صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے کارروائی کر کے سسر، سالے اور لڑکی کے کزن کو گرفتار کرلیا
ملزم نے گڈی مانگی اور گننے کے بہانے اس میں سے کمال ہوشیاری سے 41 ہزار روپے نکال کر رفو چکر ہوتے ہوئے دیکھا گیا
مذاکرات کی ناکامی پر حافظ نعیم وطن واپسی پر کارکنان سے خطاب میں لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے، جماعت اسلامی
تین روز میں ہیوی ٹریفک کے واقعات میں حاملہ خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوچکے، ٹریفک پولیس مکمل ناکام
باغِ جناح کے ٹورسٹ آفیسر سید نجم گیلانی نے بتایا کہ اس درخت کا سائنسی نام ’السٹونیا‘ ہے
شہری کی ایک موٹرسائیکل پر ایک لاکھ 64 ہزار 800 روپے جبکہ دوسری پر 64 ہزار 200 روپے جرمانہ واجب الادا ہے
اوگرا نے 3 نومبر کیلیے قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کی تفتیش مکمل میرٹ پر کی جائے گی اور کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا
ریکارڈ پر ایسا کوئی مواد موجود نہیں جس سے ثابت ہو کہ ڈاکٹروں کا عمل خاتون کی موت کا سبب بنا
سیلابی شگافوں کو بھرنے کے نام پر کروڑوں روپے، ٹھیکوں کی غیر قانونی تقسیم سمیت دیگر کاموں میں دھجیاں اڑائی گئیں
مقتولین میں دو خواتین اور تین بچے شامل، گھر کے سربراہ نور رحمان کے بھتیجے کے ملوث ہونے کا امکان
ٹانک کی یونین کونسل شیخ اتار سے ورکرز کو اغوا کیا گیا، پولیس نے بازیابی کے لیے کوششیں شروع کردیں
سروس ٹریبونل نے انکی جبری برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا تھا، حکومت نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا
تحریک انصاف کی قیادت نے لانگ مارچ کے دوران بڑے بڑے دعوے، مذاکرات کیے، گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ ہوگئی، لیاقت بلوچ
قیمتی پتھر امریکی حکام کے دفاتر میں پیش کیے گئے، امریکی اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ اس معاملے میں آگے بڑھ رہے ہیں
وہ اس فیلڈ میں 30 سالہ تجربہ رکھتے ہیں، تین مختلف ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں
دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں کو سیاسی انتقام سے پاک رکھ کر کارکنان کو بنیادی تحفظ دیا جائے، پی ٹی آئی
ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے تحفظ کے لیے بینکوں اور ریگولیٹرز کو سائبر سیکیورٹی مزید مضبوط بنانا ہوگی، وزیر مملکت
ریفائنریز نے 3 ماہ میں اتنا منافع کمایا جو برسوں میں نہیں کمایا،ریفائنریز کی مدد سے پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا
زرعی شعبے میں قرض سے مستفید افراد کی 35 لاکھ اور ایس ایم ایز کے شعبے میں قرض حاصل کرنے والے 3 لاکھ 42 ہزار ہوگئے
ڈاکو طاہر سے ایک لاکھ 30 ہزار روپے نقدی چھین کر با آسانی فرار ہوگئے
ایل پی جی پمپس ضبط کیے جانے کے اخراجات بھی صارفین سے وصول کیے جانے لگے
اسد قیصر کی 9، عاطف خان کی 4، لطیف کھوسہ کی 3 اور فیصل امین گنڈا پور کی 6 مقدمات میں 11 فروری تک ضمانتیں منظور ہوئیں
واقعے کا مقدمہ سرسید تھانے میں 4 نامزد ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا
خودکشی کے واقعات میں غربت، محبت میں ناکامی، گھریلو ناچاقی سمیت دیگر محرکات کار فرما رہے، ایدھی ترجمان
ملزم نے بچی کو گود لیا تھا اور اسی بچی کے ساتھ زیادتی کی، پراسیکیوٹر
بیرسٹر سیف کی اب نوکری چلی گئی ہے، ان کا پی ٹی آئی سے بھی کوئی تعلق نہیں، اخونزادہ حسین یوسفزئی
انہوں نے دعویٰ کیا کہ لاہور میں خواتین کو ہراسانی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔
گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کو ہر قسم کے لین دین پر دو گنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا، ذرائع
عدالت نے 4 نومبر کو ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
پاکستان کو ایسی مالیاتی جدت کی ضرورت ہے جو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو معیشت کا حصہ بنانے میں مدد دے، محمد اورنگزیب
ایک جیسے حالات میں کام کرنے والے ملازمین کے ساتھ مختلف سلوک آئین کے آرٹیکل 25 کے منافی ہو سکتا ہے، جسٹس خالد
مقدمے میں اشتہاری ملزم عباس کے دائمی وارنٹ جاری کردیے گئے
عدالت نے جرم میں معاونت کا الزام ثابت نہ ہونے پر شریک ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا
پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی پر تہران میں حملے کا دعویٰ غلط ہے
دس نومبر تک وضاحت کریں کہ حتمی چالان کیوں پیش نہیں کیا گیا، عدالت کے ریمارکس
کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں متعلقہ اسکول انتظامیہ ذمہ دار ہوگی، ضلعی انتظامیہ کا نوٹس
صوبے میں کوئی آفت، سانحہ یا مصیبت پیش آئے، متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہوگی، صوبائی مشیر
دورانِ سماعت فاضل جج کی موجودگی میں مدعی پارٹی کے 15 سے 20 افراد نے ملزمان پر تشدد شروع کردیا
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8 میں اعوان چکن کے نام سے دکان چلانے والا ملزم مبینہ فراڈ میں ملوث تھا
انسداد دہشت گردی کی مخالفت وہی لوگ کرتے ہیں جن کا ان دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
عدالت نے عظمیٰ بخاری کے وارنٹ گرفتاری پر بھی عمل درآمد روک دیا
انگریز کے بنائے ہوئے کالے قوانین استعمال کرکے شہری آزادیاں سلب کی جا رہی ہیں، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں دو رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرے گا
بانی پی ٹی آئی کے دوست ہونے کی وجہ سے ان کی صحت اور خیریت پر شدید تشویش ہے، درخواست گزاران
گرفتار ملزمان سے کروڑوں مالیت کے 435 موبائل فونز برآمد، ملزمان کی موبائل فون مرمت کی اپنی دکانیں بھی ہیں
آڈٹ رپورٹ میں مالی سال 2024-25 کے سرکاری اخراجات، ترقیاتی فنڈز اور بیرونی قرضوں کے حسابات میں سنگین خامیوں کی نشاندہی
مریم نواز کے ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام کے ذریعے 1150 دیہی خواتین برسر روزگار ہو جائیں گی
اس پیشرفت کو علاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی روابط کے فروغ میں پاکستان کے بڑھتے کردار کی عکاسی قرار دیا گیا ہے
چکلالہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم شاہد نذیر کو گرفتار کر لیا