صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
۔ وفاقی وزیر نے کمال پور انٹرچینج پر منصوبے کا معائنہ کیا
ذرائع نے کہا کہ گھر کو مبینہ غیر قانونی طور پر پلاسٹک کے کھلونوں کے گودام کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا
خاتون کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا، پولیس
ہزاروں افراد فوری کنکشن کے لیے اضافی فیس ادا کرنے کے باوجود انتظار میں ہیں
وزیراعظم نے وزیر خزانہ اور وزارتِ خزانہ کی ٹیم کی محنت، مؤثر سفارت کاری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا
ملزم زوہیب بچے کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا، ملزم نے بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کی
شہر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق انسانی صحت کو متاثر کر سکتا ہے، محکمہ موسمیات
شاندار انفرادی کامیابیوں کے علاوہ صادق پبلک اسکول نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن کی ٹرافی بھی اپنے نام کی
اسکالرشپ شہدا کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی اور ان کی معاونت کے عزم کا عملی اظہار ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
جنوری تا اکتوبر مختلف اضلاع میں 108 سے زائد خاندان اپنے دہشت گرد بیٹوں اور بھائیوں سے اعلان لاتعلقی کرچکے ہیں
کراچی کے فرسودہ انتظامی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہے، شہری
گلگت بلتستان کےغیورعوام یکم نومبر1947 کو پاکستان سے الحاق اور ڈوگرا راج کے خاتمہ کیلئے جنگ آزادی میں سرخرو ہوئے تھے
گزشتہ سے پیوستہ شب بجلی کی طویل بندش کے دوران اسپتال کے ہنگامی جنریٹرز بھی کام نہیں کرسکے
حکومت کے نئے قیمتوں کے تعین سے متعلق طریقہ کار کے خلاف مشترکہ طور پر ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا، سینئر وائس چیئرمین
لاہور کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس آج صبح 500 تک پہنچ گیا تھا
دھماکا کارخانے کی پہلی منزل پر ہوا جہاں تقریباً 40 سے زائد افراد کام کر رہے تھے، ملبے تلے افراد کی موجودگی کا خدشہ
سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستانی مسافروں کو چار بنیادی شرائط پوری کرنا ہوں گی
غزہ کی تباہی، بھوک اور جبری بے دخلی عالمی نظام کے اخلاقی دعووں کا امتحان ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
فائرنگ اتنی شدید تھی کہ پورا علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا، مکین / پولیس وقوعہ پر پہنچ گئی
مہندی کی تقریب اسٹیڈیم میں رکھی گئی جس میں شرکت کرنے والوں کو انعام تقسیم کیے جانے تھے، پولیس
حکومت نے پنجاب میں گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ مقرر کیا ہے
طالبان قیادت اسلام آباد پرالزام تراشی کر رہی ہے جبکہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کو دانستہ نظر انداز کر رہی ہے
ڈپٹی وزیراعظم کا جماعت اسلامی کے نائب امیر سے رابطہ، مذاکرات کیلیے بیٹھک کی دعوت دے دی
موسم سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں، چھوٹے اقدامات سے قیمتی زرمبادلہ بچاسکتے ہیں، علی پرویز ملک
سندھ کے 17 شہروں کے ماسٹر پلان مکمل ہو چکے ہیں اور باقی 14 پر کام آخری مراحل میں ہے، صوبائی وزیر بلدیات
راولپنڈی میں ڈینگی کے شبے میں 6 ہزار 382 افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے، حکام
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس انعام اللہ کے بینچ نے پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست پرعبوری ریلیف دیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور احسن اقبال نے رابطہ کرکے مذاکرات کے لیے تاریخ سے آگاہ کیا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
دانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا، ہمارے بچے ملک کا مستقبل ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
مدارس کی رجسٹریشن 3 ماہ میں مکمل کرنے کے لئے فارم تقسیم کیے جارہے ہیں، فارم نہ لینے والے مدارس 2 روز میں بند کرنے کی دی جارہی ہے
ایک بار فیصلہ حتمی ہو جائے تو اسے دوبارہ نہیں کھولا جاسکتا، جب تک فراڈ، غلطی یا دائرہ اختیار کی کمی ثابت نہ ہو، عدالت
عوام امن، سلامتی اور معمول کی زندگی کے حقدار ہیں، حکومتِ آزاد کشمیر اپنے شہریوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے، افتخار گیلانی
مذہب یا سیاست کے نام پر عوامی مقامات پر قبضے کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا، وزیر مملکت برائے داخلہ
امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہوش کے ناخن لیں گے، حکومت کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے
پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی قیادت سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کی
لانگ مارچ سے قبل کوئٹہ، میرپورخاص، بہاولپور، مانسہرہ، سرگودھا میں عوامی جلسے ہونگے
رہائی کے بعد مبینہ ملزم کا گل پاشی اور درجنوں گاڑیوں کے جلوس کے ساتھ علاقے میں استقبال کیا گیا
خواتین کیخلاف بیانات شرمناک اور ناقابلِ قبول ہیں، خواتین کے خلاف غیر حساس اور توہین آمیز بیانات پر شرمندہ ہونا چاہیے
یمن تنازع یمن کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان تنازع کا حصہ نہیں بلکہ سعودی عرب اور حرمین شریفین کےتحفظ کے لئے موجود ہے
اب ایسی کون سی بات یا ذاتی مفاد سامنے آ گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن عمران خان کی حمایت میں کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
ہلاک شوٹر جرمنی پلٹ شہری کے قتل، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور متعدد سنگین جرائم کے مقدمات میں ملوث تھا
پولیس کے مطابق ملزم نے چار سال قبل مقتولہ سے پسند کی شادی کی تھی۔ مقتولہ کا تعلق پتوکی کے نواحی گاؤں ٹھینگ چک 7 سے تھا
کانفرنس میں کمزور اور متاثرہ آبادیوں تک بروقت انتباہ پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا گیا
وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل سائبر سیکورٹی اینڈ سوشل میڈیا آگاہی کونسل کے قیام کی تجویز
متوفی آصف سچل کا رہائشی اور سبزی فروش تھا، اہلخانہ
پاکستان کو چلانے والوں کو احساس ہو گیا گورننس کا نظام نہیں چل سکتا، یہ پاکستان کے حالات سے ہوا ہے
ثمر ہارون بلور نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا
طبی ٹیم میں پمز اسپتال کے ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر عارف اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل تھا، ذرائع
مریض پہلے ہی شدید بیمار، ان کی حالت تشویشناک تھی، اموات کا ان کی بنیادی طبی پیچیدگیوں سے تعلق تھا، ایگزیکٹو ڈائریکٹر
میڈیا اور سوشل میڈیا کا شکریہ جنہوں نے ہماری مدد کی کیونکہ وفاقی ادارے ہماری بات نہیں سنتے