صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جسٹس عبہر گل خان نے کہا کہ آپ نے نورین نیازی کی بیماری سے متعلق درخواست نہیں دی
ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو ہمارا مطالبہ ہے کہ نورین نیازی تک فیملی کی رسائی کی دی جائے
وزارت قومی صحت نے ہیپاٹائٹس سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کردی
مذکورہ شخص نے اپنے خلاف عدالتی فیصلہ آنے پر مبینہ طور پر خود کو آگ لگائی
آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو بھیجا ہے؟
جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی
پاسپورٹ فیس میں کمی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وزارت داخلہ کا سینیٹ میں تحریری جواب
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟، بانی رہنما
ملزمان نے آن لائن ایپ کے ذریعے شہری کو جھانسہ دے کر ملاقات کے لیے بلایا اور خود کو پولیس اہلکار ظاہر کیا
دسمبر سے فروری کے دوران بھی بجلی کی لوڈ مینجمنٹ میں اضافے کا امکان، ذرائع پاور ڈویژن
صارفین 550 سے 600 روپے فی کلو تک ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں
کچھ روز قبل بچی گھر میں بے ہوش ہوگئی، جس پر اسے ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی کوشش کی گئی، مدعی کا بیان
فیسٹیول کے دوران حسنِ قرأت، نعت، نظم، غزل، بیت بازی، اردو تقاریر اور مقالہ نگاری سمیت متعدد مقابلے منعقد کیے گئے
عدالت نے شریک ملزمان ناصر اور فیصل کو عمر قید کی سزا سنادی
کالعدم ایکشن کمیٹی ٹولوں میں تقسیم ہوکر انتشاری ٹولہ بن چکی ہے، شہریوں کا موقف
پاکستان اپنے دوسرے میچ میں کچھ دیر بعد روایتی حریف بھارت کے مدمقابل آئے گا
وفاق اور خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی حکومت کی طرف سے ترقیاتی کاموں کو صوبے کے عوام بھرپور انداز میں سراہ رہے ہیں
دونوں ملزمان بالیاں نوچنے کے 7 مقدمات میں کاہنہ، چوہنگ اور مانگا منڈی پولیس کو مطلوب تھے
قررین نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین میں اسرائیلی کارروائیوں پر بھی تنقید کی
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن (PSIC) کی جانب سے نمائش کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کئے جائیں گے
دہشتگردوں نے ضلع خاران میں قائم چیک پوسٹ کو کم درجے کے ڈرونز سے نشانہ بنانے کی کوشش کی، ذرائع
سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے لیے دہشت گرد تنظیم کی سہولت کاری کرتے رہے، سہولت کاروں کا اعتراف
فلسطین و کشمیر کے تنازعات پر قرآن و سنت کی روشنی میں واضح پالیسی کی ضرورت ہے، امیر جماعت اسلامی
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملکی سیکیورٹی صورتحال اور علاقائی چیلنجز پر طلبہ کے سوالات کے مفصل جوابات دیے
سندھ حکومت کراچی کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی، نیا نظام بنانا ضروری ہے، شہری
بجلی کی فراہمی معمول پر آتے ہی متاثرہ فیڈرز کی بجلی بحال کردی جائے گی، حیسکو ترجمان
پنجاب 500.63، سندھ 500.62، کے پی 334 اور بلوچستان میں 96 ارب روپے مختص
سبز پاسپورٹ کی ساکھ اور ویزا فری سہولتیں متاثر ہو سکتیں، طلال چوہدری
ادارے نے ہمیشہ کاروباری برادری کے جائز مسائل اور مطالبات کو اجاگر کیا ہے، جنید خانزادہ
اسحاق ڈار نے آزاد کشمیر کی ترقی اور خوش حالی کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 30 اکتوبر 2026 کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
وائس چانسلرز کو متعلقہ یونیورسٹیوں کے افسران، اساتذہ اور ملازمین پر انتظامی کنٹرول حاصل ہوگا
مقتول کی شناخت 32 سالہ یاسر کے نام سے ہوئی جو یونیورسٹی برانچ چوکی میں کمپیوٹرآپریٹرکے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
دنیا بطور ثالث و سہولت کار پاکستان کے کردار کو سراہتی ہے، روسی سفیر البرٹ پی خورئیو
تبادل نظام کے تحت تنازعات ثالثی، مصالحت اور باہمی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی اتھارٹی قائم کرنے کی تجویز
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی، تجارتی تعلیمی ثقافتی اور دفاعی شعبوں میں اشتراک عمل ہے، شہباز شریف
پنجاب اسمبلی نے سوسائٹیز رجسٹریشن (ترمیمی) بل 2026ء کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
سیاسی اختلافات کو ذاتی حملوں اور کردار کشی میں تبدیل کرنا جمہوری اقدار کے منافی ہے، اعلامیہ
آر پی او غلام مبشر میکن، ڈی پی او ضیاء الدین اور سیکیورٹی حکام کی کوششوں سے 11 ملازمین کی رہائی عمل میں آئی
گورنر کے منظور شدہ آرڈیننس بعدازکمیٹی رپورٹ بل ایوان سے منظور کروایا جائے گا، جس کے بعد آرڈیننس قانون کی شکل پائے گا
کل نورین نیازی کی طبیعت خراب ہوئی تو انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، سینیٹ میں اظہار خیال
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے فیصلے تمام پارٹی ارکان کے لیے حتمی اور پابند ہوں گے، بیرسٹر گوہر
ملزم سگی بہن کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، خاتون کی 4 سال قبل شادی ہوئی، سسرال جا کر بھی زیادتی کےلیے اکساتا رہا
مولانا نے کہا میں ریاست پر تھوکتا ہوں، مال ملے تو ریاست ان کی ماں ہے اور نہ ملے تو ریاست پر تھوک دو، وزیر داخلہ
قائد حزب اختلاف واقع ہی سنجیدہ ہیں تو ان سے درخواست ہے عمران خان خان نے جو اختیار ان کو دلوایا ہے اس کو استعمال کریں
منہ نہ کھلوائیں، واحد جماعت ہے جس نے مذہب کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہے، حکومت میں حصہ دیا جاتا تو مولانا تقریر نہ کرتے
منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے مالیاتی نگرانی کے نظام میں مزید تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ
مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حنیف عباسی خانہ بدوش ہیں ، جہاں گھاس پھوس ملے ادھر چلے جاتے ہیں
طلعت عرف پیر نامی ایجنٹ سے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کیے، گرفتار ملزمان کا اعتراف، پاکستانی ویزا بھی پیش نہ کرسکے
وائرل ویڈیو میں خاتون کو مشتعل حالت میں ٹریفک روکنے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے