یکم محرم الحرام یوم شہادت سیدنا عمر ابن خطاب کے طور پر منایا جاتا ہے۔
امریکا،اسرائیل نے ایران پر جو جنگ تھوپی تھی،اس سے پہلے امریکا کا یہ بھرم قائم تھا کہ وہ دنیا کی واحد سپر پاور ہے
تو کیا جمعے کی عظمت اور تقدیس کو امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ، نے بھی تسلیم کر لیا ہے ؟ بظاہر لگتا تو ایسا ہی ہے ۔
یہ کہاوت بچپن سے سنتے چلے آ رہے ہیں کہ ’’اونٹ کے منہ میں زیرہ‘‘ لیکن اس کی سچائی کا ادراک موجودہ بجٹ میں پنشن اور تنخواہوں میں 7 فی صد اضافے کے بعد ہوا۔
کراچی میں سوئی گیس کی نایابی بڑھ رہی ہے۔ مقررہ وقت پر بھی گیس نہیں ہوتی جو قبل از وقت بند کر دی جاتی ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے سرپلس اور ٹیکس فری بجٹ پیش کرنا، ایک مثبت پیش رفت قرار دی جا سکتی ہے ۔