صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان جہاد افغانستان کے زمانے یعنی 1979 ء سے حالت جنگ میں تھا
ساحر کے خیالات‘ انسان دوستی ‘ محنت کشوں کے حقوق‘ مساوات اور انسانیت کے احترام پر مبنی تھے
یہ امریکی سامراج کے لیے ایک ہولناک خبر تھی۔ رجیم چینج منصوبوں کا امریکا بہت بڑا کھلاڑی ہے
مہمان اسماعیل ہنیہ کا قتل ایرانی قیادت کے لیے شدید ندامت کا باعث بنا تھا
سندھ کے ہر ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) پی پی امیدواروں کی حمایت کرتی آ رہی ہے
درحقیقت اس پوری صورتحال نے عالمی اداروں کی حیثیت کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ہے
ایک بڑے ماہر نفسیات نے کہا ہے کہ بچوں کے لیے سب سے خطرناک چیز والدین کا بے جا لاڈ پیار ہوتا ہے
اسرائیل اورامریکا کو معلوم ہے کہ وہ چاہے کچھ بھی کرلیں کسی اسلامی ملک کی جانب سے سخت رد عمل ہرگز نہیںآئے گا
شیان کی فضا میں ایک کھلا پن ہے‘ آپ کو کسی جگہ گھٹن کا احساس نہیں ہوتا
یہ کتاب ایک ایسی تاریخی دستاویز ہے جو ٹھوس حقائق پر مبنی ہے
ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ نوجوان نسل صرف احتجاج نہیں کر رہی یہ نئی دنیا کی بنیاد رکھ رہی ہے
ہم معاشی اعتبار سے آزاد نہیں۔ ہمارا بجٹ آئی ایم ایف بناتا ہے،کیونکہ ہماری آمدنی ہمارے اخراجات سے بہت کم ہے
وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کئی مرتبہ عوام کو یہ خوشخبری سنا چکے ہیں کہ یہ ملک کا آخری آئی ایم ایف والا بجٹ ہوگا
کابل میں ابھرنے والی نئی سوچ میں چین کی سفارت کاری کا بھی بڑا عمل دخل ہے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاقی بجٹ کو سامنے رکھ کر اضافہ کیا گیا ہے
آج بھی بھارتی اداکار قادر خان شدت سے یاد آئے کہ وہ نیک سیرت انسان تھے
زندگی میں ہم سب ہی کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی مقام پر چوٹ کھاتے ہیں
سوشل میڈیا کا معاشرے میں 10 فیصد مثبت اور 90 فیصد منفی استعمال ہو رہا ہے
مصنف کو وہ متبرک گلی کوچے یاد آتے ہیں جہاں سرور کونین، خاتم النبین گزرتے تھے
پاکستان میں آئی ایم ایف کا کردار ایک پیچیدہ اور متنازعہ موضوع رہا ہے
خلاصہ یہ ہے کہ مزاحمت کا محور تیزی کے ساتھ اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے
ذرا برصغیر کے ان سیاسی قائدین پر غیر متعصب نظر ڈالیے تو آپ کو قوت ارادی کی مضبوطی کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے
اس بجٹ میں سب سے زیادہ اہم شرح نمو کو 2.7 فی صد سے بڑھا کر آیندہ سال4.2 فی صد تک لے کر آنا ہے
’’ قطر گیٹ ‘‘ کے ملزموں میں وزیرِ اعطم نیتن یاہو کے سابق مشیر جوناتھن اوریک اور سابق ترجمان ایلی فیلڈشٹائن ہیں
حکومت نے اس بجٹ میں پٹرولیم کی مصنوعات پر فی لیٹرکاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
رخ مری جانب نگاہ لطف دشمن کی طرف وہ ادھردیکھا کیے گویا ادھر دیکھا کیے
ہمیں یہ بات ماننی چاہیے کہ جیوڈیشل کمیشن اس وقت عدلیہ کو ریگولیٹ کرنے کا ایک موثر ادارہ بن گیا ہے
IAEA کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے 60 فیصد تک خالص یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کیا ہے
دلّی کے نہ تھے کوچے اوراق مصور تھے جو شکل نظر آئی تصویر نظر آئی
پیپلز پارٹی نے تنخواہوں میں 50 فی صد اضافے کی تجویز دی تھی لیکن 10 فی صد اضافہ کیا گیا جسے پی پی نے مسترد کر دیا ہے
آج ساری دُنیا کے عوام ، بِلا رنگ و نسل و زبان، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اور غاصب و ظالم صہیونی اسرائیل کے خلاف آواز اُٹھا رہے ہیں
جس نے سو بار دل کو توڑا ہے ہم ابھی تک ہیں اس کے دیوانے
انسانی تہذیب کے سفر میں بہت سے موڑ ایسے ہیں جن کا رومان دیر تک آپ کے قدم روک رکھتا ہے
حکومت کسی کی بھی ہو، اس کے لیے بجٹ عوام دوست اور ملکی ترقی کا ضامن ہوتاہے
امریکی جنرل مائیکل ایرک کی یہ رائے ایک حساس وقت پر سامنے آئی ہے
عید کے دن غزہ پر چند گھنٹوں کے دوران بمباری سے 56 فلسطینی قربان ہوگئے
مسجد میں پانچ صحن اور 22 کمرے ہیں‘ ایک کے بعد دوسرا صحن آتا ہے‘ صحن بھی چینی اسٹائل کے ہیں
کلائیمیٹ چینج کے اثرات نے پوری دنیا کو چھوڑ کر پاکستان کے کھیتوں کو اپنا مسکن بنا لیا ہے
بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے ایک معقول تجویز پیش کی ہے
پی ٹی آئی کی خلاصی صرف احتجاج سے ممکن ہے جب کہ موجودہ صورت حال میں رہائی کے لیے ہر احتجاج اور تحریک صرف ملک دشمنی ثابت ہوگی
اب کیا لوگ اس بجٹ میں کسی بہت بڑے ریلیف کی توقع کر رہے تھے۔ میں سمجھتا ہوں بالکل نہیں
بجٹ میں قرضوں کی ادائیگی کے لیے بڑا حصہ مختص کرنے کی بڑی وجہ ملک کا آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہے
ثناء کی کہانی وہ کہانی ہے جو اس سرزمین کی ہزاروں لڑکیوں کی کہانی ہے
ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی پر دنیاکے تمام ممالک نے شدید ردعمل دیا ہے
ایئر ایمبولینس سروس ہے، پنک بٹن ہے، مریم کی دستک ہے، خواتین کو با اختیار بنانے کے پروگرام ہیں
گو یہ محل تاج محل نہیں لیکن اس کے باوجود لائق دید اور قابل تعریف ہے
بلوچستان کے بے شمار معدنی وسائل پر مقامی آبادی یعنی بلوچوں کے حقوق کے حوالے سے ایک طویل بحث کا سلسلہ جاری ہے
سچ بڑھے یاگھٹے تو سچ نہ رہے جھوٹ کی کوئی انتہا ہیں نہیں
ہم اس نظام میں پیدا ہوئے ہیں جو ہم نے نہیں بنایا۔یہ نظام معاہدوں ، من مانے قوانین اور اداروں کا جال ہے
کراچی کے ساحلی علاقے مبارک ولیج کے سیکنڈری اسکول کی عمارت اسی تلخ حقیقت کی ایک خوفناک مثال ہے