US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
واقعے کا فوری اور شفاف نوٹس لینے کے ساتھ ساتھ وفاقی وزیر سے وضاحت اور سرکاری معذرت طلب کی جائے، کونسل کا مطالبہ
انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 روز قبل مطیع اللہ جان کی منشیات کے چارجز ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی
ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
سندھ ایچ ای سی نے دو علیحدہ علیحدہ عدالتی احکامات کو ریفرنس بناتے ہوئے جامعات کے وائس چانسلرزکو 8 روزکی مہلت دی ہے
حکام وزارت پیٹرولیم کے مطابق اضافی کارگوزکے منسوخ ہونے کے بعد مالی ضرورت پوری ہوجائےگی
18 NA ہری پور کے ضمنی انتخاب میں فارم 47 ریٹرنگ آفیسر نے تیار کیا اور جاری کیا
اس دوران شہر بھر میں جلسے، جلوس اور ریلیوں کے انعقاد پر مکمل پابندی عائد ہوگی
ڈاکو موبائل فون سے بھرا کارٹن لے گئے جس کی مالیت 40 سے 50 لاکھ روپے تھی، پولیس
ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 2 سگے بھائیوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو عدالتی عملے نے آگاہ کردیا، ذرائع
مشتعل افراد نے ٹرک پر پتھراؤ اور اُسے نذر آتش کرنے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنادیا، ڈرائیور فرار
سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی
پہلے مرحلے میں صنعتی علاقوں میں سڑکوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کی فوری مرمت کی جائے گی
سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
شہباز شریف کی شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے کی شدید مذمت
الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کی حتمی تاریخ جاری کردی، یکم جنوری کو نام شائع کیے جائیں گے
پاکستان افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے جواب میں تمام ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان دفترخارجہ
عالمی سطح پر جنگلی جانوروں میں بڑھتی ہوئی اموات کے باوجود پاکستان میں بروقت نگرانی اور تشخیص کا مؤثر نظام موجود نہیں
نجکاری کسی صورت نہیں ہونے دیں گے اور ہر صورت اس کا راستہ روکیں گے، پیپلزیونٹی
سعودی عرب، امارات پاکستان سے اختلافات افورڈ نہیں کرسکتے اور چین کے پاکستان کے ساتھ مفادات جڑے ہیں، فیصل کریم کنڈی
حادثے کے نتیجے میں نوجوان کی ایک ٹانگ شدید زخمی ہوئی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، ڈرائیور بھی گرفتار
عدالت نے کامران قریشی کے خلاف اسلحہ ایکٹ اور منشیات سے متعلق درج دو مقدمات میں ملزم کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا
نوجوان ایم پی اے ہاسٹل پر لگی کرین پر چڑھا اور دھمکی دی کہ اگر مریم نواز سے ملاقات نہ کروائی تو کود جائے گا
جعلی دستاویزات، وزٹ ویزوں پرمختلف ممالک پہنچ کریورپ اور دیگر ممالک جانے کی کوشش کرنے والےافراد بھی ڈی پورٹ ہوئے، ذرائع
17 دسمبر سے دریائے چناب میں پانی کی سطح میں بہتری آنا شروع ہوئی اور بہاؤ 6399 کیوسک تک پہنچ گیا
تاجکستان کی وزیر ثقافت ستاریون متلوبخون امان زادہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی
این ایچ اے میں کرپشن سب کے سامنے ہیں، سوال کرتی رہوں گے اور پارٹی میں بھی اس مسئلے کو اٹھاؤں گی، پلوشہ خان
گرفتارملزم کی شناخت نجیب اللہ کے نام سے کی گئی ہے
متروکہ وقف املاک اور پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان اراضی تنازع کے کیس کی دوبارہ سماعت کا حکم
قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی اراکین سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے
پاکستان نے ہمیشہ سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے، انڈس واٹر کمشنر
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او بہادرآباد عقیل احمد اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
سی پی او راولپنڈی نے نوٹس لیتے پوئے اعظم نامی اہلکار کو معطل کر دیا
ڈکیتی میں مزاحمت، مین ہول میں گر کر، منشیات کے استعمال، ٹریفک حادثات سمیت مختلف واقعات میں ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں
اس وقت تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں نوماہی امتحانات بھی جاری ہیں
ملزم نے سرعام نازیبا حرکات کرنے پر شہریوں اور پولیس سے معافی مانگ لی
اس وقت سندھ کی سرکاری جامعات کی تعداد 30 کے لگ بھگ ہے
اسکائی نیوز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں بانی پی ٹی آئی کے بیٹے سیاست میں آنے کی بات کررہے ہیں
بارشوں سے خشک موسم کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں میں کمی آئے گی
ملازمین کے پنشن کیس ایک سال اور میڈیکل ری ایمبرسمنٹ کے کیسز 6 ماہ کے اندر نمٹائے جائیں، چیف سیکریٹری سندھ
یہ نشست ن لیگ کے عرفان صدیقی کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی
چیئرمین وزیراعظم یوتھ روگرام رانا مشہود کی پرتگال کے سفیر سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
پشاور ہائیکورٹ نے سہیل سلطان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا
بیشتر قانونی وارث شریعت کے اصول کے مطابق جائیداد تقسیم کرنے پر آمادہ تھے
عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کے گواہوں کو طلب کرلیا
وفاق اور پنجاب حکومت کو سیاسی انتقام کی پالیسی ترک کر کے معیشت پر توجہ دینی چاہیے، سہیل آفریدی
9 مئی افغانستان سے یا واہگہ بارڈر کراس کر کے آنے والوں نے نہیں کیا، بانی پی ٹی آئی کو کسی دوسری جیل منتقل کردینا چاہیے، فیصل کریم کنڈی
دو ساتھی ملزمان نعیم اور ابوبکر کو ٹیکنیکل و دیگر تیکنیکی ذرائع سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا
نجکاری کے عمل میں یونینز کو اعتماد میں نہ لینا باعث تشویش اور ناقابل قبول ہے، سیکرٹری جنرل
پاکستان اپنی خودمختاری کے تحفظ، عوام کے حقوق اور خطے میں استحکام کے لیے سفارتی اور قانونی ذرائع اختیار کرتا رہے گا، آصف زرداری