صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پنجاب کے مختلف شہروں کا دورہ کرکے اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے
سہیل آفریدی کا رات کو لاہور میں پارٹی رہنما کے گھر قیام کا امکان ہے
بند دروازوں کے پیچھے قتل المیہ نہیں، اصل المیہ یہ ہے کہ وہ دروازے سچائی کیلیے بند ہوں
حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مہنگائی کے نئے بم گرا رہی ہے، رہنما حمید الحسن گجر
بارشوں کے پیش نظر سندھ کے تمام بلدیاتی اداروں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ، حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی کے ساتھ پیش آئے واقعے پر آج بھرپور ردعمل دینے کا فیصلہ
اگر حکومت نے لیوی بھتہ ختم نہ کیا تو عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہیں، اپوزیشن جماعتوں کو بھی مارچ کی دعوت
لاہور پولیس کے سربراہ نے حراست میں لینے کی تردید کردی
جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے دوران پولیس سرجن نے یہ انکشاف کیا اور کہا کہ میرا گھر کا ایڈریس تک سوشل میڈیا پر شیئر کردیا گیا
پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 10 پیسے مزید مہنگا کردیا گیا، قیمتوں کا اطلاق 15 ستمبر کیلیے ہوگا
مفاہمتی یادداشت پر پاکستان اورلبنان کے متعلقہ وزرائےداخلہ کے دستخط، سزا یافتہ باقی ماندہ سزا اپنے ملک میں کاٹیں گے
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) اور بارڈر ہیلتھ سروسز کے درمیان اس حوالے سے اختلافات سامنے آئے تھے
رجسٹریشن کیلیے صرف شناختی کارڈ نمبر،گاڑی کا نمبر،رجسٹریشن کا صوبہ،گاڑی رجسٹریشن کی تاریخ درکار ہیں، وزیراعظم کو بریفنگ
برآمد شدہ اسلحہ، گولہ بارود اور گاڑی کی مجموعی مالیت تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ روپے بتائی گئی ہے
دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کو ہفتہ وار 500 روپے، 800 سی سی تک گاڑیوں کو 10 دن کے لیے ایک ہزار کا ریلیف دیا جائے گا
انڈونیشیا کے نیول چیف کی فیلڈ مارشل سے بھی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سہیل آفریدی پبلک اسٹنٹ کرتے ہوئے لاہور پہنچے ہیں جبکہ آج کوہاٹ جانا تھا جہاں کوئلے کی کان میں 4 افراد جاں بحق ہوئے
ملزمان پر دہشت گردی کے الزامات ہیں وہ ملک سے فرار ہوسکتے ہیں ایف آئی اے اگلے احکامات تک پاسپورٹ بلاک کردے، عدالت
لبنانی وزیرداخلہ کی جی ایچ کیو میں فیلڈمارشل سے ملاقات، دونوں ممالک کا سیکیورٹی اداروں کے روابط کو مضبوط کرنے پر اتفاق
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز اور سب سے زیادہ ووٹرز والے اضلاع کی تفصیلات جاری کر دیں
خیبر پختونخوا کے عوام نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد مارچ کے لیے نہیں تعلیم، صحت، روزگار کیلیے مینڈیٹ دیا، طارق فضل
واقعہ چارسدہ کے علاقے باغ ڈھیری میں پیش آیا، مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کیلےی ٹیم تشکیل
عوامی عہدہ رکھنے والا شخص بھی اسلام آباد کی سڑکوں، شاہراہوں یا داخلی و خارجی راستوں پر قبضہ نہیں کرسکتا، عدالت
ارکان نے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں، ایم کیو ایم نے سیاسی آمریت قرار دے دیا، جماعت اسلامی کا عدالت جانے کا اعلان
ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے مجوزہ ترمیمی بل پر سخت اعتراضات کیے ہیں
نئی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی، اسٹیٹ بینک
کمیٹی نے ذمہ دار افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش بھی کر دی
پہلی تینوں پوزیشنیں تابانیز کالج نارتھ ناظم آباد کیمپس کی طالبات نے حاصل کیں، پرائیویٹ میں بھی تینوں پوزیشن پر طالبات
افسران نے کارروائی کے دوران دو مشکوک گاڑیوں کو روکا، ترجمان موٹروے پولیس
ایک کالر سے اطلاع ملی کہ ایک 30سالہ شخص نے اسکی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، پولیس
انصاف مارچ کے اعلان پر پنجاب میں کریک ڈاؤن ہورہا ہے جو قابل مذمت ہے، راجا ناصر عباس
موجودہ طریقہ کار کے تحت اسکیم پر عمل درآمد ڈیلرز کے لیے ممکن نہیں ہے، پی پی ڈی اے
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 27 اکتوبر سے جالندھر اور موہالی میں کھیلی جائے گی جس کا فائنل 5 نومبر کو شیڈول ہے
وزیراعظم نے عوام کے دکھ کا احساس کرتے ہوئے خصوصی اسکیم کا اجرا کیا، ایسا نظام پہلے کبھی متعارف نہیں کرایا گیا، وزیر اطلاعات
عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی
اس سے قبل کہ حالات قابو سے باہر ہو جائیں، ریاستی ادارے اور سیاسی قوتیں خوداحتسابی کے عمل سے گزریں، سابق وفاقی وزیر
شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، موسمیاتی تجزیہ کار
عدالت نے تیسرے ملزم ارتضیٰ کی عبوری ضمانت عدم حاضری پر منسوخ کردی
لاہور ہائی کورٹ نے یو ایچ ایس، پی ایم ڈی سی اور میڈیکل کالجز سے جواب طلب کرلیا
کارندے محمدالیاس کے اعترافی بیان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے
یہ نوٹیفکیشن کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے
مقدمات مقرر کرنے کی پالیسی ویب پر ڈال دی گئی ہے، اب میرے کہنے پر بھی کوئی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا، جسٹس یحییٰ آفریدی
حکومت کا یہ مؤقف درست نہیں کہ شرح سود کم ہونے سے مہنگائی بڑھے گی، حافظ نعیم الرحمٰن
پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سب سے آخری پوزیشن پر موجود ہے
ریبیز کی تصدیق کے بعد خاتون کو اسپیشل وارڈ میں داخل کیا گیا اور دو روز تک زیرِ علاج رکھا گیا، اسپتال حکام
کچھ حقائق عدالتی فیصلے میں نظر انداز ہوئے ہیں، درخواست
ملزم کی جانب سے 2 وکلا نے الگ الگ ضمانت کی درخواستیں دائر کردیں، عدالت کا اظہار برہمی
نئی آٹو پالیسی میں آئندہ 5 سال کے لیے آٹو سیکٹر کی ترقی اور برآمدات کا لائحہ عمل شامل ہوگا۔
بیرون ممالک جانے والی 41 پروازیں منسوخ جبکہ 30 تاخیر کا شکار ہوئیں، ایئرپورٹ ذرائع
فورسز نے فتنۃ الہندوستان کی گاڑی کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا