صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چکلالہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم شاہد نذیر کو گرفتار کر لیا
والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور انہیں تعلیم دلوائیں، اہل خانہ
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 221 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
قرۃ العین وزیر نے دیگر محکموں کے سربراہان کے لیے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے، شہری
پہلے مرحلے میں 3 ہزار 300 ایکڑ اراضی کو ہموار کیا گیا تاکہ آبپاشی کے لیے پانی کی یکساں فراہمی یقینی بنائی جا سکے
مقامی افراد نے جدید سہولیات سے آراستہ فری میڈیکل کیمپ کے قیام پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
مدارس سیاست کے بجائے معیاری تعلیم دیں اور سرکاری کمیٹی مدارس کی رجسٹریشن چیک کرے، شہری
آزادکشمیر کے شہریوں نے عوامی مشکلات کے خاتمے اور فسادی جتھے کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کر دیا
سندھ میں عوام کو بنیادی سہولیات حاصل نہیں ہیں، نظام بدلے گا تو تب ہی غریبوں کی تقدیر بدلے گی، شہری
گرفتار ڈرائیورز کی شناخت رجب شہزاد اور علی عاصم کے نام سے ہوئی ہے
سپریم کورٹ کے وضع کردہ اصول قانون کے مطابق ہوں تو ان پر عمل کیا جا سکتا ہے، تحریری فیصلہ
محکمہ زراعت کی 541 ایکڑ اراضی پر غیرقانونی قبضے یا عدم واگزاری کی نشاندہی
ابراہیم حیدری جمعہ گوٹھ میں فرار ڈکیتوں کی فائرنگ سے شہری زخمی، ناظم آباد بلاک جے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
گلگت میں لالک جان اسٹیڈیم پر شان دار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، جس میں وزیراعلیٰ امجد حسین نے بھی شرکت کی
مقتول کی فوری شناخت ممکن نہیں ہو سکی، پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں
زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
دھماکے سے پولیس موبائل وین کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ موٹرسائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئی
انگور اڈہ میں سرحد پر افغان سرحدی پوسٹوں سے پاکستانی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا
جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والے جرائم پیشہ عناصر اپنی شناخت چھپا کر وارداتیں کرتے اور فرار ہو جاتے تھے
8 پولیو کیسز میں سے 6 خیبر پختونخوا اور 2 سندھ سے سامنے آئے ہیں
اسپتالوں میں ڈینگی کے شبے میں مجموعی طور پر 6 ہزار 397 مریضوں کی اسکریننگ کی گئی، محکمہ صحت
شوکت یوسف زئی نے کہا کہ وزیراعظم نے مایوس کیا، توقع تھی کہ خیبرپختونخوا کے لیے بڑا پیکج دیں گے
پاکستان افغان طالبان سے صرف یہ کہتا ہے کہ وہ پاکستان کے اندردہشت گردوں کی حمایت کرنا بند کرے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ویڈیو سوشل میڈیا کے ذریعے موصول ہوئی
اس سے جو اچھی چیزیں نظر آرہی ہے اس سے امید ہے یہ امت مسلمہ کی بنیاد بنے گا، ، قائد مرکزی جمعیت الحدیث ورکرز
گزشتہ رات معروف ٹک ٹاکر کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے
ترقی پذیر معیشتوں کا مستقبل عالمی معیشت کے مستقبل سے وابستہ نہیں ہے
مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مسٹر پتلو سمیت دیگر ملزمان مفرور ہیں، جن کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں
ملزم پر ایران اور ترکی کے راستے غیر قانونی ڈنکی روٹس کے ذریعے شہریوں کو یونان بھجوانے میں سہولت کاری کا الزام ہے
دونوں مسافروں نے گجرات کے ایجنٹ چوہدری عدنان اکمل سے فی کس 40 لاکھ روپے میں ویزا حاصل کیے
شہزاد اکبر جیسے لوگوں نے پارٹی کو بہت نقصان پہنچایا، غیرت ہے تو پاکستان آئیں اور پارٹی کے ساتھ کھڑے ہو جائیں
حکمران انکا فون سنیں، وزارت کے برابر کمیٹی بنائیں، انہیں اس کا چیئرمین بنا دیں، انہیں جہاز استعمال کرنے کی اجازت دیدیں
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 19 اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری تک جانے کا امکان ہے
1947ء کی جنگِ آزادی میں حصہ لینے والے گلگت بلتستان کے شہدا اور غازیوں نے غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کیا
پیٹرولیم لیوی میں ردوبدل کا فائدہ صرف پیٹرول صارفین کو منتقل کیا جائے گا
مختلف شہروں میں مجموعی طور پر 7 ہزار 973 وفاقی ملازمین کرایوں کے نادہندہ قرار پائے ہیں
لڑکا ملزم کی نجی جوتے بنانے والی فیکٹری میں کام کرتا، ملزم دیہاڑی دینے کے بہانے ورغلاء کر اپنے ساتھ کمرے میں لے گیا
ایران امریکا کشیدگی سے عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں متاثر ہوئیں، علی پرویز ملک
مقدمے میں لیاری گینگ وار کے بھتہ خور گروہ کا سرغنہ وصی لاکھو اوراس کے نامعلوم ساتھی نامزد
لوڈشیڈنگ پر حکام سے بات کریں گے، بجلی مالِ غنیمت نہیں، صارفین کو بل ادا کرنا پڑے گا، گورنر خیبر پختونخوا
آن لائن رجسٹریشن نظام میں بہتری سے ڈاکٹرز کو غیر ضروری طور پر پی ایم اینڈ ڈی سی دفتر آنے سے نجات مل گئی
پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے تمام واقعات کے شواہد اکٹھے کرکے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکل ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
طیارہ جدید ٹیکنالوجی بشمول ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ سے لیس اور کشادہ و آرام دہ کیبن کی خصوصیات کا حامل ہے
نامعلوم ملزمان نے دہشت گردی کی نیت سے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کی جانب ڈرون بھیجا، پولیس
فوٹیج میں واٹر ٹینکر کو گلی سے نکل کر مین شاہراہ پر آتے دیکھا جاسکتا ہے
3 پولیس مقابلوں کے دوران کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی کے مقدمات میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا
ڈرائیور نے واقعے کو رقم کے لین دین تنازع کا شاخسانہ قرار دیا ہے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا